میرے بھائی آداب کا تعلق پیٹ سے ھے،خالی پیٹ والے کو ادب و آداب سکھانے سے پہلے اس کی زندگی کا ساماں تو مہیا کیا جائے پھر ان سے توقع رکھی جائے کہ وہ بھی ایک مہذھب شہری بن جائے ۔ آج تہذیب بھی ہیسے والے کی ملکیت ھے اور اصول و قانون بھی ۔ تہذیب کا درس دینے والے نہیں سمجھتے کہ تہذیب و تمدن سے عاری یہ...