نتائج تلاش

  1. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    یہ وکھری ٹائپ کیا ہوتی ہے؟ اس کا حدود اربعہ ذرا تفصیل سے بیان کریں ۔ اگر کچھ ناگفتنی چیزیں اندر آ جائیں تو ذاتی پیغام میں لکھ دیں ۔ :lol: ویسے میرا خیال ہے کہ ہر بندہ ہی وکھری ٹائپ کا ہوتا ہے ، کم از کم فنگر پرنٹس کے لحاظ سے تو ایسا ہی ہوتا ہے :lol:
  2. اجنبی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    محب بھائی یہ کیا چکر ہے ۔ دو دو جگہوں پر پوسٹنگ کر رہے ہیں ۔ بلاگ دیکھ کر بندہ سمجھتا ہے کہ کہیں سے “اٹھائی“ ہے ، بعد میں پتہ چلتا ہے کہ محفل پر بھی آپ ہی چھاپ رہے ہیں ۔ ایسا کیجیے کہ بلاگ پر پوسٹ کیجیے اور اس پر بحث کرنی ہو تو یہاں کیجیے ، ٹھیک ہے؟
  3. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ماشاءاللہ ظفری صاحب ایسے نجیب الطرفین شریف بچے کہیں کہیں نظر آتے ہیں شاید آپ نے وطن کی محبت کا ذکر کرتے ہوئے ٹشو ہاتھ میں پکڑ لیا ہوگا اور مذہب کا ذکر کرتے ہوئے سر پر دوپٹہ کر لیا ہوگا ۔ بھئی ماشاءاللہ ۔ اگر آپ خاتون ہوتیں تو میں ابھی سے خواستگاری کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتا ۔ ویسے یہ...
  4. اجنبی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اور ہاں سن لیجیے حرف Q کے حقوق میرے نام محفوظ ہیں ۔ خبردار جو کسی نے اسے ہاتھ لگانے کی کوشش کی ۔ :D
  5. اجنبی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حرف K پر میں کام شروع کروں گا مگر تین دن بعد ۔ انتظار فرمائیے ۔ :lol: ویسے محب بھائی کو “مرغے“ پھنسانے کا اچھا طریقہ آتا ہے :lol:
  6. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری ! ہم بھی آ رہے ہیں ۔ :lol: ابھی تمہارا انٹرویو پڑھتا ہوں ۔ تیار رہو ۔۔۔۔ :lol:
  7. اجنبی

    موج ادراک

    یہ لیجیے کچھ اوپر اوپر سے :lol: یہ دشت یہ دریا یہ مہکتے ہوئے گلزار اِس عالمِ امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا اِک "جلوہ" تھا ، سو گُم تھا حجاباتِ عدم میں اِک "عکس" تھا ، سو منتظرِ چشمِ یقیں تھا یہ موسمِ خوشبو یہ گُہَر تابیِ شبنم یہ رونقِ ہنگامہِ کونین کہاں تھی؟ گُلنار گھٹاؤں سے یہ...
  8. اجنبی

    بدتمیزیاں

    محب بھائی بس کچھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں کی اکثریت مجھے پسند نہیں‌کرتی ۔ جو میرے حق میں اچھا ہے :lol: اب سے تمہیں میرے مشوروں پر چلنا ہے : خالصتاً بیویوں والے انداز میں جملہ کہا ہے ۔ لگتا ہے یہ لکھتے وقت بھابھی آپ کے سر پر کھڑی تھیں ، بے دھیانی میں انہی کا جملہ لکھ گئے ہیں ۔:lol: ہائے...
  9. اجنبی

    موج ادراک

    محسن نقوی کی کتاب موجِ ادراک ان کے اسلامی قصائد کا مجموعہ ہے ۔ ضیاءالحق کے دور میں اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا مگر محسن نقوی نے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ۔ آج کل میں اس کتاب کو ٹائپ کر رہا ہوں ۔ ایک حمدِ باری تعالٰی ایک سلام اور نعتِ رسول جس کے نام پر کتاب ہے یعنی موجِ...
  10. اجنبی

    بدتمیزیاں

    ہماری پھر سے آمد ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محفل کے بدنامِ زمانہ رکن یعنی کہ مابدولت پھر سے محفل میں آمد کے لیے پر تول رہے ہیں ۔ امن و امان میں ممکنہ خلل کے خطرے کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کر لیے جائیں ۔ واضح رہے کہ یہاں امن و امان سے مراد محفل کی رکن امن و ایمان نہیں ہیں ۔ اگر کسی...
  11. اجنبی

    اردو فائر فاکس ڈاونلوڈ کریں

    زبردست کام کیا ہے ، شاباش مکی جیسا کہ آپ نے بیان کیا ہے ، تو کیا ہر اپ ڈیٹ کے وقت ان تمام فائلوں کو اپ ڈیٹ کرنا پڑے گا؟
  12. اجنبی

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    میں نے تمہیں بتایا بھی تھا کہ میں مووایبل ٹائپ پر کام کیوں نہیں کر رہا ۔ اب غصہ دلا دیا ہے تو دیکھنا ، کیا کرتا ہوں :twisted:
  13. اجنبی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اردو لائبریر میں جو کتب فراہم کی جارہی ہیں ان کے ساتھ کاپی رائٹ کی معلومات نہیں‌دی جارہی ۔ میری تجویز ہے کہ ہر کتاب کے سرورق پر اس کی کاپی رائٹ وغیہرہ سے متعلق معلومات دی جائیں ، جیسا کہ گٹن برگ کی کتب میں ہوتا ہے ۔ مثلآ وہاں‌فردوس بریں کی کاپی رائیٹ سے متعلق کچھ نہیں ہے ۔ کیا میں اس کتاب...
  14. اجنبی

    اردو ویب پیڈ کا ایک بگ

    اس تحریر کے اختتام پر جہاں تبصرے ہیں ، وہاں میرے تین عدد تبصرے دیکھیے ۔ پہلا تبصرہ کیا کٹ گیا ، دوسرا کیا کٹ گیا ۔ ایسا بارہا ہوتا ہے ۔ شاید یہ فائر فاکس کے ساتھ کمپیٹیبل نہیں یا کچھ اور مسئلہ ہے ۔
  15. اجنبی

    اردو ویب پیڈ کا ایک بگ

    اردو ویب پیڈ میں موجود ایک اہم خرابی کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں ۔ میں نے بارہا دیکھا ہے کہ اردو ویب پیڈ میں لکھی ہو$ی تحریر کٹ کٹ جاتی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے ایک مثال http://dost.ueuo.com/?p=101 اس سمت میں‌کچھ کیا جائے
  16. اجنبی

    اردو ویب میگزین کا کوڈ

    مجھے معلوم ہے کہ راجہ صاحب کس قسم کی اور کس مقصد کے لیے سائیٹ بنانا چاہ رہے ہیں :lol:
  17. اجنبی

    privacyکا مسئلہ

    http://www.phpbb.com/phpBB/viewtopic.php?p=2813524#2813524 یہ طریقہ بعد میں بھی آپ کے کام آسکتا ہے۔
  18. اجنبی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    کریڈٹ؟ تمہاری مرضی تم جو بھی سمجھو اچھا تو تم مووایبل ٹائپ کے معاملے میں سنجیدہ ہو؟ اچھا بھائی کرتے ہیں کچھ کریڈٹ لینے کے لیے ۔
  19. اجنبی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ایک عرصہ پہلے میں نے عرض کیا تھا کہ وکیپیڈیا میں میڈیا وکی استعمال کیا جائے تو جواب ملا تھا کہ وکا وکی زیادہ اچھا ہے ۔ خیر اللہ کی مرضی ۔ میری دعا ہے کہ اللہ مجھے اور اس پراجیکٹ کو صحیح راہ پر گامزن کر دے ۔ ویسے لگتا ہے کہ ابھی تک لائبریری ٹیم کے کسی فرد نے میڈیا وکی کو ہاتھ تک نہیں لگایا ۔...
  20. اجنبی

    privacyکا مسئلہ

    دوست: یار یہ طریقہ مجھے بھی معلوم ہے مگر میں ہر پوسٹ کو تلاش کر کے کیسے ختم کروں؟ دوسرا جن دھاگوں کو مقفل کر دیا گیا ہے ان میں سے اپنی پوسٹیں کیسے ختم یا مدون کروں؟ منتظمین کے صرف چند سیکنڈ خرچ ہونے ہیں میری تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے میں ۔ میری ان سے درخواست ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے چند سیکنڈ...
Top