سرداراں دے نان
ایک بار ایک سردار جی نے روغنی نان کھا لیا ۔ چونکہ نان بھی ایک سردار ہی کا بنایا ہوا تھا اس لیے وہ کھانے والے سردار کےاندر جا کر اٹک گیا ۔
اب سردار جی بیت الخلاء میں رفع حاجت کے لیے تشریف فرما ہیں مگر نان ہے کہ برآمد ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔ پون گھنٹے کی کوشش کے بعد تھک ہار کے...