نتائج تلاش

  1. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    بدتمیز: تمہاری منکوحہ ہوتی کون ہے ۔ جیسی تمہاری حرکتیں ہیں لگتا ہے ساری عمر ایسے ہی رہو گے :cry:
  2. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    دیکھ لیجیے محترمہ کہیں موقع آنے پر آپ بھی حجاب صاحبہ کی طرح موڈ خراب ہونے کی بات نہ کر بیٹھیں ۔محب نے ان کی زبان دانی و درازی کے جھنڈے گاڑ رکھے تھے ۔ کل انہیں چھیڑا تو معلوم ہوا کہ سب کہانی تھی ۔ :lol: ارے میرا تعارف ؟ کہاں کدھر؟ باقی گھبرانے والا میں نہیں ہوں ۔ آپ عزت والے جو مرضی الفاظ...
  3. اجنبی

    جواب چاہیے۔۔۔

    دیکھیے محترمہ! کہتے ہیں کہ حدیثِ رسول ہے کہ عورتیں بچوں کی طرح معصوم ہوتی ہیں ۔ اس لیے میں نے آپ کو بچہ سمجھتے ہوئے بیٹا کہا ہے ۔ ورنہ میری عمر تو فقط بیس سال ہے ۔ یقین نہ آئے تو نبیل سے پوچھ لیجیے :lol:
  4. اجنبی

    قصہ پانچ قوالوں کا

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  5. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آپ کی اس پوسٹ کے نام ایک پیارا سا لفظ کرتا ہوں ۔ بے تُکی پوسٹ ! اور اب میں محفل کے اراکین سے مایوس ہو کر جارہا ہوں ۔ اے گردشِ ایام وہ دن لوٹا دے جب یہاں منہاجین ، نبیل اور افتخار راجہ جیسے زندہ دل لوگ ہوا کرتے تھے جن کے دم سے محفل پر رونق تھی اور یہاں صحت مندانہ اور ظریفانہ گفتگو ہوتی تھی ۔
  6. اجنبی

    آج کا کارٹون

    جدید ٹیکنالوجی ، حیرت انگیز! آج کل مرغیاں دال دینے لگ پڑی ہیں کیا؟
  7. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اوہ تو کیا روزانہ دماغ توڑتی ہیں؟ اوہو ، اب تو آپ کے کاسئہ سر میں کچھ بھی نہ بچا ہوگا :lol:
  8. اجنبی

    عجیب دھاگہ

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگنا چاہیے ۔ پلٹ کر آئیے ۔ سب کو منہ توڑ ، سر زور قسم کے جواب دے کر مطمئن کیجیے ۔ پھر بے شک چلی جائیے ۔ :lol:
  9. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دیکھیے عزت سے پکارے جانے والے جو مرضی القابات استعمال کیجیے مگر میرے نام میں تبدیلی مت کیجیے ۔ میں قدیر احمد ہی ٹھیک ہے ۔ باقی انسان وہی کچھ محسوس کرتا ہے جو اسے دوسروں کے رویوں میں نظر آتا ہے ۔ لہٰذا انہیں چاہیے کہ بات کرنے سے پہلے سو تک گنتی گنیں ، پھر بات کریں :)
  10. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    محترمہ اب آپ واقعی آٹھویں میں داخلہ لے لیجیے ۔ دماغ ٹھوس نہیں ہوتا ، اس لیے ٹوٹ نہیں سکتا ۔ اس کے لیے بہنے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ :lol:
  11. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میرے پاس ڈیجیٹل ہیلمیٹ ہے ، ہر چیز سے بچاتا ہے ۔ مشورے کا شکریہ :)
  12. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    واہ اچھا لگا ، انکل ، ہممممممم ۔ ویسے آپ مجھے بھائی بھی کہیں تو کوئی برائی نہیں ۔ بڑا بھائی مان لیں تو پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں محترمہ ۔ ویسے لگتا ہے کہ آپ میرے متعلق کچھ غلط سوچ رہی ہیں ۔ چلو اچھا ہے ، رونق لگے گی :wink:
  13. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    یہ مشورہ نہیں نصیحت ہے ۔ مرچیں زیادہ نہیں چبانی چاہییں ۔ :blush:
  14. اجنبی

    نام بتائیں

    اب میں کیا کہوں :roll: ارے کوئی تو میری زبان سمجھنے والا بھی آئے ۔۔۔ محب علوی ! بدتمیز ! نبیل ! دوست ! کوئی ہے ۔۔۔!!! نہیں تو میں چلا ۔
  15. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اچھا ٹھیک ہے ۔ ویسے محب کی بات درست ثابت ہو گئی کہ آپ ہتھوڑے سپلائی کرتی ہیں ۔
  16. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    دوسرے کو نصیحت خود میاؤں فضیحت آپ نے مجھے مشورے کم دینے کا مشورہ کیوں دیا ہے؟
  17. اجنبی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اگر آپ کالی مرچیں چبا کر آئی ہیں تو چینی کا پھکا بھی مار لیجیے :!:
  18. اجنبی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لگتا ہے آج پھڈا ہو کر رہے گا :roll: اگر آپ کو میری گفتگو کا انداز برا لگے تو میرا اردو بلاگ پڑھیے ۔ انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔
  19. اجنبی

    گانوں کا کھیل (2)

    اب میں کیا کہوں؟ خواتین کی حسِ مزاح کا شروع ہی سے قائل تھا ، اب یقین پختہ ہوگیا ۔ ویسے محب علوی نے تو آپ کی زبان درازی ، معاف کیجیے گا ، زبان دانی کے بڑے قصے سنائے تھے ۔ بہت مایوسی ہوئی ۔ آپ مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کوئی کتاب پڑھ لیجیے ، انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔
  20. اجنبی

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    اچھا جواب دیا ہے ۔ میرا بس چلے تو میں اس لفظ “اوکے“ کو دنیا سے ناپید کر دوں ۔
Top