نتائج تلاش

  1. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں مسمی قدیر احمد پوری سنجیدگی کے ساتھ منتظمین اور ناظمین سے گزارش کرتا ہوں کہ اس موضوع "قدیر صاحب" کو یکسر ختم کر دیں۔ میں ایسا کہنے کا استحقاق رکھتا ہوں کیونکہ یہ موضوع میرے حوالے اور میرے نام سے چل رہا ہے ۔ برائے مہربانی اس موضوع کے تمام تھریڈز کو جلد از جلد ختم کر دیں ۔ شکریہ
  2. اجنبی

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    بدتمیز تو پہلے ہی بدتمیزیوں میں مشاق ہے ، اب کون سا مشاق بنا ہے :lol: خیر جو بھی ہے ، مبارک ہو ۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کی بدتمیزیاں دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں :wink:
  3. اجنبی

    معصوم باتیں

    ظفری نے مجھے کہا تھا کہ محفل پر موجود رہوں ۔ چونکہ میرے والا دھاگہ “گندا“ ہو رہا تھا ، اس لیے میں نے یہ دھاگہ کھول دیا ۔ اگر اس دھاگے میں لکھنے والے تین افراد اسے بند کرنے کے حق میں ووٹ دیں تو منتظم سے کہتا ہوں ۔
  4. اجنبی

    معصوم باتیں

    یار ڈیول! اگر تمہاری بدتمیز سے بے تکلفی ہے تو ٹھیک ہے ، ورنہ براہِ راست گالیاں دینے سے پرہیز کرو ۔ ہاں بیٹے بدتمیز: اب تو بہت خوش ہو گے تم ، تمہیں چھکے جو پڑ رہے ہیں :lol:
  5. اجنبی

    معصوم باتیں

    اب کیا ہو گیا ہے پنجابی میں اس کام کے لیے یہی لفظ استعمال ہوتا ہے اس میں میرا کیا قصور ہے؟ :oops:
  6. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اوئے تم اپنی زندگی کے تجربات و واقعات مجھ پر کیوں ڈال دیتے ہو ، بھنگے ! :lol: اور الحمدللہ میں اردو میں کبھی فیل نہیں ہوا ۔ محب علوی سے پوچھو ، اسے منہ کے اتنے محاورے سنائے تھے کہ اس کا منہ لال ہوگیا تھا ، اور پھر وہ منہ چھپا گیا :lol:
  7. اجنبی

    معصوم باتیں

    اوئے تم اس دھاگے کو “ک ن ج ر خانہ“ بنانا چاہتے ہو؟ :lol:
  8. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں بھینگے بھی تم اور بھنگی بھی تم۔ ==== ل ع ن ت ی !!! بھُنگے اور بھنگی میں بہت فرق ہوتا ہے ، کبھی اردو کی کتاب پڑھی ہو تو تمہیں کچھ علم حاصل ہو :lol: باقی رہی بات الحمدللہ کی ، تو وہ مذاق میں کہا تھا ، اس بات کو سنجیدگی سے نہ لیا جائے اور نہ ہی اس “گستاخی“ کی خبر “بےقاعدہ“ تنظیم کو...
  9. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    قبلہ کافی زنانہ قسم کی طبعیت پائی ہے جناب نے۔ Twisted Evil ویسے میرا خیال تھا کہ آپ گدھے کو دیکھ کر ایسا سوچتے ہونگے لیکن خیر آپ کی خواتین والی طبعیت کا اندازہ تھا مجھے۔ === لاحول ۔ اس میں زنانہ طبیعت والی کون سی بات ہے ۔ جب سے تمہیں محفل والوں سے جوتیاں پڑی ہیں ، تمہیں ہر طرف زنانیاں ہی نظر آ...
  10. اجنبی

    معصوم باتیں

    دیکھا! محترمہ بوچھی بھی چھپ چھپ کر کن سوئیاں لے رہی ہیں ،ا اور جہاں اپنے مطلب کی بات پائی کہہ دی :lol: ویسے ظالمو! تم مجھے مزید بدنام کر رہے ہو ۔ اس تھریڈ پر نام میرا لگا ہوا ہے اور کارنامے تمہارے چل رہے ہیں ۔ خیر کوئی ایسی بات نہیں ۔ ہممم تو اب بدتمیز صاحب بھی کہہ رہے ہین کہ دل بھر گیا ہے...
  11. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    چاند کو دیکھ کر ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟ === بس کچھ ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے آئینے میں اپنی شکل دیکھ لی ہو ۔ اس کے بعد سورج اور ستاروں تک جانے کی ضرورت نہیں بس چاند تک رہئے گا۔ === ہائے ستارہ! آئینہ تو نہیں دیکھتے ہونگے لیکن آئینے کے بارے میں آپکے احساسات === آئنینے میں ایک خرابی ہے کہ...
  12. اجنبی

    معصوم باتیں

    یہ کس گ د ھ ے نے کہا؟ میں تو شفاخانے میں نہیں تھا ، البتہ یہاں سے کچھ لوگ اب وہاں چلے جائیں گے جب میں ان کا“ کریا کرم“ کروں گا :twisted:
  13. اجنبی

    معصوم باتیں

    یار ظفری! ادھر تو واقعی ب ک و ا س ہورہی ہے ۔ خیر تم دل چھوٹا نہ کرو ، میں ان مفکرین کا مکو ٹھپتا ہوں ۔ اوئے دانشورو! اپنے نادر و نایاب خیال کہیں اور جا کر بیان کرو ۔ آئندہ اگر تم نے یہاں کوئی سنجیدہ گفتگو کی تو بور کر کر کے مار دوں گا ۔ ظالمو! میری “عزت“ کا خیال کرو ۔ بڑی مشکل سے محفل والوں...
  14. اجنبی

    معصوم باتیں

    ماہ وش بہن! آپ بالکل میری بہن ہیں ۔ بلکہ محفل پر جتنی لڑکیاں موجود ہیں وہ سب میری بہنیں ہیں اور جو خواتین ہیں وہ میری خالائیں ہیں ۔ :lol:
  15. اجنبی

    معصوم باتیں

    دیر سے آمد ہوئی ، معاف فرمائیے گا ۔ ظفری: وکیلِ استغاثہ کے دلائل بونگے پن کے معیار پر بالکل پورے اترتے ہیں ۔ خواتین صرف اپنے مطلب کی باتیں سنتی ہیں ۔ جب وہ اچانک ایک جھٹکے سے میری طرف مڑی تو ظاہر ہے کہ اس کی زلفیں ہوا میں لہرائی ہوں گی ، جبکہ فاصلہ بمشکل ایک فٹ تھا ، تو مجھے اس کی موجودگی کا...
  16. اجنبی

    معصوم باتیں

    بدتمیز: اوئے میری شرم سے لڑائی ہے ، اس کا نام مت لو ۔ ڈیول ۔ جہاں “اس تحریر“ لکھا ہوا ہے ، اس پر کلک کیجیے ۔
  17. اجنبی

    معصوم باتیں

    تو اب گفتگو کیسے شروع کی جائے ۔ ایسا کرتے ہیں کہ ۔اس تحریر پر بحث کرتے ہیں ۔ :P
  18. اجنبی

    معصوم باتیں

    ڈیول: آؤ آؤ ، مگر حوصلہ اور برداشت لے کر ۔ ہم ان تمام افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں جن میں تحمل اور برداشت کا مادہ موجود ہو ۔
  19. اجنبی

    معصوم باتیں

    اوہ میرے خدا! :shock: صبح 9 بجے میں نے اس موضوع کو شروع کیا تھا ، تب سے اب تک یہاں صرف 6 خطوط بھیجے گئے ہیں ۔ مگر 44 بار اسے دیکھا گیا ہے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم معصوم افراد کی ٹیم (خصوصاً میں) کتنے مقبول ہیں :lol:
  20. اجنبی

    معصوم باتیں

    زیادہ کودنے سے ٹانگ ، بازو یا منہ ٹوٹنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ :lol:
Top