نتائج تلاش

  1. رضوان

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    تہہ دل سے مبارک خدا کرے اسی طرح درجات بلند ہوتے رہیں
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آپ کے بعد میں اس دفعہ روند مارنے نہیں آیا
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب جبکہ محفل رنگ پر آرہی ہے تو آداب اب ضبط اور کل پھر ملیں گے گر خدا لایا
  4. رضوان

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    جویریہ اللہ تمہیں اور تمام گھر والوں کو ہمت و استقامت دے۔ ان المناک پے در پے واقعات کا جو دکھ ہوا ہے الفاظ انہیں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ اس آزمائش اور دکھ کی گھڑی میں ہماری دعائیں اور نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں۔
  5. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    کاروبار کا بار پچھلے سال شاہ جی نے اپنے گاڑھے پسینے کی کمائی سے موبائل فون کی دکان تو کھول لی لیکن اب کچھ خوش نہیں ہیں وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ صبح شٹر اٹھانے سے جھوٹ شروع ہوتا ہے اور رات شٹر گرانے تک جھوٹ جاری رہتا ہے، باراڑی (سندھ میں دیہی علاقے کے لیے بولتے ہیں) تک میں دکانیں کھل گئیں ہیں...
  6. رضوان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شاید اس وجہ سے کہ میں صبح سے یہیں آکر بیٹھ گیا ہوں اسی وجہ سے کوئی نہیں آرہا۔:( اچھاہوا اعجاز صاحب آپ تو تشریف لائے اب میں چلتا ہوں۔
  7. رضوان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شاید آج اتوار ہی ہے اور میں آچکا ہوں‌ اب جوں جوں باقی احباب کو موقع ملے تو خوش آمدید
  8. رضوان

    اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ۔ جاوید چوہدری کا آرٹیکل

    سید ابرار صاحب کیا واقعی ایسا نہیں ہے کہ ہم اغیار کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہوں؟ کیا یہ سب شدت پسندی اور ایک دوسرے کی گردن شکنی ہم اپنی مرضی سے کر رہے ہیں؟ گویا مسلمان کے ہاتھ سے مسلمان کسی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل نہیں ہورہا؟ خدا کرے میرے اندیشے غلط ہوں۔
  9. رضوان

    میرے اطراف

    ساجد بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔ اس پودے کو" آ ک" کہتے ہیں اور گرمیوں میں اس کے رویں دار بیج ہوا کے ذریعے دور دور تک پھیل جاتے ہیں۔ یہ پودا زہریلے پودوں میں شمار ہوتا ہے لیکن پھول خوبصورت ہوتے ہیں۔
  10. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    میں تو پہلے ہی مان چکا تھا;)
  11. رضوان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    ظفری آپکی رائے ناقص نہیں بلکہ بہت ہی صائب ہے۔ آپکی تحریر ایک محب الوطن پاکستانی کی دل کی آواز لگتی ہے جسے کسی پارٹی کسی گٹھ جوڑ سے مطلب نہیں فقط اپنی قوم کا درد ہے۔ ایسا شخص جو فکری و نظریاتی مسائل پر بے لاگ انداز مگر دردمندی سے اپنے خیالات کا اظہار کرے اس کی تحریر سکہ بند بقراطوں سے ہمیشہ ہی...
  12. رضوان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    میں بھی ابھی سے آگیا ہوں کیا پتہ کل جگہ ملے یا نہیں:confused:
  13. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    وعلیکم السلام اور ڈھیروں پیار شمیل کی مصروفیت شاید زیادہ ہو آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے؟
  14. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    شکریہ نبیل اتنے سارے لالی پاپ کہاں سے خریدے؟;)
  15. رضوان

    جان شیر خان کی واپسی

    یہ پہلو بھی تو دیکھیے کہ اب تک جہانگیر اور جان شیر کے پائے کا کھلاڑی کیوں نہیں آسکا؟ اسکواش کورٹس کتنے ہیں ان پر کون لوگ قابض ہیں؟ اس انتہائی دلچسپ(کھیلنے والے کے لیے دیکھنے والا جانے کیوں جمائیاں لیتا ہے)کھیل کی مقبولیت میں کیا عوامِل حارج ہیں۔ پہلے پی آئی اے اور پی اے ایف کا ہی نام آتا تھا اس...
  16. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    نبیل مجھے بھی 400 ذاتی پیغامات اور 20 سمائلی اپلوڈ کرنے والا پیکج عنایت فرمادیں۔ شاید اسی سے مجھے کچھ مہمیز ہو! شکریہ
  17. رضوان

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    چلو محب میرے ضمیر پر وہ جو ایک بوجھ تھا کہ ڈکشنری سکین نہیں ہو پا رہی وہ تو اتر گیا۔ شکریہ
  18. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بیکاری اور کاہلی کے طعنے سننے کیبعد ہم بھی آگئے۔ آج میں نے محفل پر چاند دیکھا! چاند نے ایک پوسٹ بھی کی! شمیل میاں اب یہاں بھی جھلک دکھلا جاؤ
  19. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ قیصرانی اس وضاحت کا۔ اب ضبط
  20. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    شب برات کی پھلجھڑیاں آج شب برات ہے! جیسے مثالیں دی جاتی ہیں کہ ہر دن عید کا اور رات شبِ برات ہو! شبرات کے نام سے یادوں میں انار اور پھلجھڑیاں چھوٹنے لگتی ہیں، رنگ برنگی چٹپٹیاں اندھیرے میں چمکتا فاسفورس اور اس کی مہک جیسے ابھی کل ہی بات ہو۔ آتش بازیاں بھی قسموں قسموں کی ہوتی تھیں راکٹ،...
Top