نتائج تلاش

  1. انتہا

    کراچی کا کوئی ایسا پروڈکٹ بتائیں جو آن لائن سیل کرسکیں

    ہاں تو اپنا برانڈ بنائیں۔ ایسی بہت سی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جن سے کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ مثلا جارجٹ یا شیفون ہول سیل میں لے کر ان کے لیڈیز اسکارف بنوا لیں۔ بہت آسان اور سستا کام ہے۔ اچھا سا باکس یا فینسی پیکنگ بنوا کر اپنے نام سے بیچیں۔ بہت اچھے مارجن سے بکیں گے ان شاءاللہ۔ اسی طرح نیٹ پر سرچ...
  2. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ضروری نہیں ہر وہ انسان جو آپ کے کندھے پر ہاتھ پھیرے وہ آپ کی حوصلہ افزائی کر رہا ہو، ممکن ہے اس نے ہاتھ دھوئے ہوں اور صاف کر رہا ہو۔
  3. انتہا

    کراچی کا کوئی ایسا پروڈکٹ بتائیں جو آن لائن سیل کرسکیں

    کسی بھی ہول سیل مارکیٹ چلے جائیں اور وہاں سے کچھ بھی ہول سیل پر لے کر بیچا جا سکتا ہے۔ لیکن آج کل competition بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہر چیز کی آن لائن بھرمار ہے۔ آپ کوئی ایسی چیز ڈھونڈیں جو روزمرہ استعمال کی بھی ہو اور سستی بھی ہو اور ڈلیوری فری دیں۔
  4. انتہا

    گِدھوں کا ’اعلانِ جنگ‘: ’میری چھوٹی سی امی دگنے سائز کے پرندے اڑانے کی کوشش کرتی رہیں‘

    کیلیفورنیا میں امریکی گِدھوں کی ایک قسم کینڈور ایک گھر کے بن بلائے مہمان بن گئے ہیں اور مکینوں کی بے شمار کوششوں کے باوجود وہ وہاں سے جانے کے لیے تیار نہیں ہو رہے۔ گھر کی مالکن نے کہا ہے کہ ان گدھوں نے ان کے خلاف ’اعلان جنگ‘ کر رکھا ہے۔ گدھوں کی یہ قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ گھر کی مالکن...
  5. انتہا

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومین کو عالم برزخ میں ثابت قدم رکھے اور اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے ۔ اور ہر انسان کی اس موذی مرض سے حفاظت فرمائے۔ آمین
  6. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کون استاد؟ کس کے استاد؟ ویسے بھی آپ کے استاد تو سید عمران بھائی ہیں
  7. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    دیر تو محفلین کی طرف سے ہے
  8. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    امید پہ دنیا قائم ہے
  9. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اچھا یہ تو محفلین سے پوچھنا پڑے گا
  10. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اسے پھر ذرا غور سے پڑھیں، لیکن ٹھہریں کہیں سر درد نہ کر جائے۔ صبح دیکھ لیجیے گا سمجھ آ جائے گا
  11. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اور علم میں اضافے کے لیے تو آئے ہی ہیں محفل میں۔ سو ہو رہا ہے خوب!
  12. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم نے کہاں طوالت اختیار کی؟ نہ ہی ارادہ ہے مختصر ہی کافی ہو جاتی ہے الحمدللّٰہ
  13. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    باقی میں سے ایک بھی بتایا تو اس سے تین گنا آئے گا۔
  14. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بھلا کچن اور فیروزالغات میں کیا تعلق؟ ہم نے تو فیروز الغات کے بارے کہا
  15. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ کو بس یہ تین ہی پتا ہیں؟
  16. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب تو بے نیازی ہو گئی
  17. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جی سمجھ آ گئی اچھی طرح
Top