نتائج تلاش

  1. اجنبی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    جب بدتمیز نے مجھے محفل پر دوبارہ آنے کی دعوت دی تو میں جوشیلا ہو گیا ، اور جوش میں منہ تو کھل ہی جاتا ہے نا؟ بہرحال اب آپ فکر نہ کیجیے ۔
  2. اجنبی

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    نبیل بھائی اگر آپ درخواعتنا سمجھیں تو کچھ عرض کروں؟ مجھے اردو مواد کے ساتھ گوگل ایڈز چلانے کا کچھ تجربہ ہے ۔ اگر آپ مخصوص کی ورڈز ڈالیں تو ایڈز ضرور شائع ہوتے ہیں ۔ القمر آن لائین والوں کی سائیٹ دیکھیے ۔
  3. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز نے کہا کہ مجھے شکوہ نہیں کرنا چاہیے تھا ، اس لیے یہ پوسٹ ختم کر دی ۔ ویسے بھی میرا پیغام تو پہنچ گیا :lol:
  4. اجنبی

    منتظمین سے سوال

    معلوم نہیں کہ آپ لوگ یہاں کیا اور کس کے متعلق گفتگو کر رہے ہیں ۔ بہرحال میں تو عقلمند نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے اشارے سمجھ آتے ہیں ۔ :P میرا خیال ہے کہ اب دوستوں کا امتحان ختم کر کے نتیجے کا اعلان کر دینا چاہیے ۔ :roll:
  5. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اگر آپ کو ایک دن کے لئے محفل کا منتظم اعلٰٰی بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟ ×× پہلے تو خوشی کے مارے پاگل ہو جاؤں گا ۔ پھر اگر حواس واپس آ گئے تو سب سے پہلے وہ فضول فورم بند کروں گا جن میں “چبلیاں“ ماری جاتی ہیں ، مثلاً “اب کون آئے گا“ اور “بھیا ، چا“ والے فورمز ۔ اس طرح کے کئی اور فورمز وسائل کا...
  6. اجنبی

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    یار بدتمیز مووایبل ٹائپ تو کمرشل ہے میں کہاں سے لوں؟ تمہارے پاس ہے تو دے دو :D
  7. اجنبی

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    ویسے میرا خیال ہے کہ یہ آئیڈیا پہلے میرے ذہن میں آیا تھا ۔ :lol: تقریباً ایک سال قبل میں نے اسے زکریا سے ڈسکس کیا تو انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کچھ limitations ہیں ۔ چونکہ منتظمین ہی اسے سنجیدگی سے نہیں لے رہے تھے اس لیے میں نے اسے بالکل ہی ذہن سے نکال دیا ۔ بدتمیز: تم نے مووایبل ٹائپ کے...
  8. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    انسانوں میں کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ جنگل میں درختوں پر لٹکنا تو بہت یاد آتا ہو گا یہ بتائیں بارش ہونے پر آپ دوسروں کے گھونسلے کیوں تباہ کرتے تھے۔ ×× انسانوں اپنے اپنے سے محسوس ہوتے ہیں ۔ اور معاف کیجیے گا ، وہ آپ تھے جو دوسروں کے گھونسلوں میں جھانکتے تھے اور پھر گھونسلوں میں انڈوں پر بیٹھی...
  9. اجنبی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    ایک تو میرا نام گڑبڑ کر کے لکھا گیا ، قدیر احمد لکھا جاتا تو کہیں بہتر ہوتا ۔ دوسرا یہ کہ تعارف کافی مفصل ہے :roll: ویسے اس تعارف کو “مختصر اور جامع“ کہا جاسکتا ہے ۔ معلوم ہوتا ہے کہ محب صاحب مجھے سے خائف تھے جب انہیں یہ سب لکھنا تھا ۔ :lol:
  10. اجنبی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    نبیل: کیا اب بھی آپ کا یہ خیال ہے کہ میں باغ و بہار شخصیت ہوں؟ :lol: محب نے کہا ہے :قدیر احمد کے متعلق دلچسپ حقائق لکھے ہیں اور مزید جاننے کی خواہش ہے ××× محب کیا آپ اب بھی میرے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ :lol:
  11. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اگر میں شرم والا ہوتا تو اتنی عزت افزائی کے بعد یہاں دوبارہ آتا؟ :lol: میری شرم تو بچپن میں ہی اتر گئی تھی ، معلوم نہیں کہ نائی کے ہاتھوں یا ڈاکٹر کے نشتر سے :lol:
  12. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=118632#118632 اوپر والے لنک میں ظفر نے “کمبخت“ کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ اور ساتھ ہی مجھے فری ہینڈ بھی دے رہے ہیں ۔
  13. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اوئے یہ کیا تم نے بے کار باتیں شروع کر دی ہیں ۔ میری فورم پر اپنے انٹرویو چھاپ رہے ہو ، اوپر سے بور باتیں کر کے اسے غیردلچسپ بنا رہے ہو ۔ سیدھے ہو جاؤ ورنہ کوئی ایسی ویسی بات کر کے تمہیں بین کرا دوں گا ۔ :lol: ویسے ظفر جنہیں آپ نے کمبخت کہا ہے ، ان میں ناظمین ، منتظمین اور کچھ “پردہ نشین“...
  14. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    کالج کے سامنے سے گزرتے ہوئے سر جھکا کر آنکھوں پر رومال رکھ لیتا ہوں ، یہ بتانے پر پابندی ہے کہ رومال کس وجہ سے رکھتا ہوں ۔ دراصل یہاں کالج کے اوپر سے فلائی اوور گزرتا ہے ۔ تو اکثر فلائی اوور سے گزر کر جانا پڑتا ہے ۔ ایسے میں اتفاق سے نظر نیچے پڑ جائے تو لاحول پڑھ لیتا ہوں ۔ ہائے میں کیا...
  15. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    کونسا رنگ پسند کرتے ہیں؟۔ (انسانوں کا نہیں) ×× کوئی مخصوص رنگ نہیں ، موقع کی مناسبت سے کوئی بھی پسند آسکتا ہے ۔ کیسا لباس پسند کرتے ہو؟۔ (کفن کے علاوہ کوئی اور) ×× شلوار قمیص پسند ہے ۔ پینٹ سردیوں میں زیادہ پہنتا ہوں ، لیکن اس کے بارے مین میرے جو خیالات ہیں اگر بیان کردوں تو نیا فساد کھڑا...
  16. اجنبی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ خیال کافی دنوں سے پھڑک رہا تھا ، اب بات ہو رہی ہے تو نکال دیتا ہوں :lol: اردو ورڈ ڈاٹ پر لغت کا بہت اچھا آن لائن ڈیٹا موجود ہے ۔ اس جیسا دوسرا کام کرنا وسائل کا ضیاع ہے ۔ چنانچہ اس کی بجائے ایک ایپلیکیشن پروگرام بنایا جائے جو کسی ٹیکسٹ فائل وغیرہ سے ڈیٹا اٹھا کر یوزر کو دے ، وہ ڈاؤں لوڈ...
  17. اجنبی

    آج کی خبر

    میری طرف سے آخری بات اب تک وقوع پذیر ہونے والے واقعات ، گواہوں کے بیانات اور وکلاء کی بحث کے نتیجیے میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ فدوی فساد کی جڑ ہے :) جب مجھے بدتمیز نے دوبارہ محفل پر آنے کی دعوت دی تھی تو میں نے لکھا تھا کہ اب میں پھر سے محفل پر جا رہا ہوں اور جہاں میں جاتا ہوں وہاں سے امن و...
  18. اجنبی

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    ایڈمن صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے مجھے کہا کہ میں خود ہی اپنی اس تحریر کو ڈیلیٹ کر دوں ۔ ایڈمن صاحب کے لیے فیض احمد فیض نے فرمایا ہے۔ متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا لا رکھ دی ہے ہر اک حلقہ زنجیر میں زباں میں نے
  19. اجنبی

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    یہ جو نیا ڈیزائن ہے ہاری آرکی ، مارکی ، بہرحال جو بھی ہے ، ایک تو اس کا نام اتنا مشکل ہے زبان کو چار پانچ قلابازیاں کھانی پڑتی ہیں ، اس کا نام تبدیل کیجیے ۔ دوسرا محفل کا جو لوگو ہے بالکل تھکڑ ہے ۔ یا تو پرانا لوگو بحال کیا جائے یا موجودہ لوگو میں عبارت کو سفید یا کوئی اور واضح رنگ دیا جائے ۔...
  20. اجنبی

    آج کی خبر

    کہا جاتا ہے کہ یہ سچا واقعہ ہے کہ بھارت کے ایک وزیر خارجہ یا شاید سیکرٹری خارجہ سکھ تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ثابت کر دوں گا 12 بجے سکھوں کی عقل نہیں جاتی ۔ چنانچہ انہوں نے 12 بجے لکھنا شروع کیا اور لکھتے لکھتے فائلیں بھر دیں ۔ جب انہوں نے اپنا کام ختم کر لیا تو معلوم ہوا کہ ان کے پاس کھڑے ان کے...
Top