نتائج تلاش

  1. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    صبح الورد کیا ہم بھی آجائیں؟؟
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    خیر مبارک بلکہ پوری محفل کو عید مبارک
  3. رضوان

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    شمشاد بھائی السلام علیکم یہ نئی دُرھ اللہ نے دے رکھی ہے مبارک ہو۔ سچ کہتے ہیں شکر خورے کو خدا شکر ہی دیتا ہے۔ اپنا بہت سا خیال رکھیں :lovestruck:
  4. رضوان

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    جناب آپ کی گراں قدر ذخیرہ معلومات کا جواب نہیں ہے۔:eek: کج فہم اور کوتاہ عقل لوگ تو انہیں تاویلات کہیں گے لیکن آپ انہیں چھوڑیئے بلکہ چھوڑتے رہیے۔ ویسے کسی بھی کرنی والی سرکار کو اتنی ذرا سی بھی شرم نہیں آتی کہ روز جو یہ ڈرون میزائل مار جاتے ہیں انہیں اپنی دستار شریف کے جھلے سے نیچے گرا دیں ؟...
  5. رضوان

    سائنس اور قرآن۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی سائنس کا مطلب ہوتا ہے پرکھ اور پرکھ کے لیے سوال اور تنقید لازم ہے اس لیے اگر آپ کو سوال پوچھنا برا لگا تو موازنہ ہی کیوں کیا؟؟؟
  6. رضوان

    تہذیبی نرگسیت

    مبارک حیدر کو مبارک ہو سیلِ رواں کی مخالف سمت تیرنے کا حوصلہ کم ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔ جب زمانے بھر میں ایک نظریہ ایمان کا درجہ اختیار کر جائے تو کم لوگ ہی اس کی خامیوں پر قلم اٹھاتے ہیں۔ جب دانشوروں کے پاس اپنی قوم کو دینے کے لیے کوئی امید کی کرن نا ہو تو وہ بھی مایوس لوگوں کے ساتھ جانتے...
  7. رضوان

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    تبھی تو ہم یہاں قطر میں ٹھٹھر رہیں ہیں۔ برف یو اے ای والے انجوائے کررہے ہیں اور برفیلی ہوائیں ہمیں بھیج دی ہیں۔
  8. رضوان

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    اس ساری بحث میں ایک بات پر زور ہے یعنی لڑکی دے دی اور باپ پر قرض تھا اس قرض کی ادائیگی کے لیے بیٹی کا نکاح کر دیا گویا بیٹی " مال " یا کموڈیٹی (جنسِ مبادلہ ( ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق ہے ؟؟ بیٹے کے متعلق ایسا کیوں نہیں ہے؟؟
  9. رضوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    میں کوشش کروں گا کہ آئندہ غلطی نا ہو
  10. رضوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    جناب قرنطینہ میں بیٹھا ہوں مصروفیت یہی ہے کہ انتطار کھینچا جارہا ہے کب پاسپورٹ واپس آئے کب بچوں کے پاس لوٹ کے جاؤں۔
  11. رضوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ( معزرت اب میں سمجھا کہ یہاں کیا چل رہا ہے( تو اصل بات اب پکڑ میں آئی
  12. رضوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    آپ نے حکم دیا اور ہم چلے آئے حضرت خیریت تو ہے آپ قیامت کے بھیڑ بھڑکے میں کیوں اکیلے ہونے لگے کئی ہوں گے جنہوں نے آپکا دامن تھام رکھا ہوگا:winking:
  13. رضوان

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    واہ واہ تہاڈا کلام تے سارے ماہیاں تے بھاری اے بہت اُچے چلے گئے او
  14. رضوان

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    اتنی نو عمری میں شادی پھر لڑکیوں کی تعلیم کا کیا بنے گا اور اگر تعلیم کا سلسلہ نہیں ہے تو اس کا سیدھے سبھاؤ مطلب ہے معاشی طور پر ہمیشہ مردوں کی دست نگر (باپ ، بھائی، شوہر، بیٹا) معاشی محتاجی کئی صورتوں میں ایک طرح کی غلامی کو جنم دیتی ہے۔ ولی کے کردار پر اصرار سے بیٹیاں اور بہنیں ایک طرح سے...
  15. رضوان

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو جیسے پچھلے سینکڑوں سالوں سے جی رہے ہو ڈھٹائی کے ساتھ ایسے ہی ہزاروں سال اس دھرتی کے سینے پہ مونگ دَلّو۔ ایک بار پھر مبارک ہو
  16. رضوان

    بد تمیز کے لیے

    بھائی لوگو اتنے نابغے اکٹھے ہیں لیکن ایک عزیز سے بندے کو دو چار پوسٹیں لکھ کر کیوں نہیں دے دیتے؟؟؟ بد تمیز سب سے پہلے تو عزیز امین کے پیسے واپس کرو پھر توبہ کرو آئندہ ایسا کام نہیں کرو گے۔ عزیز امین صاحب آپ بھی کوئی میری طرح ماٹھا سا بلاگ بناتے تو اُسے نظر نا لگتی ۔ اب جب بھی نیا بلاگ...
  17. رضوان

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    لڑکے :rollingonthefloor:
  18. رضوان

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اعجاز صاحب میں تو حاضر ہوتا رہوں گا خدا آپ کو بخیر رکھے۔ شمشاد بھائی ثابت ہوا کہ آنکھ سے اوجھل ہیں دل سے دور نہیں ہیں۔
  19. رضوان

    مبارکباد خوشخبری

    جیہ بہت بہت مبارک ہو، خدا اسے صحت و درازیء عمر سے نوازے۔ عبداللہ آپ کے اور تمام خاندان والوں کے لیے حقیقی طور پر نویدِ مسرت ثابت ہو۔
Top