نتائج تلاش

  1. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    پہلا دوست دوسرے سے: یار یہ قوال قوالی گاتے وقت اپنے کانوں پر ہاتھ کیوں رکھ لیتے ہیں؟ دوسرا دوست: تا کہ اپنی آواز خود نہ سن سکیں۔
  2. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو پوچھا: او چرسی! تو یہاں!؟ چرسی جھٹ بولا: صحیح مرچیں تو آپ تو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھیں گے۔
  3. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جب بچے کے کپڑے چھوٹے ہو جائیں: دوسرے ممالک میں: کسی کو دے دو، کام آ جائیں گے۔ پاکستان میں: رکھ لو، اگلے کاکے دے کم آن گے
  4. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    استاد: بتاؤ اسپتال کسے کہتے ہیں؟ بچہ: زمین سے آسمان پر جانے کے لیے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے اسے اسپتال کہتے ہیں۔
  5. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ماں بچوں سے: جو میری بات مانے گا اور میرے آگے بالکل نہیں بولے گا اسے میں ٹافیاں دوں گی۔ بچہ: لو جی! اس طرح تو ساری ٹافیاں ابو کو ہی ملیں گی۔
  6. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کچھ لوگوں کی ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ انھیں ہمیشہ VIP پروٹوکول دیا جائے، لیکن حرکتیں ان کی لاتیں کھانے والی ہوتی ہیں۔
  7. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شادی کا کارڈ آیا ہے۔ سب سے نیچے لکھا ہے: Stay Home-Stay safe سمجھ نہیں آ رہا، بلایا ہے کہ منع کیا ہے!
  8. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک زمانہ تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل آتی تھی۔ اور آج جب موبائل گرتا ہے تو دل، گردے، آنکھیں سب باہر نکل آتے ہیں۔
  9. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    سحری میں آن لائن ہونا بھی لازمی ہے، ورنہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس نے روزہ نہیں رکھا!
  10. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    فیصل آباد میں ایک شخص فقیر کو دس روپے دے کر بولا: نشہ نہ خریدنا، بلکہ گھر کا راشن لینا۔ فقیر بولا: مولا خوش رکھے، حج تے نہ چلا جانواں!؟
  11. انتہا

    پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا

    پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبےکو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے یہ خطرہ بھی ظاہر کیا ہے کہ اگر اسپتالوں کو...
  12. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو؟ شوہر: ہزار بار بتایا تھا کہ میرے پاس تمھارے سوا کچھ نہیں، لیکن تم بس پاگلوں کی طرح ہنسی جا رہی تھیں۔
  13. انتہا

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی فلیپا روکسبی ہیلتھ رپورٹر 23 اپريل 2021 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اپنے ابتدائی مراحل میں 77 فیصد مؤثر ثابت ہونے والی میلیریا کی ایک ویکسین اس بیماری کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی دے سکتی ہے۔ اس...
  14. انتہا

    مصنوعی ذہانت کی مدد سے قدیم تحریر کے راز کا انکشاف

    مصنوعی ذہانت کی مدد سے قدیم تحریر کے راز کا انکشاف - BBC News اردو مصنوعی ذہانت کی مدد سے قدیم تحریر کے راز کا انکشاف 23 اپريل 2021 ،تصویر کا ذریعہKOLDERAL ،تصویر کا کیپشن یہ قدیم مخطوطات بحیرہ مُردار کے قریب غاروں سے ستر برس پہلے برآمد ہوئے تھے۔ محقیقن نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے مصنوعی...
  15. انتہا

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    اردو گاہ – اردو زبان کی منفرد ترین شعری و ادبی ویب گاہ
  16. انتہا

    آج کی آیت

    البقرۃ: آیت 155 وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الاَمْوَالِ وَالْاَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَO ترجمہ: اور ہم ضرور بالضرور تمھیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور (اے حبیب!) آپ (ان) صبر کرنے...
  17. انتہا

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا لله و انا الیه راجعون اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ ، واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه، وأدخله الجنة ،وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار...
  18. انتہا

    آج کی آیت

    اِنَّمَا تُنۡذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكۡرَ وَخَشِىَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَيۡبِۚ فَبَشِّرۡهُ بِمَغۡفِرَةٍ وَّاَجۡرٍ كَرِيۡمٍ‏ ﴿۱۱﴾ (یٰس: 11) ترجمہ: تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو۔
Top