نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے مُشک اُٹھتا ہے وہاں عشق جہاں ہوتا ہے دل کو چھو جائے ،جو آنکھوں میں بسیرا کر لے ایسے ہر شخص پہ تیرا ہی گماں ہوتا ہے تجھ پہ دیوان پہ دیوان لکھے جاتے ہیں کس سے اک...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    بہت شُکریہ، سر الف عین
  3. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    سر الف عین ، بہت شُکریہ میں سوچ رہا تھا کہ تعلق بنے گا تو پھر ہی ٹوٹے گا یا نہیں ٹوٹے گا ۔ اس لیے اس مصرعہ کے کچھ اور متبادل پیش کر رہا ہوں ۔ انہیں دیکھیے وُہ تعلق جو نہ مضبوط ہو، ٹوٹے بھی نہیں یا وُہ تعلق جو نہ پختہ ہو، جو ٹوٹے بھی نہیں یا جو تعلق نہ تو پختہ ہو، جو ٹوٹے بھی نہیں
  4. مقبول

    آئیں گپ شپ کریں

    الّلہ نہ کرے ، آپ کو سیاستدان (موئے کہیں کے) سمجھا جائے ۔ کہاں آپ، کہاں سیاستدان ڈھونڈیں گے ہم، گنگنائیں گی آپ۔ ہم گنگنائیں گے تو لوگ سمجھیں گے قیامت آ گئی ہے😄
  5. مقبول

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت شُکریہ، گُلِ یاسمیں (گُل) ہائیں، آپ تو اردو محفل کے ساتھ ساتھ شعروں میں بھی براجمان ہو گئی ہیں ۔ لگتا ہے گلزار صاحب کو کہیں سے ڈھونڈ کر لانا پڑے گا😄
  6. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    جناب محمد عبدالرؤوف ، علی وقار اور صریر صاحبان حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں
  7. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    محترم یاسر شاہ صاحب زہے نصیب ، آپ نے میری طرف قدم رنجہ فرمایا ۔ بہت شکریہ پہلے میں کئی دفعہ آپ کو ٹیگ کر چکا ہوں مگر آپ کی توجہ حاصل نہ کر سکا ۔ سر الف عین ہی میری تمام نالائقیوں کا بوجھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آپ نے جو نکات اٹھائے ہیں ان کے لیےشکر گُذار ہوں کچھ درستگی کی کوشش کی ہے ملاحظہ فرمائیے نئی...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ کیا ایسا چل جائے گا وُہ تعلق جو نہ بن پائے ، نہ جو ٹوٹ سکے زندگی باعثِ آزار بنا دیتا ہے مطلع میں، مصرعہ دوم کی مناسبت سے وحدت کو رحمت میں بدل رہا ہوں اس کی رحمت پہ میں ،مقبول یقیں رکھتا ہوں آگ کو جو گُل و گلزار بنا دیتا ہے
  9. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    پھر تو شاید ہی کوئی قلفی شکم کی حوالات سے نکل پائے🤔
  10. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی گذارش ہے نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے جھوٹ کو بھی یہ سچ ،اخبار بنا دیتا ہے پیش آتا ہوں میں جس شخص سے اخلاص کے ساتھ مجھ پہ باتیں وہی دو چار بنا دیتا ہے زندگی ڈھنگ سکھا دیتی ہے خود جینے کے وقت انسان کو ہشیار بنا دیتا ہے وُہ تعلق جو نہ...
  11. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    شادی شدہ حضرات۔ دنیاوی حوریں دیکھ کر صرف شاعری کر سکتے ہیں😁
  12. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    میں اپنی عمر کے حوالے سے کہہ رہا تھا😄😄
  13. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ہم تو لگتا ہے ساری سزائیں بھگتا کر، جنت میں بہتر حوریں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں😄
  14. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اوہو۔ یہ تو اچھا نہیں ہوا ۔ اگلی بار دن کو نیند پوری کر کے بیٹھیے میں آپ کی سال میں دوبار مشاعرہ والی تجویز سے متفق ہوں
  15. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت شُکریہ، منیب صاحب آپ کیوں تشریف نہیں لائے
  16. مقبول

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    گُلِ یاسمیں آپ کی محنت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے👏🏻👏🏻👏🏻
  17. مقبول

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    مکالمے کا ملا ہے اور ابھی یہاں کا بھی
  18. مقبول

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    نہیں۔ میں نے خود ہی دھاگہ چیک کیا
Top