نتائج تلاش

  1. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تجربہ طبیب کا کام ہی آتا ہے
  2. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    پھر وہی کیا چوٹ کو باہر ہی رہنے دیں اندر لے جائیں گی تو اسی طرح کا اثر ہو گا "نفسیاتی"
  3. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    پرمزاح کی نادانستہ ریٹنگ ہے یا پسی لال سرخ مرچ!
  4. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم اپنی اس پرمزاح غلطی پر تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں
  5. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    واقعی! بعض مرتبہ نا دانستگی میں صحیح کام بھی کر جاتا ہے انسان
  6. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تو عمران بھائی اتنی ہنگامہ آرائی کرتے پہنچیں گے آپ کی طرف۔
  7. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ دوقسم کے حلوے ہیں یا ایک ہی حلوے کی ریسیپی ہے؟ ہمیں تو آج پتا چلا کہ گاجر کے حلوے میں سوجی بھی ڈلتی ہے
  8. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    منتر تو آپ کو بتا دیا، آزما کر دیکھیں مایوسی نہیں ہو گی۔ اور اتنا مہنگا حلوہ تو شاید ہی کھائیں مفتی صاحب!
  9. انتہا

    آپ کی رائے

    نصرت خداوندی آپ کے ساتھ ہو
  10. انتہا

    آپ کی رائے

    ورنہ اس وقت جو نعرہ نکلے گا وہ اس نعرے سے بھی کافی لمبا ہو گا
  11. انتہا

    آپ کی رائے

    بھتنی کا ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔ اسے اتنے سارے لوگوں کی موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہاں اس کی موجودگی اگر ہوئی تو اتنے سارے لوگوں کو ضرور فرق پڑ جائے گا۔ اس لیے عید سے پہلے ہی ہمت کر لیجیے۔
  12. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    اعتراض کنندگان کی تسلی کبھی نہیں ہوتی۔ آپ بے فکر رہیے
  13. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    خدا کرے ایسا ہی ہو۔ چوٹ در چوٹ کے واقعے پڑھ کر اور مستزاد یہ کہ سید عمران بھائی کو بلا کر مزید چوٹیں لگوانے کے ارادے سے لگ تو نہیں رہا۔
  14. انتہا

    آپ کی رائے

    بالکل نہیں اسی ڈر کے ساتھ عید آ گئی تو کیا خاک مزا ہو گا عید کا۔ نعرہ یہ ہے: بھوتوں سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم یہ بطور جھاڑ پھونک کام دے گا
  15. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کسی کو خوش کرنے سے بڑی نیکی کہاں ہے دنیا میں۔ ابھی تک سندوں کی فکر رہتی ہے آپ کو
  16. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شکر ہے کہ گزر گیا۔ لے کے ہی تو نہ بیٹھے رہے روگ لگا کر
  17. انتہا

    آپ کی رائے

    صد شکر کہ حوصلہ افزائی کام آئی۔ اب ایک ذرا ہمت کر کے رات میں بھی دوبارہ جا کر دوبارہ دو تین تصویریں لے لیں تا کہ ہمیشہ کے لیے غم سے نجات ملے۔ ہاں نعرہ لگانا مت بھولیے گا...
  18. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    راہ گزر چھوڑے بیتا ہے زمانہ، کوئی مستقل ٹھکانہ ہی تو نہ بنایا راہ گزر کو۔ فکر نہ کیجیے۔ روک ٹوک کی ہمیں عادت ہی نہیں۔ بس ذرا نوک جھونک چلتی رہتی ہے
Top