نتائج تلاش

  1. رضوان

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اعجاز صاحب خدا آپکو صحت و تندرستگی دے۔ سفر میں اپنا زیادہ خیال رکھا کریں لاکھ سہولت ہو پھر بھی سفر کی بے آرامی تو ہوتی ہی ہے اس لیے ہوسکے تو مختلف مقامات پر مناسب وقفہ دے کر اگلے سفر شروع کریں۔ اللہ نگبان ہو
  2. رضوان

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    خوش آمدید خورشید صاحب دیکھیں آپ کے آتے ہی محفل کی رونق دوبالا ہوگئی
  3. رضوان

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    آپ کے اجداد کے ڈومیسائل میں تصحیح کردی ہے۔ اچھا ہوا آپ شیراز سے نہیں ہیں ورنہ ننھیالی رشتہ نکل آتا۔
  4. رضوان

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    چندا پچیسویں کب کی گزر گئی مطلب اس کے بعد گننا ہی چھوڑ دیا;) اب اجازت ہی اجازت ہے۔
  5. رضوان

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    سیدہ شگفتہ، وارث صاحب اور الف نظامی صاحب بہت بہت شکریہ آپ تمام کا
  6. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    پرانے زمانے کی چٹھی بازی کو بھی یاد کرتے رہنا چاہیے۔ پھر قاصد بھی محفل جیسا ہو
  7. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جی ہاں حالات بھی بدل گئے ذمہ داریاں بھی بڑھ گئیں اور نہیں بدلی تو محفل نہیں بدلی بلکہ جوبن ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے۔
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    واقعی بھئی غضب کا حافظہ پایا ہے اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
  9. رضوان

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا۔ شمشاد بھائی کا پیغام کل رات مِلا تو حیرت انگیز مسرت ہوئی۔ بچے اس بات پر حیران تھے کہ شمشاد انکل نے تاریخ یاد رکھی ہوئی ہے اور کیا وقت پر ایس ایم ایس کیا ہے کہ ہم لوگ ریسٹورینٹ سے واپس آرہے تھے۔ بوچھی اور ماوراء بہت بہت شکریہ اتنا عمدہ سجا سجایا پیغام بھیجنے کا...
  10. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    چلیں بھجوادی عیدی ! آپ اپنے اکاونٹ میں سے چیک لکھ کر نکلوا لیجیے گا:hatoff:
  11. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    قبلہ محسن حجازی صاحب آپ نے ماشاللہ حافظہ غضب کا پایا ہے۔ پھر آپ نے کوئی محبت کے متعلق سوچا یا ابھی تک ترجیحات میں آخری پائیدان پر ہے؟؟
  12. رضوان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    بوچھی آداب عرض اور عید مبارک جبتک نئی عید نہیں آجاتی اسی کی مبارکباد قبول کریں ہاں عیدی بھجوادی تھی امید ہے آپکو مِل گئی ہوگی۔ !!!!!! کیا کھا پی بھی لی؟ چلو چھٹی ہوئی اب بقر عید کا انتظار کریں جو گوشت وغیرہ ہمارے گھر آیا وہ آپکو پارسل کردیں گے۔ ہاں آپ کے بھجوائے ہوئے تحفے بھی مل گئے بال...
  13. رضوان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد صاحب فرمانبرداری کا تو انہیں یقین ہے۔ لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ بس انہوں نے پیار میں ہی مار رکھا ہے۔
  14. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    سارہ خان اور سیدہ شگفتہ عید مبارک اب عیدی کا تو وقت گزر گیا اس لیے کوئی دھڑکا نہیں مبارکباد دینے میں ویسے بھی آپ لوگوں نے سوّیاں اور شیر خورمے نہیں بھجوائے:(
  15. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جی کہنے کو تو ہزار بہانے ہیں مگر اصل میں اپنی نا لائقی اور کاہلی کی وجہ سے حاضر نہیں ہو پاتا۔ آپ کا بڑا پن ہے کہ ابتک یاد رکھا ہوا ہے۔
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شمشاد بھائی وہیں قطر ہی میں جاب ہے۔ آج کل پاکستان میں ہوں 20 پچیس دن کے لیے۔
  17. رضوان

    آپ کے پہلو میں آکر رو دیئے ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی یہ "میری" نے اپنی لینڈ سے انہیں کیوں نکال دیا؟ ضرور انہوں نے کوئی حرکت کی ہوگی:blush: ورنہ " میری " انہیں کیوں نکالتی؟ اب کالے رانڈوں (کلاراڈو) کی بستی میں یوں پریشان پھر رہے ہیں۔ آہ اب پچھتائے کیا ہوت!
  18. رضوان

    مہدی حسن کیوں پوچھتے ہو ۔۔۔۔ ؟

    لالہ واہ وا بہت عمدہ کہاں سے ڈھونڈہ نکالا ہے یہ گانا اور بائی دی وے کسے ڈھونڈھتے ہو ہمیں بھی بتا دو تاکہ کچھ مدد کرسکیں یعنی اگر راہ میںوہ مِل جائیں تو انہیں بتا دیں کہ آپکو ظفری ڈھونڈھ رہا ہے;) ذرا بچ کے رہیں ۔
  19. رضوان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آپ کے سامنے تو گویا تمام ماجرا کھُلا ہوا ہے پھر آپ دنیا میں چرچا کیوں کرتے ہیں کچھ پردے وردے کا چلن بھی رکھا کریں یوں سر بزم بلکہ محفل ببانگِ دہل آپ نے سب پول پاٹ کھول کر رکھ دیا:blush: اب جب جب مائی صاحبہ کی نظر بچی تو محفل میں آجایا کریں گے۔ لیکن مائی کو بھی لگتا ہے سوائے مجھ پر نظر رکھنے...
  20. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اعجاز صاحب ہماری طرف سے عید کی مبارکباد قبول کیجیے۔ اگر آج آپ کی عید تھی تو اسکے معنی ہوئے کہ پہلے سعودیہ میں عید ہوئی پھر پاکستان اور پھر انڈیا
Top