نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    بہت شکریہ، شکیل صاحب۔ استادِ محترم نے جو دو مصرعے پسند فرمائے ہیں انہیں مہیں لے لوں گا۔ بہت نوازش
  2. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    سر الف عین حوالہ ڈالنا تو مشکل لگ رہا ہے۔ کیا ایسےٹھیک ہو گا ہر کوئی /ایک سر جھکاکے چلے اب کے شہر میں جاری امیرِ شہر یہ فرمان کر گیا
  3. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    بالکل ۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔ کیا فقط واوین سے کان نہیں چل سکتا؟
  4. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    سر، حوالہ کیسے دینا ہے؟
  5. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    سر پلیز معذرت کر کے مجھے گنہگار نہ گریں ۔ آپ نعمت ہیں ہمارے لیے
  6. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    بہت شکریہ سر الف عین کافی شعرا نے (ٹھان کر ) اپنے اشعار میں استعمال کیا ہے۔ دو بڑے شعرا کی مثالیں ریختہ میں یوں موجود ہیں تم تیغ جور کھینچ کے کیا سوچ میں گئے مرنا ہی اپنا جی میں ہم آئے ہیں ٹھان کر میر تقی میر غرض ایک دن بات یہ ٹھان کر لگا گھات پر اپنی وہ آن کر میر حسن اور اگر ٹھان کر محاورہ...
  7. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    ویسے تو انساں بھی آ سکتا ہے لیکن جو کنٹراسٹ ملّا کے ساتھ پیدا ہوتا ہے وہ انساں کے ساتھ کہاں بنتا ہے 😄😄😄
  8. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    ہاں نا! شیطان کے بہکاوے میں آ جاتے ہیں 😜
  9. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    شکریہ عظیم صاحب ایطا کا خیال تو میرے ذہن میں آیا ہی نہینں کچھ اس طرح نہ کر دوں پورا وہ میرا اتنا تو ارمان کر گیا خود آکے میری موت کو آسان کر گیا دیکھتا ہوں دیکھتا ہوں دیکھتا ہوں میں بھی یہی کرنا چاہتا تھا مگر فاعل کو لانے کے لیے ۔۔۔ ایسے ہی کر دیا ہے ایک اضافی شعر کر کے گناہ کرتے...
  10. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    محترم سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا خود آ کے میری موت کو آسان کر گیا اک لفظ بھی ادا نہ ہوا اس کے روبرو حالانکہ ، سب کہوں گا، میں تھا ٹھان کر گیا محفل میں اک نگاہ بھی مجھ پر نہ ڈال کر پیدا وُہ میری آنکھ میں طوفان کر گیا ——...
  11. مقبول

    مبارکباد محمد احسن سمیع راحل کے محفل پہ سات سال

    محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب مبارک ہو
  12. مقبول

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    کچھ باقی بچ تو نہیں گیا 😄😁
  13. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    پہلا مصرعہ صحیح مفہوم ادا نہیں کر رہا ۔ کہنا چاہا تھا کہ وہ پہلے اپنے سر کا صدقہ مجھے قتل کر کے دیتا ہے اور پھر اس خون کو جلا کر دیا بناتا ہے
  14. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    بہت شکریہ، شکیل صاحب۔ آپ کی توجہ، وقت اور تجاویز کے لیے ممنون ہوں۔ سر الف عین ایک نظر ڈال لیں تو پھر سب تجاویز پر ایک ساتھ کام کرتا ہوں
  15. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    جی، پہلے مصرعہ درستگی چاہتا ہے
  16. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    میں سمجھا تھا کہ شاید یہ ایک سادہ سا خیال ہے ۔ معذرت چاہتا ہوں لگتا ہے پیچیدہ ہو گیا ہے۔ خدا نہ تو کسی کے دل میں میری محبت ڈالتا ہے نہ کسی کی دعاؤں میں شامل کرتا ہے تو پھر مجھ ایسے شخص کو پیدا کرتا ہی کیوں ہے
  17. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے نوٹ: کچھ جگہوں پر فعلاتن کو مفعولن میں بدلا گیا ہے ۔ اس بحر میں شاید اجازت ہے کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے مجھ ایسے شخص کو کیونکر خدا بناتا ہے یا مجھ ایسے شخص کو پھر کیوں خدا بناتا ہے وُہ اک ہی...
  18. مقبول

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اللّہ تعالیٰ جلد صحتیاب فرمائے
  19. مقبول

    درد قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا

    قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا پر ترے عہد سے آگے تو یہ دستور نہ تھا رات مجلس میں ترے حسن کے شعلے کے حضور شمع کے منہ پہ جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن میں نے پوچھا تو کہا خیر یہ مذکور نہ تھا باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کے وہاں پہنچا کہ فرشتے کا...
Top