نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    سر الف عین ، بہت شکریہ یہ دیکھیے ہمیشہ تیری ہی صحت ، دُعا میں مانگی ہے پیے ہیں ہم نے تری نذر جام کرتے ہوئے سر، کیا امام والا ابتدائی شعر بالکل قابلِ قبول نہیں ہے نظر کسی کی نہ اعمال پر گئی اس کے فقط لباس ہی دیکھا امام کرتے ہوئے یہُ ہوتا نہیں ہے کہ مسجد میں فلاں شخص کو امام کر لیں
  2. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    سر الف عین ، بہت مہربانی اب دیکھیے کچھ تبدیلی کی ہے طریقِ عشق پہ ہی صبح و شام کرتے ہوئے کٹی ہے عمر محبت کو عام کرتے ہوئے یہ دیکھیے کہے گا جان بھی دینے کو وُہ، تو دے دوں گا یہ اس کی شرط تھی مجھ کو غلام کرتے ہوئے متبادل ہمیشہ اس کی ہی صحت ، دُعا میں مانگی ہے پیے ہیں ہم نے ، نذر اس کی جام کرتے...
  3. مقبول

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    ا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مغفرت فرمائے
  4. مقبول

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    خوبصورت شاعری شاعر کون ہیں
  5. مقبول

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    استادِ محترم الف عین صاحب آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اس خوبصورت موقع پر غالب کا یہ خوبصورت شعر آپ کی نذر تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  6. مقبول

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    بہت خوب ، شاہ صاحب
  7. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    بہت نوازش ، اشرف علی صاحب
  8. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    محمل ابراہیم صاحبہ اور سعید احمد سجاد صاحب حوصلہ افزائی کے لیے شکر گُذار ہوں
  9. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے کٹی ہے عمر محبت کو عام کرتے ہوئے فقط اسی کو ہی مانگا نماز جب بھی پڑھی سجود کرتے ہوئے یا قیام کرتے ہوئے وہ میرے خواب میں آیا تو کچھ پتہ نہ چلا کہ شب گذر گئی اس سے کلام کرتے...
  10. مقبول

    تاسف ہمارے محفل کے رُکن کا انتقال پُرملال

    الّلہ تعالیٰ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے
  11. مقبول

    مبارکباد روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

    محمد عبدالرؤوف صاحب آپ کو منصب دس ہزاری بہت مبارک ہو🌹
  12. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    مہربانی، اشرف علی صاحب
  13. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ یہ تصیح دیکھیے اس نے تصویر کو کس دل سے جلایا ہو گا کیسے ہاتھوں سے مرا نام مٹایا ہو گا عشق کے دشت میں بس ہجر کی ہے دھوپ ملی یا ہجر کی دھوپ ملی عشق کے صحرا میں فقط میں تو سمجھا تھا کہیں وصل کا سایہ ہو گا ہجر بھی اس کی طرح پیارا ہے مقبول مجھے اس نے کچھ سوچ کے یہ گھاؤ لگایا...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    شُکریہ محمد عبدالرؤوف صاحب
Top