نتائج تلاش

  1. م

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم کیسے ھیں سب
  2. م

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ظاھر ھے سب ھی نے پڑھا ھو گا،یہ کوئی پوچھنے والی بات ھے
  3. م

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ہم بھی محفل میں آنا چاھتے ھیں
  4. م

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    شکر کرو جناب پتا نئیں لگدا نئیں تے بندہ اسپتال جان جوگا وی نئیں بچدا، کیوں جے جیہڑے سینڈل کُڑیاں نے اج کل پائے ھوندے نیں اونہاں دی چھ چھ انچ دی اڈی دی نوک سر وچ کافی ڈونگے ڈونگے نقشے بنا دیندی اے _:grin:
  5. م

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    بغیر ثبوت کے ایسا کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کھر کا تو پتا نہیں البتہ نواز شریف کے متعلق سنا ھے کہ ان کے والد کی محنت سے اور پھر ان کی اپنی محنت سے سب دولت بنائی،اور یہ سب انگریزوں کے چلے جانے کے بعد اور پاکستان کی آزادی کے بعد ھوااگر اس میں کچھ بھی کرپشن ھوتی تو کم از کم مشرف تو اسے ضرور سامنے...
  6. م

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    بڑی انوکھی وضاحت پیش کی ھے آپ نے ۔ مجھے نہ جاگیرداری سے مسئلہ ھے نہ سرمایہ داری سے،کہ سلام میں اس پر کوئی پابندی نہیں ھے ۔ مجھے ان سے اختلاف ان کے فعل کی وجہ سے ھو سکتا ھے یا پھر اگر ان لوگوں نے ناجائز زرائع سے دولت اکٹھی کی ھو ۔ الظاف حسین کے پاس دولت کی کمی ھے کیا ۔ وہ تو ایم کیو ایم عہدے...
  7. م

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    پہلی بات سے میں متفق ھوں ۔ اختلافات ھونے کا مطلب یہ نہیں ھونا چاھیئے کہ اخلاقیات کا دامن چھوڑ دیں ۔ دوسری بات کی وضاحت کریں گے کہ مصطفٰے کھر اور نواز شریف سے الطاف حسین کس طرح اچھا ھو گیا ۔ مجھے بھی ان دونوں سے کوئی غرض نہیں لیکن لاھور میں نواز شریف کے خلاف اور مظفر گڑھ میں کھر کے خلاف اکثر...
  8. م

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    جس نے نیت کر رکھی ھو کہ سمجھنا ھی نہیں اسے سمجھانا بیکار ھے ۔
  9. م

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ویکھ شیعے تے وہابی لَڑ پئے سنّی ڈانگاں لے کے چڑھ پئے اِک دوجے نوں قتل کریندے آکھن ساڈا اِک خدا اللہ میاں تھلّے آ اردو ترجمہ دیکھو تو شیعہ اور وھابی لڑ رھے ھیں اور سنی بھی ڈنڈوں کے ساتھ میدان میں ھیں ایک دوسرے کو قتل کرتے ھیں اور پھر کہتے ھیں کہ ھمارا ایک خدا ھے اللہ میاں مدد کر...
  10. م

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    واہ جی زبردست انتخاب پیش کیتا جے ۔ میرا کجھ ٹائم قصور وچ بھی گزریا اے -اوتھے مینوں میرے اک دوست نے بابا بھلے شاہ دا اک واقعہ سنایا سی،پتا نئیں سچ اے یا کُوڑ ۔ دروغ بر گردن راوی،فیصلہ آپئے کر لینا ۔ بابا جی کدھرے جا رھئے سن،انہاں دے اگے اگے تن کُڑیاں جا رھیاں سن اگے تے پیچھے آلی کُڑیاں تو...
  11. م

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    کسی ایک یا چند افراد کی وجہ سے پوری قومیت یا گروہ کو غلط نام سے پکارنا یا مذاق اڑانا بہت ھی بداخلاقی کی بات ھے،ایسا نہیں ہونا چاھیئے ۔
  12. م

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کس کو دیکھ کے ہم کو کسی کی یاد آئی یہ کس نے عہدِ گذشتہ سے حال باندھا ہے یہ چار دن کی جدائی کہاں چھڑائے گی کہ ہم نے دل سے اُسے ماہ و سال باندھا ہے
  13. م

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    میری دعا ھے کہ الطاف حسین پنجاب میں آئیں اور انسانیت، امن و آتشی کا درس سیکھ کر جائیں،یہی ان کی کامیابی ہے ۔
  14. م

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    محترم ایک شخص کہتا ھے کوا سفید ھے اور کوئل کالی ھے تو کیا ھم اس کی دونوں باتوں کو رد کر دیں یا دونوں کو مان لیں،عقل کہتی ھے کہ جو بات صحیح ھے اس کو مانا جائے جو غلظ ھے اسے نہ مانا جائے ۔ ممتاز مفتی نے اگر کبھی غلط بات کی ھے تو نہ مانیں لیکن جہاں انہوں نے صحیح بات کی ھے اسے ماننے کی بجائے صحیح کو...
  15. م

    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ،بھارتی دعا ئیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ

    حالیہ ٹی ٹوینٹی ولڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستان کی ھار پر اسٹیڈیم میں موجود بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ نے خوشی میں بنگڑا ڈالا تھا،بعد میں پاکستان تو ورلڈ کپ جیت گیا لیکن بھارت اگلے راؤنڈ تک بھی نہ پہنچ سکا ۔ پتا نہیں پاکستان کی اس ھار پر موصوف کا اب کیا رد عمل ھوا ھو گا ۔
  16. م

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    شاید میری یاداشت کافی کمزور ھے،میں نے یہ سب کچھ اپنی یاداشت کے سہارے لکھا تھا مجھے افسوس ھے کہ میری وجہ سے آپ کو زحمت ھوئی ۔ اگ آپ لنک نہ دیتے تو میں اب بھی اسے سیالکوٹ ٹیسٹ میں پیش آنے والا واقعہ ھی سمجھتا،اپنی غلطی پر معذرت چاھتا ھوں ۔ آپ کا شکریہ بھائی کہ آپ نے میری غلطی کو درست کرنے کا...
  17. م

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    میں نے اس سیریز کے اعداد و شمار اکٹھے کیے ھیں،سری کانت نے اس سیریز مین سات بار بیٹنگ کی ۔ کراچی کے پہلے ٹیسٹ میں دونوں اننگز وسیم اکرم نے انہیں لیگ بی فور وکٹ آؤٹ کیا ۔ فیصل آباد میں دوسرے ٹیسٹ میں وسیم اکرم نے پہلی اننگز میں ایل بی ڈبلیو اور دوسری اننگز میں بولڈ کیا ۔ لاھور کے تیسرے ٹیسٹ...
  18. م

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    جی جناب اس میچ میں باؤلر وقار یونس ھی تھے ۔۔
  19. م

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    سچن ٹینڈلکر اپنے پہلے دورے مین 1989 میں پاکستان آئے تھے اس وقت بھارت کی ٹیم کے کپتان سری کانت تھے،چار ون ڈے میچوں کی سیریز تھی ۔ وسیم اکرم اپنے عروج پر تھے اور بھارت کے اس دورے کے دوران تمام میچوں میں سری کانت ان کا ٹارگٹ بنے رھے ۔ ون ڈے سیریز کا ایک میچ لاھور میں کھیلا جا رھا تھا ، وقار یونس نے...
  20. م

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    اِک دُوجے تے پان لئی غلبہ کر چھڈیا نیں کابل ملبہ بند سکول تے مر گئے طلبہ ایہناں توں اسلام بچا اللہ میاں تھلّے آ اس کا اردو ترجمہ یہ ھے ایک دوجے پر غلبہ پانے کے لیے کابل کو ملبہ بنا دیا ھے اسکول بند کئے جا رھے یا طلبہ کو مارا جا رھا ھے ان سے اسلام کو بچا لے اے اللہ مدد کر اس...
Top