نتائج تلاش

  1. م

    غالب اور روزہ

    کیا خبر بعد از مرگ روزہ کس طرح سے غالب کو بہلاتا ھو گا؟ نوٹ!میں یہ اسلامی نقطہ نظر سے لکھ رھا ھوں ۔ اللہ تعالٰی غالب سمیت تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے۔آمین
  2. م

    شریر بچے کا یہ مان اچھا لگتا ہے - سہیل ثاقب

    یہ ڈھلتی رات ہوا منجمد رُکا دریا یہ انتظار کا سامان اچھا لگتا ہے بہت خوب
  3. م

    بھارت/کانگریس کے رہنما نے قائد اعظم کو ہندو دیوتا "شیوا" قرار دے دیا

    بھئی دیکھنا کہین یہ لوگ ھمارے قائد اعظم پر آھستہ آھستہ قبضہ ھی نہ کر لیں،ویسے بھی پاکستان کے پاس چند ھی سیاسی لوگ ایسے ھیں جن پر پوری قوم فخر کرتی ھے ان میں سے قائد اعظم سر فہرست ھیں ۔
  4. م

    مزاج کیسے ہیں (3)

    السلام علیکم کیسے ھیں سب
  5. م

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    میرے بھائی ان کے اس مزکورہ بیان کے بعد صرف وضاحت کافی نہیں رھتی،مذھب کے معاملات کو اتنا آسان سمجھ کر کچھ بھی کہہ دینا اور بعد میں وضاحت کر دینے سے ایمان کی تجدید نہیں ھوتی بلکہ اسلام کے بتائے ھوئے باقاعدہ طریقہ کے مطابق ھی ایمان کی تجدید ممکن ھے ۔
  6. م

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میرے خیال میں یہاں صرف سندھ میں رھنے والے اردو اسپیکنگ افراد کو ھی اردو بولنے والوں کا صحیح نمائندہ قرار دیا جا رھا ھے،اب اس حساب سے آپ خود اندازہ لگا لیں کے آپ کس زمرے میں آتے ھیں ۔
  7. م

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    صرف الطاف حسین کیوں؟ یہاں تو بہت سے لوگ ایسے ھی ھیں ۔
  8. م

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ایک محاورہ ھے بھینس کے سامنے بین بجانا ،یہاں کچھ پوسٹوں کو پڑھ کر اس محاورے کی صداقت پر یقین آتا ھے۔ وہی ویڈیوز کے یک طرفہ لنک دے کر سب کا ٹائم برباد کیا جا رھا ھے،دلیل کو ماننے سے مسلسل انکار کیا جا رھا ھے،مشرف کو مہاجر کہہ کر اپنے ساتھ ملایا جا رھا ھے تو مرزا اسلم بیگ کو کیوں نہیں سنا جا...
  9. م

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    یہ بات ابھی کیسے یاد کریں گے ابھی تو زرداری ان کے پیر مرشد ھیں ھاں اگر آئندہ نواز شریف کی حکومت بنتی ھے اور یہ پھر اس میں شامل ھوتے ھیں تو آپ لکھ لیں کہ پھر یہ باتیں لازمی کی جائیں گی کیونکہ نواز شریف کے ساتھ 1997 میں جب یہ شامل تھے تو اس وقت یہ لوگ پکا قلعہ اور نصیر اللہ بابر کے خلاف تو بولتے...
  10. م

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میرا تو یہاں قہقہے لگانے کو جی چاہ رھا تھا،یہ بے خبری ھے یا لوگوں کو بیوقوف سمجھنے کی غلط فہمی،بی بی نیٹ پر کبھی کسی اور پارٹی کی صفائی میں اس طرح کی پوسٹیں میں نے تو پڑھی نہیں اور نہ ھی کسی اور پارٹی کی حمایت کبھی کچھ لکھا گیا ھے،کیونکہ عوام کو جو کچھ بتایا جاتا ھے اور جو دکھایا جاتا ھے عوام...
  11. م

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    اگر کسی بھی اردو کی سائٹ پر جائیں تو آج کل ایم کیو ایم کی حمایت میں لکھنے والے اسی طرح کے انٹرویوز کے لنک دے کر لوگوں کو راغب کرنے کی ایک مہم سی چلی ھوئی ھے لیکن لوگوں کے پاس اتنی فرصت نہیں کہ وہ ان انٹرویوز کو دیکھے یا پھر اتنی کوششوں کے بعد بھی لوگوں کا زھن تبدیل نہیں ھوا جو ایم کیو ایم اور اس...
  12. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    میرے خیال میں یہ سوچ بھی ختم کرنے کی ضرورت ھے کہ ایم کیو ایم والے اپنے آپ کو مہاجر کیوں کہتے ھیں،اس میں کوئی حرج نہیں،اگر یہ اپنی پہچان اسی بنیاد پر بنانا چاھتے ھیں تو یہ ان کا حق ھے۔ ھمارا اسٌ سے اختلاف غیر قانونی سرگرمیوں،قتل و غارت گری،بھتہ خوری اور اس جیسے دوسرے جرائم ھیں ۔ اب اگر جمیعت یا...
  13. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    لاشوں کی سیاست کرنے والے ھی لاشوں کا حساب کتاب رکھتے ھیں،سب سے پہلے پندرہ ھزار کا ھندسہ کہاں سے ملا،خود متحدہ کے کرتا دھرتا کہتے ھیں کہ ایم کیو ایم کے خلاف دونون آپریشن کا عرصہ تقریباً ایک سال اور چار ماہ بنتا ھے وہ تسلسل کے ساتھ نہیں،یعنی اگر لگاتار آپریشن کیا جاتا تو تین چار ماہ سے زیادہ نہیں...
  14. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    مجھے اس سوال پر بالکل تعجب نہیں ھوا،میں پہلے ھی کہہ چکا ھوں کہ جب بندہ ٹھان لے کہ اس نے رات کو دن اور سیاہ کو سفید کہنا ھے تو پھر اس کے جواز بھی ڈھونڈ لاتا ھے۔میں نے اپنی پوسٹ اس میں ایم کیو ایم کا زکر تک نہیں کیا تو پھر اس طرح کی بات کا کرنا میرا نہ مطلب تھا اور نہ ھی میں یہ مناسب سمجھتا ھوں کہ...
  15. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    شکریہ سخنور بھائی! لیکن مجھے تو آج کل کی سیاست اور سیاستدانوں سے ھی چڑ ھے ،وکالت کیسے کر سکوں گا_ اب تو آنکھوں کے سامنے فلم کی طرح چلنے والے بدنام زمانہ لوگوں کی وکالت بھی خوب دھڑلے سے کی جاتی ھے_
  16. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    بھائی جی جب باتیں ھی کرنی ھیں تو بہت سی کی جا سکتی ھیں_وہ کہتے ھیں نہ لسی میں جتنا پانی ڈالو وہ بڑھتی چلی جاتی ھے لیکن اپنا مزہ کھو دیتی ھے_رھی پنجاب کی بات تو ابھی پچھلے دنوں میں ایک اور فورم پر کسی کی پوسٹ پڑھ رھا تھا،مجھے بہت اچھی لگی،کچھ میرے زہن میں ہے ،پیش کر رھا ھوں_ سن 1901 میں انگریزوں...
  17. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    آپ کا قصور نہین جب کوئی ٹھان لے کہ اس نے رات کو دن اور سیاہ کو سفید کہنا ہے تو اسی طرح بے سر و پا باتیں کرتا ہے_میں آپ کی ساری باتوں کا مفصل جواب دے سکتا ہوں لیکن بحث غیر ضروری طویل ھو جائے گی اس لیے صرف اس ایک بات کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں_ میں نے بتایا ہے کہ میرا تعلق کشمیر سے ہے اور یہ کہ...
  18. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    میں کبھی کراچی نہیں گیا لیکن میڈیا پر اور وہاں رھنے والے کچھ جاننے والوں کی زبانی سنا ھے کہ کہ پچھلے سال جب عمران خان نے الطاف حسین سے اصولی اختلافات پر باتیں کی تو کراچی بھر کی دیواروں پر عمران خان کے خلاف فخش باتیں اور گالیاں لکھی گئی،ان حالات میں آپ ایسی باتیں کس طرح کہہ سکتی ہیں - یہ ایک...
  19. م

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    میرے خیال میں آپ کی معلومات ناقص ھیں ۔ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے جیتنے والے کراچی کے تمام ممبران کا تعلق بھی بھارت سے آئے ھوئے لوگوں سے ھی تھا اور جماعت اسلامی کی طلبا ونگ جمیعت میں بھی اکثریت بھارت سے آنے والے لوگوں کی تھی ۔ الظاف حسین کو تنظیمی پالیسی سے انحراف پر جمیعت سے بے دخل کیا گیا...
Top