نتائج تلاش

  1. اجنبی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    کسی زمانے میں میں بھی آرڈر پر ہیپی برتھ ڈے وصول کرتا تھا اور لوگ مجھے کہتے تھے کہ تم لڑکیوں والی حرکتیں کیوں کرتے ہو
  2. اجنبی

    privacyکا مسئلہ

    جنہوں نے کام کرنا ہے انہیں معلوم ہے کہ میں کون ہوں ۔ تمہیں خوامخواہ بیچ پر ٹانگ اڑا کر کام خراب کرانے کی ضرورت نہیں ہے وہاب : محترم میں نے بیان کر دیا ہے کہ اس کی وجہ ناراضگی نہیں بلکہ کچھ اور ہے ۔ میں محفل سے جا نہیں رہا ، صرف اپنے پیغامات ختم کرا رہا ہوں
  3. اجنبی

    privacyکا مسئلہ

    ایک بار محترمی جناب نبیل حسن نقوی نے لکھا تھا کہ انہیں اپنا اصل نام انٹرنیٹ پر شائع نہیں کرنا چاہیے ۔ اسی سیاق و سباق میں میں منتظمین سے درخواست کرتا ہوں کہ محفل سے میرے تمام خطوط و پیغامات ختم کر دیے جائیں ۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے محفل پر موجود علم میں کوئی کمی واقع ہوگی ، کیونکہ میرے خیال...
  4. اجنبی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    بدتمیز: خبردار آئندہ تم نے یہاں میرا اصل نام نہیں لینا ورنہ تمہیں معلوم ہے کہ مجھے تمہارا اصل نام معلوم ہے :lol:
  5. اجنبی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    واہ بیٹے کیا بونگی ماری ہے ۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلے تالیاں پیٹوں پھر تمہیں پیٹوں ۔ ایک بات یاد رکھو ۔تمہاری اصل زندگی اس دوسری زندگی سے کہیں بہتر ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ تمہارے ماں باپ ، تمہارا خاندان وہ سب تمہارے ساتھ مخلص ہیں ۔ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے جو تم اس ہوائی چیز “انٹرنیٹ“ اور اس...
  6. اجنبی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    بیٹا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے تم نے ۔ مگر اس پر عمل در آمد نہیں ہوگا ۔ میں نے بیسیوں خطوط منتظمین کو لکھے ہیں کہ میرے تمام خطوط اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے مگر کسی نے کان نہیں دھرے ۔ مجبوراً مجھے اپنا نام بدلنا پڑا ہے ۔ یہ privacy کا مسئلہ واقعی سنجید ہے ۔ میرا خیال ہے کہ شاید تم بھی اسی...
  7. اجنبی

    سرائیکی کی بورڈ

    رضوی صاحب! میرا نام مشتاق نہیں ہے ، میں اجنبی ہاں ، مشاق میرے رتبے دا ناں ہے جیڑھا میں(دوسروے ممبراں طرح) ات ھےفضول پیغام بھیج بھی کے لیا ہے ۔
  8. اجنبی

    سرائیکی کی بورڈ

    رضوی صاحب تساں میکوں ہِک گال ڈساؤ تساں سرائیکی کی بورڈ تاں بنا گھدا ہے ، پر ہیں دا کوئی استعمال وی ہے انٹرنیٹ تے؟ :lol: میکوں سرائیکی کوئی خاص نہیں‌آندی ، اگر سرائیکی دی شان وچ کوئی گستاخی تھی ونجے تاں معاف کر ڈیوو :P
  9. اجنبی

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    ارے شمیل یہ کیا؟ میری طرح تم نے بھی نام بدل لیا :lol: چلو تمہارا موڈ ٹھیک کرتے ہیں :o دوستو کیا آپ کو معلوم ہے کہ شمیل کی ذاتی ویب سائیٹ کا کیا ایڈریس ہے؟ بڑا مزے دار ایڈریس ہے shame-el-one.com :oops:
  10. اجنبی

    سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے، 66 ہلاک

    [align=right:e7949c19db][/align:e7949c19db]دو میں سے ایک بوگی کا دروازہ نہیں کھل سکا جس کے باعث اس میں سوار تمام مسافر جل کر راکھ ہوگئے۔ دوسری بوگی میں سوار کچھ افراد نے کود کر جان بچائی لیکن خدشہ ہے کہ بچے اور عورتیں جان بچانے میں ناکام رہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس کاروائی کے پیچھے انتہا پسند...
  11. اجنبی

    سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے، 66 ہلاک

    لالو پرساد یادیو نے کہا ہے کہ جائے حادثہ سے دو سوٹ کیس برآمد ہوئے ہیں جن میں سے مٹی کے تیل کی کئی بوتلیں اور تین دیسی ساخت کے بم برآمد ہوئے ہیں ۔ نیز دو ٹائم بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔
  12. اجنبی

    سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے، 66 ہلاک

    پاکستان ریلوے کی ویب سائیٹ پر اس بارے میں کوئی معلومات موجود نہیں ہیں ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیاد ہے جتنی سرکاری ذرائع بیان کر رہے ہیں ۔ نیز بھارت سے پاکستانی زخمیوں کو لانے کے لیے C130 طیارہ تیار ہے ۔
  13. اجنبی

    سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے، 66 ہلاک

    اس بارے میں معلومات بھارتی ریلوے کی ویب سائیٹ پر بھی دستیاب ہیں ۔ اپ ڈیٹ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسافروں کے ساتھ جانوروں والا سلوک کیا گیا ۔ انہیں پنجرے میں بند کر کے لایا گیا ۔ دروازوں کو چٹخنیاں لگائی گئی تھیں تاکہ کوئی مسافر باہر نہ جاسکے ۔ ہم اس بارے میں بھارتی حکومت سے...
  14. اجنبی

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    کوئی محترم ہمیں بھی اس سافٹ ویر کے متعلق آگاہ کرے ، کوئی ربط کوئی لنک؟
  15. اجنبی

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    راسخ نے لکھا ہے۔۔۔ یہ میں نے کلک کے ذریعہ لکھا تھا محترم راسخ یہ کلک کیا کوئی پروگرام ہے؟ اس کا کوئی ربط وغیرہ؟
  16. اجنبی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    کی ورڈز اپ ڈیٹ کر دیے گئے ہیں ۔ یہ نئے کی ورڈز پرانے کی ورڈز کی نسبت بہت کم ہیں اور فعالیت میں کہیں بہتر ہیں ۔ بیان کردہ جگہ پر فرانسیسی اور جرمن زبان میں بھی اشتہارات دکھائی دے رہے ہیں ۔ نہ جانے اس کی کیا وجہ ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ بدتمیز کا سرور ان ممالک سے متعلق ہو ۔
  17. اجنبی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    بدتمیز: یہ تم کیسے کہہ رہے ہو؟ شاکر: ٹھیک ہے کہ گوگل کی ورڈز سے انڈیکسنگ میں مدد لیتا ہے مگر وہ تلاش کے لیے کی ورڈز پر بہت کم انحصار کرتا ہے ۔ میرے خیال میں ان کی ورڈز سے رینکنگ پر فرق نہیں پڑتا ۔
  18. اجنبی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    انگریزی سائیٹ دکھا کر اردو سائیٹ پر اشتہار چلانا گوگل کی رو سے جائزہے ۔ رہی بات کی ورڈز کی ، تو ابھی انہیں مختصر کرنا ہے ، کثیر تعداد میں فضول کی ورڈز موجود ہیں ، جنہیں نکالنا ہے ۔ اصل کام کے کی ورڈز تھوڑے ہیں ۔ دراصل قدیر صاحب نے یہ کام جلدی میں کیا ہے اور لگتا ہے کہ اس کے بعد اسے ہاتھ بھی...
  19. اجنبی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    بہت بڑا کریڈٹ محترم بدتمیز کو جاتا ہے جنہوں نے اس کام کے لیے ویب سپیس اور ڈیٹا بیس بلا حیل و حجت فراہم کیا ۔
  20. اجنبی

    معصوم باتیں

    میں مسمی قدیر احمد پوری سنجیدگی کے ساتھ منتظمین اور ناظمین سے گزارش کرتا ہوں کہ اس موضوع "معصوم باتیں" کو یکسر ختم کر دیں ۔ میں ایسا کہنے کا استحقاق رکھتا ہوں کیونکہ یہ موضوع میں نے ہی شروع کیا تھا ۔ برائے مہربانی اس موضوع کے تمام تھریڈز کو جلد از جلد ختم کر دیں ۔ شکریہ
Top