نتائج تلاش

  1. رضوان

    سندھیالوجی میوزیم جامشورو

    سندھ کی تاریخ اور ثقافت کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے کا کام سندھیالوجی( Sindhalogy) والوں نے بڑی عرق ریزی سے انجام دیا ہے۔ محدود وسائل اور انتظامی و سیاسی مشکلات کے باوجود تاریخ کے اس گراں مایہ سرمائے کو سنبھال رکھنا اور طلباء و عوام کو رہنمائی فراہم کرنا قابلِ تعریف امر ہے۔ سندھیالوجی...
  2. رضوان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ خالی پیٹ اچھے اچھے کھانوں کا ہی خیال کیوں‌ آتا ہے؟؟ شمشاد بھائی میرے کھاتے میں سے آج آپ" لحم مندی " کھا لیجیے گا ڈکار میں لے لوں گا!;)
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    یہ اچھا آئیڈیا ہے نوید صاحب بلکہ کچن کارنر میں جاکر اس دوران کھانے کی کوئی نئی ترکیب بھی دیکھ لیں تاکہ افطار میں کام آسکے۔ اس وقت تو لگتا ہے کہ کوئی بھی اس دھاگے کا ممبر موجود نہیں ہے۔ اس لیے کوئی بھی نیک پاک صالح میری طرح کا;)
  4. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا نہ کوئی افسانہ نہ کوئی سنی سنائی بات ہے، یہ آنکھوں دیکھی حقیقت ہے اور تُک بندی کرکے تحریر کرہا ہوں۔ کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا میں اس کا اکلوتا بھانجھا ہوتا وہ کماتا میں کھاتا کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا میں نئے نئے دام بچھاتا لچھے دار باتوں میں اسکو...
  5. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    لاتعلقی ایک اور بوجھل دن جیسے کسی ناگہانی آفت کے بعد خبریں آتی ہیں کہ اتنے لوگ متاثر۔ ایک مایوسی سی چھائی رہی بس ادھر ادھر کی باتوں میں خود کو الجھائے رکھا بار بار نیوز کی سائٹ کو ریفریش کرتے رہے اس آس پر کہ اب کچھ اچھی خبر آتی ہے ۔ اچھی خبر کی بھی ایک رہی ہمارے الگ الگ پیمانے ہیں اچھے برے کے...
  6. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    ایک گزرا ہوا دن! گھر سے آتے ہوئے آخری دن ہمیشہ سے ہی اداسی کا غلبہ رہتا ہے کہ اب پندرہ دن کے لیے مجھے دور چلے جانا ہے۔ اس دفعہ کا سفر خاصا خوشگوار رہا۔ اس پندرواڑے میں گھر پر رہتے ہوئے کچھ ایسے کام آن پڑے تھے جو سرکار سے کروانے تھے اور سرکاری دفاتر سے کام کروانا گویا کارِسرکار میں مداخلت...
  7. رضوان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اور کشاں کشاں اس سے پہلے کہ شمشاد بھائی کی وارننگ آئے میں خود ہی پہنچ گیا ہوں۔
Top