ساجد بھائی مجھے آپ سے نہیں
آپ کی اس تحریر سے اختلاف ہے
کیونکہ بات پھر بنگالیوں تک نہیں رہتی پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور تلک جاتی ہے۔
اور کل بنگالی تھے نشانہ دشنام پھر آج کون ہے؟؟؟
آج والا میرے منہ میں ہزار بار خاک اگر وہیں جا پہنچا تو پرسوں کون ہوگا؟؟؟
اور پھر ہم جیسے کمی کمین نائیوں موچیوں کو تو...