نتائج تلاش

  1. اجنبی

    معصوم باتیں

    یار ظفر صاحب! دراصل آپ نے کہا نہیں تھا اس لیے آپ کو شامل نہیں کیا ۔ آپ کو اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہر وہ شخص جو ہماری مجلس میں بیٹھنا چاہے شوق سے آئے ۔ اس میں مرد و خواتین کی قید بھی نہیں ہے۔ خواتین کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم کوشش کریں گے کہ ذو معنی الفاظ اور جملوں سے گریز کریں ۔ :lol:
  2. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    لو بیٹا میں نے نیا تھریڈ بنا دیا ہے ، بدتمیز وغیرہ یہاں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6706 امید ہے کہ ناظمین اس دھاگے کو ختم نہیں کریں گے ۔ آپ کا لفظ اس لیے استعمال کیا کہ کہیں تم تم سن کر برا نہ منا جاؤ :lol:
  3. اجنبی

    معصوم باتیں

    یہ موضوع مندرجہ ذیل افراد نے اتفاق رائے سے قائم کیا ہے قدیر احمد بدتمیز ظفری محب (؟) چونکہ یہ افراد میرے تعارف والے تھریڈ میں ب ک و ا س کرتے پھر رہے تھے ، اس لیے انہیں یہاں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس دھاگے کے قیام میں ہمیں منتظمین کی آشیرباد حاصل نہیں ہے ۔...
  4. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفری ، یار بات تو آپ/تم نے ٹھیک کہی ہے کہ میں نے ہی آپ/تم کو یہاں بلایا تھا اور بلاکر خود غائب ہوگیا ۔ اچھا ایک معاہدہ کرتے ہیں ۔ بدتمیز تو ویسے ہی روزانہ آن لائن ہوتا ہے ۔ اگر آپ/تم اور محب روزانہ آن لائن آئین‌اور میری ب ک و ا س کا جواب دیں تو پھر میں واپس آجاؤں گا ۔ :lol:
  5. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    آہا ماہ وش ، آپ یہاں کہاں؟ :P بدتمیز! تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ محترمہ ماہ وش نے ایک جگہ پر لکھا تھا کہ انہیں میری باتیں دلچسپ لگتی ہیں ، دیکھ لو ، ہر جگہ میرے fan موجود ہیں ، تم بے چارے مسکین! :lol:
  6. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز: یادداشت کا ذہانت سے گہرا تعلق ہے ۔ ذہانت کی وجہ سے ہی یاد داشت ہوتی ہے ۔ اور مان لو کہ تم نیویارک میں رہتے ہو ، میاں دھول کسی اور کی آنکھوں میں جھونکو ۔ ناقابلِ اشاعت لطیفہ ذاتی پیغام میں بھیج دو ، امید ہے کہ ناظمین کی قینچی اس ذاتی پیغام پر نہیں چلے گی ۔ اور جب میں فارم میں آیا...
  7. اجنبی

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    صاحب بدتمیز کی باتوں پر نہ جائیے ، یہ اتنا زیادہ بدتمیز ہے کہ اس کے لیے بدتمیز کا لفظ بھی نامناسب ہو گیا ہے ۔ اس کی عقل محدود اور بدتمیزیاں لامحدود ہیں ۔ یہ مہا بدتمیز ہے :lol: صاحب میں نے بھی شمالی علاقہ جات میں تین ماہ گزارے ہیں ، گلگت ، سکردو اور ہنزہ میں ۔
  8. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ناظمین کے پاس بچوں کی طرح بھاگے بھاگے جانے کی بجائے اپنے مسئلے خود حل کرو۔ ویسے بھی اب یہی میرا "گوشہ عافیت" ہے۔ === میں باقی سارے مسئلے حل کر سکتا ہوں ، مگر یہاں سے تمہاری ب ک و ا س منتقل نہیں کر سکتا ۔ گوشہ عافیت والی اچھی کہی !
  9. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ قدیر صاحب میں جب صاحب سنتے ہیں تو کچھ عجیب سا تو محسوس ہوتا ہو گا۔ کہ کہاں گھر اور محلے میں ٹکے کی عزت نہیں۔ (ہمسایوں کا گھر نکال کر) اور کہاں یہاں صاحب صاحب کہا جا رہا ہے۔ اسی عجیب احساس پر روشنی ڈالیں۔ === پہلی بات تو یہ کہ اگر آئندہ تم نے میری ہمسائیوں یا قرب و جوار میں رہنے والے کسی...
  10. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اول: سنا ہے کہ آپ “ پھڑے “ گئے ہیں چوری کے مال کے ساتھ۔ وہ مال کیا تھا؟ ===جناب چوری کے مال کے ساتھ نہیں ، بلکہ کچھ “قابلِ اعتراض“ جملوں کی وجہ سے پھڑے گئے تھے ۔ مال کی تفصیل بیان نہیں کر سکتا ، اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں :lol: دوئم:‌ اس دن آپ سٹرک پر مار کس چکر میں کھا رہے تھے؟...
  11. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اوئے الو کے کان تم اپن ان “نادر“ خیالات کا اظہار کہیں اور جا کر کرو ، میرے دھاگے میں گند کیوں ڈال رہے ہو؟ میری ناظمین سے درخواست ہے کہ غیر متعلقہ تحریروں کو کہیں اور منتقل کیا جائے ۔
  12. اجنبی

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں اس فقرے میں کہیں سکتہ comma آنا چاہیے تھا ، جو بدتمیز نے نہیں لگایا :lol:
  13. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    تو قینچی چل ہی گئی ، مجھے معلوم تھا ۔ محب آپ افسوس کررہے ہیں؟ حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ میں محفل کے ناظمین کے لیے ایک مستقل دردِ سر ہوں ۔ ان کو مسلسل میری پوسٹس پر نظر رکھنی پڑتی ہے ، کہ کہیں کوئی “مخرب الاخلاق“ بات نہ کہ دوں :lol:
  14. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    کہہ لو دوستو کہہ لو جو بھی کہنا ہے ۔ جب میں واپس آیا تو تم لوگوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملنی ۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ یہاں میری آمد نہ ہونے کی ایک وجہ محفل کے ارکان سے ناراضگی بھی ہے ۔ محفل کے سابقون الاولون ساتھیوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ محفل ہائی جیک ہو چکی ہے ۔ فی الحال میرا...
  15. اجنبی

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    میری غلطی تھی یا نہیں ، مگر میں نے قیصرانی صاحب سے ذاتی پیغام میں معذرت کی تھی ، کیونکہ میری وجہ سے یہاں غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں اور بے چارے بدتمیز کی رگڑائی بھی ہوئی تھی ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ میری بات مان کر واپس آئے ہوں ۔ :roll:
  16. اجنبی

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    کیا ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ یہ “ایک بندہ“ آندھی کی طرح آیا اور طوفان کی طرح تباہی پھیلا گیا ۔ طوفان کے بعد ہونے والی خاموشی میں صرف طوفان کے اثرات دکھائی دیتے ہیں۔ فکر نہ کرو ، اب “ایک بندہ“ کئی ماہ بعد ہی آپ کو شکل دکھائے گا ، کیا معلوم کہ آندھی کی شکل میں یا بادِ نسیم کی صورت میں ۔ :lol:
  17. اجنبی

    کتب کے حقوق

    شاید یہاں موجود لائبریری میں موجود کتابوں کی پالیسی متعین نہیں کی گئی ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اردو ویب کی لائبریری میں موجود کتب سے متعلق کیا قواعد ہیں؟ کیا ان کتب کو صرف پڑھا جاسکتا ہے یا کہیں اور شائع بھی کیا جا سکتا ہے؟ مثلاً اگر کوئی شخص یہاں سے کوئی کتاب لے کر اپنی ویب سائیٹ پر شائع...
  18. اجنبی

    پراجیکٹ کوآرڈینیٹرز کی تجویز

    میں بہت ذمہ دار بندہ ہوں :lol: مجھے بھی کوئی ذمہ داری دیجیے :P ہی ہی ہی ہی
  19. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    یار میں اتنا جذباتی نہیں ہوں جتنا تم لوگ سمجھ رہے ہوں ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ محفل کی تشکیل میں میرا کچھ حصہ ہے تو یہ بھی جان لیجیے کہ میں اسے مستقل طور پر نہیں چھوڑ سکتا ۔ مصلحت کے تحت کچھ عرصے کے لیے خاموشی اختیار کی جاسکتی ہے ۔ اس دوران آپ کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ بوریت کیسی ہوتی ہے اور...
  20. اجنبی

    سوال گندم جواب چنے

    دل ایک بار ٹوٹ جائے تو مشکل ہی سے جڑتا ہے ۔ اور جب توڑنے والے کئی ہوں تو جڑنا ناممکن ہوجاتا ہے ۔
Top