نتائج تلاش

  1. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    ابتدائی ریلیز اردو ایس ایم ایف کی ابتدائی ریلیز کر دی ہے ، دیکھیے http://bayaaz.com/smf-urdu یہ انسٹال ہے درج ذیل جگہ پر http://urdutech.com/board
  2. اجنبی

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    بہت خوب ۔ زبردست کام چل رہا ہے ۔ امتحانات کے بعد شاید میں بھی اس کام میں حصہ ڈالوں ( اگر تب تک مکمل نہ ہوا تو:)
  3. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    اگر مصروفیت نہ ہوتی تو اس ہفتے کام مکمل ہو جاتا ۔ اب دیکھیے اگلے ہفتے مکمل ہوتا ہے یا نہیں ۔
  4. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    ربط یہ ہے http://urdutech.com/board/index.php?board=12.0
  5. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    مجھے نہیں معلوم کہ اب ایس ایم ایف پر یہاں کام ہو رہا ہے یا نہیں ۔ بہرحال میں ایس ایم ایف 1۔1۔4 پر کام کر رہا ہوں ۔ اس بارے میں مزید معلومات یہاں ہیں۔
  6. اجنبی

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    آج تک مذہب کے نام پر تشدد اس لیے ہوا ہے کہ لوگوں کا مذہب ٹھیک نہیں تھا یا وہ اپنے مذہب کے بارے میں درست معلومات نہیں رکھتے تھے ۔ معاملات کو دل کی آنکھ سے دیکھنے والے تشدد برپا کرتے ہیں ۔ اگر عقل استعمال کی جائے تو تشدد کی نوبت ہی نہ آئے ۔
  7. اجنبی

    آپ کا کیمرہ

    بدتمیز کہیں کا بدتمیز: جب دو بڑے باتیں کر رہے ہوں تو بچے درمیان میں نہیں بولتے ۔ چلو تم ایک پاسے ہو جاؤ ، زکریا کو بولنے دو :grin:
  8. اجنبی

    آپ کا کیمرہ

    زیک: یہاں میں نے Kyocera کے کیمرے بہت چلتے دیکھے ہیں ، یہ ٹھیک نہیں ہوتے؟ مجھے 5000 روپے یا 100 ڈالر کی رینج میں کوئی اچھا سا کیمرہ چاہیے ۔ اس سلسلے میں رہنمائی کر سکیں گے؟
  9. اجنبی

    آپ کا کیمرہ

    کیمرہ لینا ہے مجھے بھی کیمرے کا شوق "چڑھ" گیا ہے ۔ بازار سے کچھ عرصہ پہلے ایویں ہی پتہ کیا تھا ، اس وقت 7 میگا پکسل کے کیمرے 5000 روپے کے ؔمل رہے تھے ۔ جن میں ایچ پی ، BenQ اور کچھ اور کمپنیاں تھی ۔ تو بات یہ ہے کہ کون سا کیمرہ اچھا رہے گا؟ کس کمپنی کا؟ کن خصوصیات کے ساتھ؟
  10. اجنبی

    موڈز کی ضرورت

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  11. اجنبی

    اردو ویب پیڈ کے مسائل

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  12. اجنبی

    گندم کے جواب میں چنے

    س) سردیوں میں سردی کیوں لگتی ہے؟ ج)۔ کیونکہ سردی کو بھی سردی لگ رہی ہوتی ہے ، اس لیے سردی سے بچنے کے لیے سردی ادھر ادھر پھر رہی ہوتی ہے ۔ جب اسے کوئی اور نہیں ملتا تو ہمیں آ لگتی ہے ۔ سردیوں میں ہم جرسی سویٹر کیوں پہنتے ہیں؟ خالی بنیان پر گزارا کیوں نہیں کرتے؟
  13. اجنبی

    گندم کے جواب میں چنے

    “شیر جنگل کا بادشاہ کیوں ہے؟“ کیوں کہ اس کی وردی اس کی کھال ہے۔۔۔ :lol:
  14. اجنبی

    آؤ ہنسیں

    یہ نہایت غلط بات ہے ۔ اس طرح آپ ہندومت سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو محفل سے برگشتہ کر رہے ہیں ۔ اگر کوئی ہندو اس لطیفے میں پنڈت کی جگہ مولوی کو رکھتا تو کیا آپ کو آگ نہ لگ جاتی؟ ناظم صاحب سے درخواست ہے کہ اس طرح کے فرقہ وارانہ لطیفے ختم کر دیے جائیں ۔
  15. اجنبی

    صحتِ تلفظ

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  16. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جسے اور کوئی پسند نہیں‌ آتا اسے غالب پسند آ جاتا ہے ۔ میرے خیال میں غالب کا اندازِ بیان سادہ ہے اس لیے ۔ مگر کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ غالب زیادہ مشہور ہے اس لیے وہ زیادہ لوگوں کو پسند ہوتا ہے ، آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ کے خیال میں اور کوئی شاعر غالب سے بہتر نہیں لکھتا؟...
  17. اجنبی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    محب کی شان میں ایک قصیدہ یہاں موجود ہے http://blog.bayaaz.com/2007/05/29/mohib-alvi
  18. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ادھر دیکھو ذرا ۔ خواتین کے لفظ کو ہتکِ عزت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ یعنی ظفری کے خیال میں کسی مرد کو خاتون کا لقب دے کر یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ بس اب اس کی اچھی خاصی ہو گئی ۔ حد ہو گئی۔ توبہ توبہ اور ظفری میں نے آپ کی شان میں اور آپ کی زبان کے کافی قصیدے سنے ہیں ۔ آپ جیسے مہا جنگجو کے...
  19. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ہممممممم ظفری آپ کے بیان سے اعلانِ جنگ کی بو آ رہی ہے :lol: خیال کیجیے گا ، ایسا نہ ہو کہ میں ادھر ادھر سے پوچھ کے آپ کا پسِ منظر بیان کرنا شروع کر دوں :wink: شمشاد بھائی آپ خوامخواہ دوسروں کا دفاع کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ ظفری صاحب خود کیا کم ہیں :P
  20. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    فیر پھڈا ہون لگا جے ۔ جنابِ عالی میرا مطلب ہے کہ جیسے خواتین حساس ہوتی ہیں ، ذرا کوئی بات ہوئی یا نہیں اور انہوں نے رونا دھونا منہ بسورنا شروع کر دیا ۔
Top