نتائج تلاش

  1. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    دعا ہے احترام دائم و قائم رہے
  2. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    یہ ابھی کچھ عرصہ چلے گا، کوئی بات نہیں
  3. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کوئی بات نہیں، آرام آ جائے گا آہستہ آہستہ
  4. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    آپ بھوتوں سے سوغات مراد لیتی ہیں؟
  5. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جسارت نہ کرنے پر یہ حال ہے تو جسارت پر کیا ہو گا اللہ جانے!
  6. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    یہ کہیں ہماری طرف تو اشارہ نہیں ہے لاشعوری طور پر
  7. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    بعض مرتبہ دوسروں کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں اپنا فائدہ بھی ہاتھ سے جاتا ہے۔ اثرات تو ساری زندگی نہیں جائیں گے، یقین نہ آئے تو پوچھ لیجیے سید عمران بھائی سے
  8. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    چپ ہی بھلی پھر تو کیوں کہ آدمی کے اخلاص کو جتنا پرکھا جاتا ہے اس سے وہ بے عمل ہی بھلا
  9. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    کیا فائدہ پرانے زخم کریدنے کا۔ اس سے کوئی آپ کے زخموں کا مداوا تھوڑی ہو گا۔ اور پھر ہمیں بھی بے فائدہ اپنے سر کو یاد کرنے کی زحمت دینی پڑے گی۔
  10. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہر دو فنون کو اس طرح ساتھ ساتھ نبھانے پر ایک داد تو بنتی ہے آپ کے لیے
  11. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ڈنمارک کے قبرستان کی تقریب سے آئی ہری بھُتنی!
  12. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    بالکل صحیح پہچانا آپ نے اور سوائے آپ کے اور کون پہچان سکتا
  13. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    فیشن میں سب چلتا ہے نا رافع بھائی
  14. انتہا

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اللہ آپ کا سر اور سایہ اردو محفل پر سلامت رکھے۔ کیسی طبیعت ہے آپ کی اب؟
  15. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ویسے اب سر کا اصلی حالت پر آنا کافی مشکل معلوم ہو رہا ہے۔
  16. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    جی نہیں، یہ خود زبردستی اپنے آپ کو ڈر لگوا رہی ہیں۔
  17. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    تو اپنے مہربانوں میں سے کسی کو ساتھ لے جائیے۔ وہ بھی ایسی چیزوں سے نمٹنے کو خوب صلاحیت رکھتے ہوں گے
Top