نتائج تلاش

  1. رضوان

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    میرا نام بھی شامل ہی رکھیں کام نہیں کرتا! لیکن نیت تو ہے لکھنے لکھانے کی;)
  2. رضوان

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے شاہ بہت بہت مبارک ہو
  3. رضوان

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    حجاب تیسرے نمبر کا جس میں اڑی اڑی سے رنگت اور رات کے افسانے کا ذکر ہے۔ چلو میرے انتخاب کا انتظار تھا وہ میں نے دیدیا:) اب نتیجہ بھی بتادو
  4. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    جو افغانستان میں بویا تھا وہ پاکستان میں کاٹ رہے ہیں! کب ہم جاگیں گے ؟ کب ہم آواز بلند کریں گے؟ کیا ہمیں انتظار ہے کہ ہمارے گلے پر جب اسلامی ہلالی خنجر رکھا جائے گا تو ہم چیخیں گے؟ یا ہمیں یقین ہے کہ ہم پر کبھی وہ وقت نہیں آئے گا ؟ ہماری خاموشی ہمیں اسی مقام پر لے آئی ہے “ آگے کنواں پیچھے...
  5. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    Rohtas Develpment Committee کے صدر مجھے اپنی بیٹی کو ٹیوشن سے واپس لینا تھا اسی وجہ سے کچھ جلدی میں تھا لیکن پھر بھی جب F-8 کی سروس روڈ پر ان بڑے صاحب نے ہاتھ دیا تو میں نے گاڑی روک دی کہ پشاور موڑ تک ہی انہیں جانا ہوگا ساتھ بٹھا لیتا ہوں۔ ساٹھ پینسٹھ سال کے دیکھنے میں صحت مند بغیر کوٹ لیکن...
  6. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جیہ کاش اسی طرح تھوڑی دیر میں شمشاد بھائی کا پیغام بھی آجائے کہ " گاڑی مل گئی ہے ایک شریف آدمی اپنی سمجھ کر لے گیا تھا پٹرول ٹینک فُل کروا کر چھوڑ گیا ہے۔" ہمیں خواہشات تو بہتر رکھنی چاہییں۔
  7. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے سر تلے بانھ ہو وے ہتھ وچ بٹیرا رکھاں شملہ اچیرا رکھاں حجرے تے دیرا رکھاں سَنگ تاں اچ ناں ہووے اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے سر تلے بانھ ہو وے چلماں دے سوٹے لاواں کافیاں...
  8. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    منگلا ڈیم اس دفعہ چھٹی گزارنے کے لیے کافی سوچ بچار کے بعد منگلا ڈیم کا قصد کیا۔ اسلام آباد سے تقریبًا 125 کلومیٹر جی ٹی روڈ پر لاہور کی جانب جائیں تو کھاریاں سے پہلے دینہ نامی قصبہ آتا ہے جسکے 25 کلومیٹر دائیں جانب روہتاس فورٹ اور بائیں جانب اگر جائیں تو میر پور کے راستے میں منگلا ڈیم واقع ہے...
  9. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    کھوٹے سیاستدان کھرے سکے ابھی اس پیپلز پارٹی کے بلکہ عوام کے خلاف ہونے والے سانحے کا اثر کم نہیں ہوا۔ بیانات جوابی بیانات، الزامات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ایک شخص جس کا نام جانے کیوں اس کے والدین نے بہادری رکھا تھا شاید انہیں علم ہوگا کہ آنکھوں اندھی نام نور بھری نے چھوٹتے ساتھ جرنیل سے التجا...
  10. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے پی پی پی سے اختلاف ہوسکتا ہے بینظیر کی مخالفت کیجاسکتی ہے لیکن عوام کی جان لینا انہیں دکھ پہنچانا کوئی بھی ذیشعور مہزب شخص اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ بینظیر کی مشرف کے ساتھ مفاہمت پر خود پی پی والے خوش نہیں تھے لیکن اس بات کی سبکو خوشی تھی کہ محترمہ واپس تو آرہی...
  11. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    پھیری والے سوداگر پھیری والے پہلے جاپانی کپڑا،قالینیں، غالیچے اور پھر سستی الیکٹرونکس کی چیزیں فروخت کرتے ہی تھے ۔ پوچھنے پر بھاؤ وہ بتاتے ہیں کہ بندہ کہے کہ دوبئی آنے جانے کا کرایہ بھی اسی ایک آئٹم سے نکالنا ہے ساتھ ہی بارگیننگ کا آپشن بھی کھُلا رکھتے ہیں کہ “ آپ بتاؤ! وارے میں آیا تو دیگا“...
  12. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    سونجھیاں ہو جان گلیاں, وچ مرزا یار پھرے! حجرے شاہ مقیم کی جٹی! بکرا دان دینے پر تیار تھی لیکن اسلام آباد کی گلیاں عید کے دن بکرا صدقہ کیے بغیر ہی “ سونجیاں“ ہوگئیں اور مرزا یار اکیلا ہی پھرتا رہا۔ تیسواں روزہ ملازمت پیشہ افراد کے لیے عید بونس بن گیا اور سہولت کے ساتھ بچے کھچے افراد بھی اپنے...
  13. رضوان

    آپ کا کیمرہ

    موبائل فون والے کیمرے ہی فوٹو گرافی کا مستقبل ہیں چاہیں فوٹو گرافی کی توہین ہو یا فوٹو گرافر کی۔ اس لیے بھائی موبائل فون، کیم کاڈر، ایم پی تھری پلیئرز، ایکسٹرا میموری سب کچھ ہے میرے ۔۔۔۔۔۔۔ میں۔ آجکل سونی DSC-T5 اور کیسیو EX-Z500 زیر استعمال ہیں کہ بھائی پاکستان ہے جتنے لو پروفائل رہیں گے...
  14. رضوان

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    میرا آج کا بلاگ اسی موضوع پر ہے پی پی پی سے اختلاف ہوسکتا ہے بینظیر کی مخالفت کیجاسکتی ہے لیکن عوام کی جان لینا انہیں دکھ پہنچانا کوئی بھی ذیشعور مہزب شخص اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ بینظیر کی مشرف کے ساتھ مفاہمت پر خود پی پی والے خوش نہیں تھے لیکن اس بات کی سبکو خوشی تھی کہ محترمہ واپس تو آرہی...
  15. رضوان

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    محترمہ مہوش صاحبہ اوپر کے تمام پیغامات قطعًا سیاسی تھے اور انکا سیاسی جواب با آسانی دیا جاسکتا ہے۔
  16. رضوان

    رضوان حلوہ ، ۔ ۔

    بوچھی کمال کردیا آپ نے:) مستقل ہلاتے رہنا آسان کام نہیں ہے جوں جوں سخت ہوتا جاتا ہے اسے الٹنے پلٹنے کے لیے خاصی محنت درکار ہوتی ہے۔ شکل سے تو مکھڈی حلوے کے قریب تر دکھائی دے رہا ہے باقی چکھائیں تو پتا چلے گا:rolleyes:
  17. رضوان

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ماوراء سوری میڈم! مبارک ہو۔ بہت بہت مبارک ہو
  18. رضوان

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    جویریہ خوش آمدید دیکھو ایک تمہارے نا آنے سے لائبریری سونی پڑی ہے سیدہ شگفتہ اور اعجاز صاحب بھی لگتا ہے کہ حاضری ہی لگواتے ہیں شمشاد بھائی کے پیغامات میں سے شگفتگی ختم ہوگئی اور ماوراء کوشش کر کر کے تھک گئیں لیکن نئی کتاب لکھنے کے لیے ٹیم نہیں بن سکی۔ محب کا جادو بھی کچھ اثر کھوتا جارہا ہے ۔...
  19. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    تھوڑی دیر کو میں ہی رونق دیکھنے اگر فاتح بھائی راضی ہوئے;)
  20. رضوان

    مبارکباد شادی کی سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ تفسیر بھائی (بس ایک کے بعد ایک، ایک کے بعد ایک سال گزرتے ہی چلے گئے:) )
Top