نتائج تلاش

  1. م

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاھیئے
  2. م

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    جو غلط ھے سو غلط ھے چاھے پنجاب میں ھو یا ملک کے کسی اور حصے میں ۔ پنجاب بڑا صوبہ ھے تو یقیناً یہاں اس طرح کے واقعات کی شرح بھی زیادہ ہو گی ۔ برائی کو روکنے کے لیے ھر کوشش کی حمایت اور ھر طرح کی سپورٹ کرنی چاھیئے ۔ یہ اچھا ھے کہ پنجاب میں اس طرح کے واقعات اب چھپائے نہیں جا سکتے اور فوراً میڈیا پر...
  3. م

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    سمجھ تو آ رہی ہے ،کافی سلیس زبان میں لکھا ہے سب
  4. م

    زندہ لوگ _ مظہر اقبال سمر

    ظلم ہر روز ہوتا تھا ظلم ہر روز ہوتا ہے لوگ کل بھی چپ تھے لوگ آج بھی چپ ہیں پس اپنی جان بچاتے تھے بس اپنی جان بچاتے ہیں کل بھی جان بچا کر لوگ خدا کا شکر کرتے تھے آج بھی جان بچا کر لوگ خدا کا شکر کرتے ہیں کیا وہ لوگ زندہ تھے کیا یہ لوگ زندہ ہیں
  5. م

    بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا _ مظہر اقبال سمر

    بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا وہ آزما کر بھی راضی نہیں ہے جو ہم بھی لگے آزمانے نہ رونا بہت بیتاب ہونگے آنکھوں میں آنسو مگر تم کسی بھی بہانے نہ رونا پی کر جام فرقت ہم جا رہے ہیں ساقی تم نہ رونا مے خانے نہ رونا بہت ہنس لئے تم اب جا رہا ہوں ہمیں...
  6. م

    اختر شیرانی وہ کہتے ہيں رنجش کی باتيں بھلا ديں _ اختر شیرانی

    وہ کہتے ہيں رنجش کی باتيں بھلا ديں محبت کريں خوش رہيں مسکرا ديں غرور اور ہمارا غرور محبت مہ و مہر کو ان کے در پر جھکا ديں جوانی ھو گر جاودانی تو يا رب تری سادہ دنيا کو جنت بنا ديں شب وصل کی بےخودی چھا رہی ہے کہو تو ستاروں کی شمعيں بجھا ديں بہاريں سمٹ آئيں کِھل جائيں کلياں جو ہم...
  7. م

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے _ بہزاد لکھنوی اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی خلش چل یونہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں اُس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے اے رہبرِ کامل چلنے کا تیار ہوں میں پر...
  8. م

    ادا جعفری ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے . ادا جعفری

    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے _ ادا بدایونی ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیراں ہیں، لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمحاتِ مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجا لیں گے راہِ...
  9. م

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    مسئلہ عید کا نہیں ہے بلکہ عبادت کا ہے ۔ نماز عید واجب ہے لیکن روزہ فرض ہے اس لیے اس معاملے پر بات کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچنا چاہیئے ۔ کسی کے کہنے پر ایک روزہ چھوڑ دینے سے ہماری عبادت کا نقصان ہوتا ھے ۔ جس دن پاکستان میں چاند کی انتیس تاریخ تھی اس شام سرحد والوں کے حساب سے شوال کی دو تاریخ تھی...
  10. م

    ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے،عمران خان

    عمران نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم متوسط طبقے کی جماعت ہے اور اس مین کافی پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں ۔ یہ تو ہوئی آدھی خبر اور یہ بات عمران عرصہ سے کرتے چلے آ رہے ہیں باقی کی آدھی خبر یہ ہے کہ عمران نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گردی،بھتہ خوری اور قتل غارت گیری جیسی سیاست کرتی ہے ۔ آدھی حدیث اور...
  11. م

    مبارکباد بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد

    ہماری طرف سے بھی محترمہ بوچھی صاحبہ کو مبارک ہو
  12. م

    میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام ۔ شفیع حیدر دانش

    میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام افشا یہ راز کر گئی موج ھوائے شام کس بےرخی سےیار نے شانے جھٹک دئیے دوران گفتگو بھی جو آیا تمھارا نام اک ربط مُستمر سے یہ پہچان تو ھوئی خنداں ھے ھار کے بھی عشق نیک نام محو طواف تھیں نظریں رقیب کی وہ پھر بھی لے گئے مری آنکھوں کا پیام لیلائے شب کو...
  13. م

    میرا جی غزل- دل محوِ جمال ہو گیا ہے- میرا جی

    دل محوِ جمال ہو گیا ہے ۔ میرا جی دل محوِ جمال ہو گیا ہے یا صرفِ خیال ہو گیا ہے اب اپنا یہ حال ہو گیا ہے جینا بھی محال ہو گیا ہے ہر لمحہ ہے آہ آہ لب پر ہر سانس وبال ہو گیا ہے وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھا مُژدہ کہ بحال ہو گیا ہے چاہت میں ہمارا جینا مرنا آپ اپنی مثال ہو گیا ہے...
  14. م

    19.2 Pound بچے کی پیدائش

    ماشااللہ پیدائشی سومو پہلوان ھے
  15. م

    فراز اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - فراز

    اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں ہم پہ اے دوست یہ...
  16. م

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    سرحد سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر جناب غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ مفتی منیب الرحمٰن صف پنجاب کی مرضی سے عید کا اعلان کرتے ہیں ۔ لگتا ہے یہاں‌ سب کو پنجاب فوبیا ہو گیا ہے ،بلور صاحب اس بار بھی چاند کوئٹہ اور سندھ بلوچستان میں نظر آیا ہے اور پنجاب میں عید کی گئی ہے،اسلام آباد،پنجاب اور سرحد میں...
  17. م

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    کوئی عہد پیماں کوئی وعدہ کرنا عید کے دن تجدید عہد محبت کا ارادہ کرنا عید کے دن عشق کی آگ میں، میں اکیلا کیوں جلوں حساب تو آدھا آدھا کرنا عید کے دن پلکوں تک ہی رہنے دینا یہ آنسو تم غم نہ اور تم زیادہ کرنا عید کے دن میرے جانب ہی تیرے قدم اٹھیں گے ذرا سفر تو بلا ارادہ کرنا عید کے دن...
  18. م

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی مبارک ھو دعا ھے کہ اللہ تعالٰی سب سیاستدانوں کو ھدایت دے اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔ آمین
  19. م

    الجھگڑا

    بہت خوب ۔۔ ۔۔
Top