نتائج تلاش

  1. اجنبی

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجون ظفری بھائی: میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبر ، حوصلہ اور ہمت دے۔
  2. اجنبی

    بریکنگ نیوز !

    میرا خیال ہے کہ آپ کی سالگرہ کا دن مناسب رہے گا ۔ یوں آمد و رفت میں ربط پیدا ہو جائے گا :lol:
  3. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    خواتین و حضرات مجھے بتائیے کیا یہ آمریت نہیں ہے؟ کم از کم دوسروں کو تو بتایا جائے کہ اس پوسٹ میں کیا خرافات تھیں؟ محفل کے ماحول میں گھٹن کیوں پیدا کی جارہی ہے؟
  4. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    محب نے ٹھیک کہا ۔ میرے ساتھ ایران والا حال ہو رہا ہے ۔ خفیہ طور پر مجھے حمایت کا یقین دلایا جاتا ہے اور یہاں میرے خلاف قراردادیں چلتی ہیں ۔ یعنی میرے ساتھ وہ ہو رہا ہے جو قافلہِ حسین کے ساتھ اہلِ کوفہ نے کیا تھا ۔ :cry: ویسے میری پارٹی فی الحال صرف ایک ہی بندے پر مشتمل ہے اور وہ ہے قدیر احمد...
  5. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1136 قیصرانی صاحب مندرجہ بالا ربط آپ کے قواعد بیان کرتا ہے ، مجھے اس میں آپ کی “اخلاقی اقدار“ کہیں نظر نہ آئیں ۔ بہتر ہوگا کہ وہاں اپنی “اخلاقی اقدار“ بھی شامل کر دیں ۔
  6. اجنبی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    حجاب یہ بتائیے کہ عورت،لڑکی ہونا آپ کو کیسا لگتا ہے ۔ آپ کو کون سی دشواریاں اور کون سے فوائد اس بناء پر حاصل ہوتے ہیں ۔ اور کیا آپ کے دل میں یہ کسک ہے کہ کاش آپ لڑکا ہوتیں؟
  7. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں جارہا ہوں ، کل انشاء اللہ جواب دوں گا ، تمہارا مکو ٹھپوں گا
  8. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ہمسائی کے آگے ڈیش ڈیش کیوں لگایا ہے ، خالی جگہ پر کرو :oops: ارے نہیں میرے مُنے ، غائب نہیں ہونا ۔ اگر تم غائب ہو گئے تو تمہارے بھوت ہونے کی تصدیق ہو جائے گی ۔
  9. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    پہلے تو تم خواتین اور لڑکیوں میں “فرق“ بیان کرو تاکہ اس فورم کو بند کرایا جاسکے :lol: پھر میں تم سے تمہاری معصومیت کا ثبوت مانگوں ۔ جانگلی پنجابی میں ایک جملہ ہوتا ہے ایڈا تُو دھَنَتُر اس کا مطلب ہوتا ہے چالاکی میں تمہارا کوئی ثانی نہین :lol:
  10. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    اوئے تمہارا میری ہمسائی سے کیا لینا دینا؟ تم اپنی ہمسائی پر نظر رکھو ۔ گدھے تم خود ، تمہارا بلاگ ، تمہارا ۔۔۔۔۔۔ ویسے تم ہر فورم میں کیوں کود پڑتے ہو اور جب کود ہی پڑتے ہو تو اندر کی باتیں کیوں کرتے ہو ۔ خبردار جو آئندہ یہاں نظر آئے ، ناظم سے کہہ کر تمہارا ناطقہ بند کرادوں گا ۔
  11. اجنبی

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    مبارک ہو ڈاکٹر صاحب ۔ امید ہے کہ آپ اسی طرح اردو ویب کے ڈیٹا بیس پر اپنی تحریروں کے نشتر چلاتے رہیں گے ، اور میرے علاوہ باقی ارکان کی ویکسینیشن کرتے رہیں گے ۔
  12. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز: تمہیں کتنی بار کہا ہے کہ گھریلو معاملات کی تشہیر مت کیا کرو ، رہے نا بدتمیز ۔ جوتوں کی بات کیوں کی ہے؟ اُلو کے کان! وہ تلخ تجربہ ایک “مرد“ سے متعلق ہے ۔ میں اپنی صنف کے ارکان کو ترجیح دیتا ہوں ، سمجھے !
  13. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    بہت دلچسپ بات ہے کہ آپ کو میری باتیں بہت دلچسپ لگتی ہیں ۔ :shock: اگر واقعی ایسا ہے تو آپ میری پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیجیے ۔ کوئی تو ہو میرے ساتھ مخالفین کے “مُنہ توڑنے والا“ ۔ :evil: اور محترمہ اب واقعی میں تصویر بدلنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ قدیر احمد...
  14. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر: قدیر صاحب آپ اکلوتے ہیں اس لئے آپکو بدتمیزوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ × جی بجا فرمایا آپ نے ، مگر بدتمیزوں کو ساتھ رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ ہماری تمیزداری واضح ہو سکے ۔ ظفر:ملتان میں ملتانی کھانے کا رواج تو نہیں ہے نا؟ ملتانی کھانے؟ میرے خیال میں تو ملتان کا کوئی خاص کھانا نہیں ہے ۔...
  15. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    آہ! ماوراء آپ بھی مخالف گینگ میں شامل ہو گئیں؟ ماوراء لگتا ہے کہ آپ دانش و خرد سے ماوراء ہیں ۔ غور سے دیکھیے ، تصویر میں میں نہیں ہوں ، ایک خوبصورت سا پرندہ ہے جو زمین پر قدم جمانے کے لیے پَر تول رہا ہے ۔ باقی میں زمین والوں سے ڈرتا ورتا کوئی نہیں ، ہاں! اب خود ہی دیکھ لیجیے ، میں اکیلا اور...
  16. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ماہ وش آنٹی: بہت بڑی بونگی ماری ہے آپ نے ، واہ بھئی واہ ۔کھیکھیکھیکھیکھی ۔ ویسے مجھے انکل کہنے کا انجام بہت برا ہوگا ، یاد رکھنا :evil: :evil: حجاب آنٹی: مجھے تو نہیں یاد کون سا طعنہ دیا تھا۔
  17. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    تم سے تو زیادہ ہی ہے ، بدتمیز !
  18. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    اچھا تو یہ بات ہے ، قتل ہوں میرے دشمن ۔ بلکہ میں خود قتل کروں گا “دشمن کو“ بیوا ہو میرے دشمن کی بیوی ۔
  19. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    الحمدللہ بس جی کبھی غرور نہیں کیا ۔ بچپن سے ہی بڑی عزت ہے میری ۔ جہاں جاؤں ، لوگ مدتوں یاد رکھتے ہیں ۔ اب یہی دیکھ لیجیے ، میں کئی دن سے محفل سے غیر حاضر تھا ، مگر میرا ذکرِ خیر ہوتا رہا ۔ وتعز من تشاء ۔ ۔ ۔
  20. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز نے یہاں اتنی زیادہ بدتمیزی پھیلا دی ہے کہ اس کا جواب دینا مشکل ہے ۔ اس لیے صرف ظفر صاحب کے سوالات کے جواب دے رہا ہوں ۔ آپکے والد کیا کرتے ہیں؟ × میرے والد میرا “حال چال پوچھا کرتے ہیں ۔ آپکے کتنے بہن بھائی ہیں آپکا نمبر کونسا ہے؟ × میں چار بہنوں سے چھوٹا ہوں اور مجھ سے چھوٹی ایک...
Top