ساجد صاحب
شمشاد بھائی تو ہماری طرح پردیسی ٹھہرے آپ بتائیں یہ پھگوڑی کہاں ہے ۔ میں تو سارا دن پنڈی میں چکراتا رہا گرلز کالج کی میڈموں سے بھی پوچھتا پاچھتا رہا انہوں نے کئی بابوں کا پتہ بتایا مگر یہ والا بابا نہیں ملا۔
لالہ کل دن میں اسے فون کر کے بتا دیں گے کہ کوئی اس کے انتظار کی شمع جلائے جانے کب سے بیٹھا ہے :(
اب تو بالوں میں چاندی کیا انکے نیچے سے چاند بھی بے شرمی سے جھانکتا ہے;)
شکریہ شمشاد صاحب آپ کا پیغام اور پلاؤ کی دیگ ملتے ہی اپنے خرچے پر ووٹ ڈالنے آگیا ہوں۔
ووٹ میں پا دتا اے ہُن واپسی واسطے گَڈی نظر نہیں اچھنی؟:confused:
(ووٹ میں ڈال دیا ہے اب واپسی کے لیے گاڑی نظر نہیں آرہی؟)
حامد میاں
قصہ تو بہت لمبا ہے ربڑ کی طرح کھینچنے سے لمبا ہوجاتا ہے اور چھوڑنے سے جائے ہے سُکڑ
حامد سے پہلی ملاقات حالیہ ملازمت کے انٹرویو کے دوران ہوئی کہ وہ میرے ایک کولیگ ثاقب کا پرانا ساتھی تھا پہلا تاثر بھولا بھالا کیوٹ سا نوجوان جو اٹھلا اٹھلا کر باتیں کرتا ہو۔ ثاقب کا پرانا ساتھی تھا اس...
کیر تھر نیشنل پارک موجود ہے، چولستان میں بھی اسی طرح کچھ علاقے محفوظ کیے گئے ہیں اور شمال میں دیوسائی وغیرہ کو مختص کیا گیا ہے یہ تمام علاقے بھی کم ہیں لیکن انسانی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا جارہا۔
قطر میں تو واقعی نہیں ہوں
اس وخت پاکستان شریف کے اسلام آباد شریف میں تشریف فرما ہوں
اور بیوی کے کوسنے ایک کان سے سُن کر دوسرے کان سے نکال نہیں پا رہا ہوں۔
12صدیاں پہلے چنگیزی سپاھ نے بغداد کا محاصرہ کیا ہوا تھا اور اہلِ بغداد مناظروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر سقوطِ غرناطہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے آج بھی ہم اپنے اصلی اور بڑے دشمن سے مقابلے سے کنّی کترارہے ہیں اس لیے ہم نے خود ساختہ فتنے کھڑے کر لیے ہیں آج بڑے اشوز (میرے نزدیک...
سنگاپور حصہ ١
خاصا وقت گزر چکا ہے آج کل کرتے کرتے مگر نئی ملازمت کا کام ہے کہ اب تک سر اٹھانے کا موقع نہیں مل رہا۔ اصل میں یہ میری پہلے والی ہی کمپنی ہے جہاں تین سال بعد دوبارہ ملازمت شروع کی ہے۔
اسی سلسلے میں پچھلے تین ماہ میں دو چکر سنگاپور کے لگے ہیں اور سچ پوچھیں تو بڑا ہی غصہ آیا اپنی...
لانگ مارچ
ہم میاں بیوی نکلے تو شام کی والک کے لیے تھے لیکن لوگوں کو اسلام آباد ہائی وے پر پارک کے ساتھ لانگ مارچ کے استقبال کے لیے منتظر پایا
ضمیر نے جھنجھوڑا اندر سے پرانے سرخے نے دور پریسٹرائیکا اور گلاسونوسٹ کی وادیوں سے انگڑائی لی۔
بیوی کی اجازت پائی اور بھاگم بھاگ گھر سے دونوں بچیوں...
لیں جی کافی دن بلکہ ماہ کی غیر حاضری کے بعد آج جھینپے جھینپے لجائے لجائے سے آ حاضر ہوئے ہیں
اور ساتھ ہی آداب بھی بجا لاتے ہیں
ٹھیک سے بجا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو آپ خود کیجیے۔
شمشاد بھائی میں اسلام آباد میں 2 مئی تک ہوں پھر واپس آپ کے پڑوس میں اور دوبارہ سنگاپور کچھ عرصے کے لیے۔
زندگی...