نتائج تلاش

  1. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی - تبصرے

    تبصرہ جات: لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقی صاحب کی کتاب لسانی مسائل و لطائف چند دن قبل ہی میرے ہاتھ آئی ہے۔ اس کی کیا کیا خوبیاں گنواؤں! دورِ حاضر کے لسانی مسائل کو انتہائی دلچسپ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ میں ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا یہی کتاب میرے لیے انکا تعارف بنی ہے۔ دلچسپ پیرے...
  2. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی

    ایک لفظِ درد جو دردِ سر بن گیا “ چچا جان! درد لڑکی ہوتی ہے یا لڑکا؟“ میری چھوٹی سی بھتیجی تہمینہ نے سوال کیا۔ میں نے کہا، “لڑکا۔“ وہ بولی “ کیوں؟“ میں نے کہا “ درد اٹھتی نہیں، اٹھتا ہے اور اچھی ہوتی نہیں، اچھا ہوتا ہے۔“ اُس نے حجت کی کہ درد کو لڑکا کیوں کہتے ہیں۔ وہ شاید کہیں درد کو...
  3. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی

    مندرجات 1 - حرفِ چند از جناب مشفق خواجہ 2 - آنکھ رکھتا ہے تو پہچان مجھے 3 - اردو الفاظ میں چھوت چھات 4 - زبان کے معیار کا مسئلہ 5 - رسم الخط کی الجھن 6 - اختلافِ لسانی اور ادبی تراجم کے مسائل 7 - خس و خاشاک کی لغوی اہمیت 8 - اردو کے حدودِ اربعہ 9 - اردو اور سنسکرت 10 - زبان...
  4. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی

    بسلسلہ لسانی و تحقیقی مقالات: لسانی مسائل و لطائف دلچسپ، فکر انگیز مضامین شان الحق حقّی مقتدرہ قومی زبان
  5. رضوان

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی

    لسانی مسائل و لطائف دلچسپ، فکر انگیز مضامین شان الحق حقّی مقتدرہ قومی زبان ( تبصرے کے لیے‌ )
  6. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جی ہاں آج صبح سات بجے ہی یہ وقوعہ ہوا تھا۔ مجھے بھی جیو سے پتہ چلا میں ابھی سائٹ پر ہی ہوں۔
  7. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کیوں پِٹوانے کا ارادہ ہے وہ بھی سستے زمانے میں مِل گئیں اب تو اُسطرح کے ماڈل بننے ہی بند ہوگئے ہیں!
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ثواب تو اکیلے آپ کو جاتا نا دوسری صورت میں پورا محلہ مستفید ہوگا ایک ہماری افطاری سے کتنوں کے درجات بُلند ہونگے؟؟؟؟
  9. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ سارہ آپکی وجہ سے میں نقصان سے بچ گیا اور منصوبہ عیاں ہوگیا۔ نہیں شمشاد بھائی یہ سودا وارا نہیں کھاتا اس سے بہتر ہے کہ میں پڑوس والی مسجد میں چلا جاؤں‌ اور پورے محلے کو ثواب کمانے کا موقع دوں ہم تو اجتماعی سوچ رکھتے ہیں۔:rolleyes:
  10. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    بابو ان تُکوں‌ کے تیر بن جانے سے کتنے ہی تازیے ٹھنڈے پڑ گئے ہوں گے اور حساب کتاب ہورہا ہوگا جوتشیوں اور رَمالوں سے کنڈلی نکلوائی جارہی ہوگی;) گل محمد حاجانو کئیوں کے نزدیک ایک متنازعہ شخص رہے لیکن بحیثیت استاد اور منتظم ایک عظیم شخص ہیں‌ ہمارے اسکول میں صرف سال ڈیڑھ سال کے لیے آئے تھے اور...
  11. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    کلاسِک زکریا :) یہ گول ہے تمہارا ظفری کے پاس کچھ جواب بن نہیں پڑیگا:grin:
  12. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ( ظفری ایک ہی ہے اور جیسے بڑے تم بننے جارہے ہو انکی اپنے یہاں کمی نہیں ;)) اچھا تم نے بتایا کہ 1889 میں تم نے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ تمہارے زمانے میں بچپن کیسا ہوتا تھا؟(سوری امن تمہارا ہی سوال ہے) اتنے لمبے جیون کا راز کیا ہے؟؟؟؟ اور تمہارا یہ کون سا جنم ہے؟ ;)
  13. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    پہلے روزے سے افطاری شروع انشاءاللہ ہم تو روزہ رکھتے ہی افطاری کے ثواب کے لیے ہیں۔ آپ کا کیا پلان ہے شمشاد بھائی کب بلا رہے ہیں یا یہیں کمرشل میں جاکر آپ کے اکاؤنٹ میں افطاری کر آئیں؟
  14. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آپکا آدھا گھنٹہ کتنے دن کا ہوتا ہے؟:rolleyes: اب وہی جو اس دھاگے کو تھام کر بیٹھ سکے بالکل اُسی طرح جیسی مچھلی پکڑنے کی ڈوری:)
  15. رضوان

    پہلے پنگا کیوں لیا؟

    شمشاد بھائی کسے سمجھا رہے ہیں؟ یہاں کوئی تصویر دکھائی نہیں دے رہی۔
  16. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    آپ کی دعاؤں ہی کے سہارے چل رہے ہیں اور آپ ہی پر بھروسہ تھا کہ بین الستور;) معنی لیں گے۔ :):)
  17. رضوان

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شہنشاہی اقبال ثریا تک تو جائے گا بھلے بلدیہ والے اپنے مشہور ٹرک پر چھوڑ کر آئیں کیوں شاہِ معظم؟
  18. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ارے لالے تم تو گرائیں نکلے۔:eek::eek::eek::eek: مَنے پہلے ہی شک تھا کہ لمبڈا اپنے یہاں کا ہی دِکھے ہے میرے کَنے جتے گودھرے والے آویں سب سے پوچھا اُنہی میں کوئی بولا یہ لمبڈا فرینڈز والوں کیساتھ کرکٹ کھیلتا تھا پھر جانے کیوں لالو کھیت والے قصوڑوں کیساتھ ناجماباد چلا گیا;) ہمارے اسکول کا...
  19. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    رضوان کیا آپ لوگوں کی فطرت جلدی سمجھ جاتے ہیں یا ایک جگہ سے دوبار بھی دھوکا کھا لیتے ہیں؟ فطرت تو سمجھ جاتا ہوں لیکن بعض اوقات دھوکہ کھائے بغیر کوئی اور چارہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ اسی طرح اپنے جیسے آدمی نما لڑکے کے بارے میں بھی لکھ دیں کہ ان کے بال کیسے تھے،دانت کیسے تھے،آنکھیں کیسی تھیں تو...
  20. رضوان

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شہنشاہ کا اقبال بلند ہو حضور یہ تیلیوں والے کام ہمیں ہی کرنے دیں مکھن اور تیل دونوں ہی آپ کی صحت اور شان کے لیے مضر ہیں:)
Top