نتائج تلاش

  1. اجنبی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    یہاں کیا ہو رہا ہے؟
  2. اجنبی

    تعارف سلام

    آداب عرض ہے
  3. اجنبی

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    یہ تحریر 05-13-2006 کو لکھی تھی، ترمیم کے بعد دوبارہ شائع کر رہا ہوں۔ کیا آپ اپنے کمپیوٹر پر ہی ویب سرور لگانا چاہتے ہیں؟ ٹیوٹوریل یہاں موجود ہے http://urdutechnews.tuzk.net/2006/05/host-your-website-yourself.html
  4. اجنبی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    انکل اعجاز: آپ یہاں زیادتی نہیں کر گئے؟ میں نے کبھی اپنے آپ کو بابائے اردو کہلوانے کی بات نہیں کی۔ ہاں یہ ہے کہ میں اردو کے لیے بہت زیادہ پرجوش تھا، ضرورت سے زیادہ۔ شاید اس لیے آپ نے ایسا کہا ہے۔
  5. اجنبی

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    یہ بہت اچھا سلسلہ تھا۔ آج بہت عرصہ بعد اسے پڑھا تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ محض تین سال گزرے ہیں، پر لگتا ہے کہ بیسیوں سال گزر گئے۔
  6. اجنبی

    اقبال کا پیغام، شہپر 86 کے نام

    اب تو شاید منہاجین یہاں آتے ہی نہیں۔ شہپر86 میرا پرانا آئی ڈی تھا۔
  7. اجنبی

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    آداب عرض ہے عرصہ بعد محفل پر آیا تو یہ موضوع نظر آیا، شکر ہے کسی نے تو گھاس ڈالی۔ جیسبادی نے دو سطروں کا طعنہ دیا ہے۔ پہلی بات یہ کہ قطرہ قطرہ مل کر ہی دریا بنتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ میرا اس پر مزید کام کرنے کا ارادہ تھا، ابھی میں چیکنگ کرتا پھر رہا تھا کہ وہ واردات ہو گئی، چنانچہ توبہ کر گیا۔...
  8. اجنبی

    اردو سیارہ نہیں کھل رہا

    کیا وجہ ہے کہ آج صبح سے اردو سیارہ نہیں کھل رہا؟ جب بھی کھولنے کی کوشش کرو تو یہ ظاہر ہوتا ہے Forbidden You don't have permission to access /planet/ on this server. Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
  9. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    بچوں کی ویب سائیٹ نئی جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے ، برائے مہربانی اپنے بک مارکس اور بلاگ رول اپ ڈیٹ کر لیجیے http://kids.tuzk.net آپ بھی اس ویب سائیٹ پر رجسٹر ہو کر بچوں کے لیے کام کر سکتے ہیں http://kids.tuzk.net/wp-login.php?action=register نیز ایس ایم ایف کی اردو سپورٹ کا آفیشل صفحہ...
  10. اجنبی

    صحتِ تلفظ

    لفظ امریکہ میں کشمیر والا کاف اور افریقہ میں قینچی والا قاف استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی وجہ سیاسی ہے یا کچھ اور؟ ;)
  11. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    شعیب سعید شوبی جو فلیش میں کام کرتے ہیں ، انہیں تو ضرور ہاں کرنی چاہیے ۔
  12. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    ہاں تو پھر ہو جائیں شروع؟ کام کے لیے کون کون رضاکار موجود ہیں؟
  13. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    کامکس کو اردو میں پیش کرنا بہت اچھا خیال ہے۔ میں حال ہی میں سندھ سے واپس آیا ہوں ۔ جون کے پہلے ہفتہ میں امتحان ہیں، اس کے بعد اس پر کام کروں گا ۔
  14. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    شکریہ الف عین ۔ مگر آپ ہیں کون؟
  15. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    ڈیمسیل: آپ کا نام پتہ نہیں کیا ہے ، بہرحال جو بھی ہے :) آپ یہ بتائیے کہ آپ کس طرح کا کام کر سکتی ہیں؟ فلیش؟ آڈیو نظمیں ریکارڈ کرنا؟ بچوں کے لیے کہانیاں لکھنا؟ پھر اس پر مزید بات ہو سکتی ہے ۔رہی بات اسلامی تعلیمات کی شمولیت کی ، اس سلسلے میں میرے پاس آئیڈیا ہے ، میری اگلی تحریر اسی پر ہوگی ، آپ...
  16. اجنبی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    اس سلسلے میں ایک تحریر یہ ہے http://urdublog.tuzk.net/2008/04/education-and-training-of-children-02.html میں پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں کہ انٹرنیٹ پر جو خواتین صرف گپ شپ میں وقت لگاتی ہیں وہ بچوں‌کے لیے بہت کچھ کر سکتی ہیں ۔
  17. اجنبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    فلیش اور اینیمیٹڈ ویب سائیٹ بہت بھاری ہوتی ہیں ۔ اس سلسلے میں میری یہ تحریر ملاحظہ کیجیے ۔ http://urdublog.tuzk.net/2008/04/education-and-training-of-children-02.html
  18. اجنبی

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    مبارک ہو مبارک ہو !:)
  19. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    مہوش : میرے امتحانات تو چلتے ہی رہیں گے ، ہر دو ماہ بعد۔ اس دوران جتنا کام ہو سکا کرتا رہوں گا ۔
Top