نتائج تلاش

  1. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    عِلموں بس کریں او یار! بُلّھے شاہ عِلموں بس کریں او یار! اِکّو الف ترے درکار عِلم نہ آوے وچ شُمار! جاندی عُمر، نہیں اِعتبار اِکّو الف ترے درکار عِلموں بس کریں او یار! عِلموں بس کریں او یار! پڑھ پڑھ لکھ لکھ لاویں ڈھیر ڈھیر کتاباں چار چوپھیر گِردے چانن وچّ...
  2. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    سائبر کرائم بِل نعمان کی حالیہ پوسٹ میں مجوزہ آئی ٹی آرڈیننس (جسے کابینہ کے لمبے بازو قبول کرچکے ہیں ) کو اگر پاکستان کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ واقعی انتہائی تشویش کا مقام ہے۔ اس سے آئی ٹی سے وابستہ تمام ہی شعبے بری طرح متاثر ہوں گے لیکن کاروبار سے وابستہ دیگر افراد کی پشت پر تنظیمیں اور...
  3. رضوان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    محسن صاحب آپ نے اس انتہائی حساس موضوع پر اظہارِ خیال کی دعوت دی ہے جس پر کسی سے بات کرتے ہوئے اب ڈر ہی لگتا ہے پہلے سیاست پاکستانی افراد کا پسندیدہ موضوعِ بحث ہوتی تھی اب اس پر بات کرتے ہوئے ہر شخص کتراتا ہے۔ کوئی امید کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوس ہو کر کچھ لوگوں نے لاتعلقی اور کبوتر کی طرح...
  4. رضوان

    پروف ‌ریڈنگ کیا ہے؟

    درست بات ہے زکریا میں بھی یہی سمجھتا ہوں۔
  5. رضوان

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    شکریہ نبیل آپ نے اس اہم موضوع پر رائے طلب کی۔ مجھے ذاتی طور پر یہ محسوس ہوا ہے کہ ارکان اب زیادہ برداشت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور علمی و نظریاتی اختلافِ رائے کا احترام بھی کیا جاتا ہے اور جواب کے لیے بھی شائستہ طریقہ اپنایا جاتا ہے ورنہ آپ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس طرح کے مباحث دو تین صفحات کے...
  6. رضوان

    سکھر کی تصاویر

    بہت خوب شکریہ ظہور صاحب اس مچھلی کا کیا نام ہے جو بچے نے اٹھائی ہوئی ہے۔ کیا یہی انڈس ڈولفن ہے؟
  7. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    گمک کوئی پوچھے کہ ادھیڑ عمر مردوں کا محبوب ترین موضوع کیا ہے؟ جواب ہوگا دوسری شادی۔ جن اداروں میں ذرا بے تکلف ماحول ہوتا ہے تو چاہے میٹنگ ہو یا کینٹین، کام کی بات ختم ہوتے ہی ہلکا پھلکا ہنسی مزاق شروع ہوجاتا ہے۔ تختہ مشق نوجوان کنوارے ہوتے ہیں ان کو نشانے پر رکھ کر اپنی نا آسودہ حسرتیں بیان...
  8. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    جی ہاں زکریا ہمیں بھی خوشگوار حیرت ہوئی پانی کم تھا پھربھی کافی لوگ تھے بوٹنگ کرنے والے ۔
  9. رضوان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عادل صاحب
  10. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

  11. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    خانسپور ڈیم ٹیکسلا سے ہری پور جانے والے راستے کے دائیں جانب آتا ہے۔ دسمبر میں ابھی بارش تو ہوئی نہیں تھی اس لیے پانی کم تھا اور وہ دیہات جو ڈیم بننے پر غرقِ آب ہو گئے تھے وہ جزیروں کی شکل میں نظر آرہے ہیں۔
  12. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    لیجیے اسی دو ہزار سال پرانی فصیل کی نیؤ پر کھڑے ہوکر میرے اہلِ خانہ برڈ واچنگ کر رہے ہیں۔
  13. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

  14. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

  15. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

  16. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    یہ کوئی فصیلِ شہر یا قلعہ کی دیوار رہی ہوگی۔ اب اس کے دونوں اطراف مالٹوں کے باغات ہیں کچا راستہ بلکل ساتھ سے گزر رہا ہے جس پر ٹریکٹر ٹرالیاں بھی آتی جاتی ہیں ۔
  17. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    تفسیر بھائی آپ کی تصاویر کے تسلسل میں کچھ مزید عکس حاضر ہیں ٹیکسلا کے گردو نواح اور خانسپور ڈیم کے ۔ یہ تصاویر پچھلے سال دسمبر کی ہیں ۔۔۔۔۔ " سر کپ " کی سائٹ آپ نے دیکھی تھی اور " مہرا مورادو " ان کے علاوہ بھی گندھارا تہزیب کے آثار ٹیکسلا سے خانسپور جانے والی سڑک کے اطراف بکھرے ہوئے ہیں۔...
  18. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی

    جوتے کی اصل اگر میں کہوں کہ جوتے کی اصل بیلوں کی جوڑی ہے تو شاید آپ مسکرائیں اور پوچھیں کہ آخر جوڑی ہی کیوں جب ایک ہی بیل کے چمڑے سے کئی جوتے بن سکتے ہیں ۔ تو عرض ہے کہ میری مراد جوتے کی جنس سے نہیں بلکہ لفظ “ جوتا“ کی اصل سے ہے۔ جسے اصطلاح میں اشتقاق کہتے ہیں، یعنی لفظ کی اصل اور اس سے بننے...
  19. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی - تبصرے

    پسندیدگی کا شکریہ سیدہ شگفتہ اور اعجاز صاحب اجازت والی بات واقعی ٹیڑھی کھیر ہے۔ یہ کتاب ایک سرکاری ادارے کی شائع شدہ ہے ۔۔۔سرکار جب اپنی آ جائے گی تو کتاب بھی اپنی ہی ہوگی ۔ کچھ مضامین آگے پیچھے کر کے یا انتخابِ مضامین کے نام سے کام چلاتے ہیں فی الوقت :
  20. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    زبردست بہت عمدہ یادیں بہانے ڈھونڈتی ہیں کسی نہ کسی بہانے سے یاد آنے کیلیے، آج بھولے بھالے پر خلوص مرنجانِ مرنج طارق جسے عقیل مظلوم چڑیا کے نام سے بلاتے تھے خوب یاد آئے۔ ینبع البحر بحیرہ احمر کے کنارے واقع سعودیہ کا ایک قدیم شہر ہے۔ زمانہ قدیم سے مصری حاجی اسی بندرگاہ کو استعمال کرتے تھے اور...
Top