نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں

    عظیم صاحب ، بہت مہربانی ۔ تجاویز کے لیے ممنون ہوں ۔ پہتری کی کوشش کرتا ہوں اس میں برا منانے کی ہرگز کوئی بات نہیں بلکہ جو بھی اساتذہ و احباب اپنا قیمتی وقت نکال کر میری حقیر سی تحریر کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں میں ان سب کا بخوشی اور بصد احترام احسان مند ہوں ۔ لہٰذا ہمیشہ دل کھول کر...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں

    استادِ محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں وگرنہ کیا رکھا ہے خالی آتشِ چنار میں کبھی نہ دے سکا جسے شکست کوئی جنگ میں وُہ جان ہار بیٹھا اس کی اک نگہ کے وار میں برہنگی نہیں ہے ، آئنہ یہ ہے...
  3. مقبول

    مبارکباد کنون کے محفل پہ اٹھارہ سال

    محفل میں کنونی طور پر بالغ ہونے پر آپ (فیصل عظیم فیصل ) کو بہت مبارکباد
  4. مقبول

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    اچھاااا! ، پہلے بتانا تھا نا بھائی کہ آپ شاعری سننا چاہتے ہیں ، مجھے خواہ مخواہ ہی غلط فہمی کا شکار کر دیا۔ 😁😁
  5. مقبول

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    ہم تو سننے والوں میں سے ہیں ۔ سنانے کی کبھی ہمت ہی نہیں ہوئی 😄😄
  6. مقبول

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    لگتا ہے محمد عبدالرؤوف صاحب کے گھر میں آج کل شانتی ہی شانتی ہے اس لیے صابرہ امین صاحبہ سے کچھ سننا چاہتے ہیں 😄😄 از اراہِ مذاق کہا، سنجیدہ لینے کی کوشش نہ کی جائے
  7. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    سر الف عین، بہت مہربانی اگر مجھ میں فیصلہ کرنے کی اتنی صلاحیت ہوتی تو پھر کیا ہی بات تھی۔ مجھے تو دونوں ہی مصرعے پسند ہیں ۔ فی الحال دونوں رکھ لیتا ہوں اور ادائیگی کی مشق کرتا ہوں ۔ جو مصرعہ زیادہ آسانی سے ادا ہو سکا اسے شامل کرر لوں گا باقی سب احباب کا بھی مددفرمانے پر شکر گذار ہوں🙏🏻
  8. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    شکریہ یہ بھی اچھی تجویز ہے ہیں بے خبر وہ کی جگہ اگر وہ بے خبر ہیں کر دیں تو زیادہ رواں نہیں ہو جائے گا؟ سر الف عین کی رائے کا انتظار کر لیتے ہیں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے روایتوں کا امین تھا اب پرانے رستوں سے ہٹ چکا ہوں جدید طرزوں پہ چلتے چلتے میں اپنے لوگوں سے کٹ چکا ہوں بس اک پتے پر مجھے جو لکھتے ہیں خط یہ ان کو خبر نہیں ہے کہ جب سے تم سے جدا ہوا ہوں میں کتنے ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوں وُہ اور کیا چاہتے ہیں میری جو پیش قدمی سے خوش...
  10. مقبول

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    کیونکہ قافیے میں پنجاب آ سکتا تھا، سندھ نہیں 😄
  11. مقبول

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    میرا خیال ہے پچھلی دو غزلوں سے پیچیدہ سے سادہ اندازِ بیاں کی طرف سفر کی وجہ سے آپ کا کلام میرے جیسے کم پڑھ کے لیے سمجھنا آسان ہو گیا ہے 😊 بھائی ہم باہر والے ہرگز بے چارے نہیں ہیں ۔ پاکستان میں رہنے والے بے چارے ہیں بلکہ چارے ہیں 😄
  12. مقبول

    غزل ::دل دیکھ رہے ہیں کبھی جاں دیکھ رہے ہیں ::

    شاہ صاحب ، یہ نہ خیال کریں کہ صرف آپ دو سندھی میں لکھ کر رازونیاز کر لیں گے😁😁
  13. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    اب میری غزل کی اچھی طرح اصلاح ہو جائے گی 😄😄
  14. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    ویسے کتابِ عالم سے ہٹنے کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں اگلے جہان کو سدھار چکا ہوں😄😄
  15. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    بہت نوازش ، علی صاحب میں ایک کم پڑھ اور نااہلِ زبان شخص ہوں ۔ میرے اشعار بامعنی ہو جائیں تو پھر اور کیا چاہیئے😊😊
  16. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    ان میں سے کوئی ٹھیک لگتا ہے ؟ بس اک پتے پر مجھے جو لکھتے ہیں ان کو شاید خبر نہیں ہے یا بس اک پتے پر جو خط ہیں لکھتے انہیں یہ شاید خبر نہیں ہے
  17. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    جناب ، میرے ٹاٹ جیسے مصرعوں میں آپ مخمل کا پیوند لگائیں گے تو پھر کیا ہو گا ۔ ہاہاہا چلیں آپ اگر اجازت دیں تو آپ کے تجویز کردہ مصرع کو کچھ ایسے کر سکتے ہیں؟ میں ایک مضمون ہوں پرانا نئی کتابوں سے ہٹ / پھٹ چکا ہوں
Top