محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے
جناب شکیل احمد خان23 صاحب ۔ فرمائیے ، آپ اس غزل کو پہلے والی غزل کے مقابلے میں کس طرح دیکھتے ہیں
بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں
ہر قدم پیار کیا جانے یا انجانے میں
معتبر عشق نے ہے کر دیا اک حشرے...