نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    نالائق حکمران نے شدت پسندوں کے ساتھ ایک قابلِ اعتراض معاہدہ کیا اب خود بھگتے۔ یہ شدت پسند گروہ کچھ بھی ہوسکتا ہے دہشت گرد نہیں۔ حکمران نے ان کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، غلط، ان کے ساتھ اسٹریٹجک نوعیت کا معاہدہ کیا، غلط، ان پر پابندی لگائی، غلط۔ وہ نہتے مظاہرین تھے جن کے پاس کسی قسم کا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    جب بے وقوفوں کو حکومت دے دی جاتی ہے تب وہ بے سوچے سمجھے پہلے وعدے اور عہد نامے کرلیتے ہیں بعد میں مکرنا پڑتا ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

    چلیے بحث برائے بحث کپتان کا کوئی ایسا فیصلہ کوٹ کیجیے جو درست ہو اور یو ٹرن لے کر نہیں کیا گیا ہو!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کل تک تحریکِ انصاف بھی انہی میں سے ایک تھی۔ قادری صاحب کے ساتھ دھرنا دیا۔ تحریک لبیک کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا پلان تھا۔ آج ان کے خلاف ہوگئے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    تحریک انصاف اور ان کے لفافہ چینلز نے جھوٹ بولنے میں گوئیبلز کو بھی مات دے دی ہے۔ آخر کو یو ٹرن اعظم کے پیروکار ہیں۔ بشیر میمن آج بھی وہی کہہ رہا ہے جو اس نے پہلے دن اپنے ویڈیو انٹرویو میں کہا تھا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

    اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب کیسی طبیعت ہے بٹیا! اللہ میاں آپ کو صحتِ کاملہ، عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف یورپی پارلیمنٹ میں نظرثانی کی قرارداد منظور

    پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف یورپی پارلیمنٹ میں نظرثانی کی قرارداد منظور ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 01 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate پاکستان میں توہین مذہب کے بڑھتے ہوئے الزامات کے پیش نظر یورپین پارلیمنٹ نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے— فائل فوٹو: پی آئی ڈی یورپی پارلیمنٹ...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    وزن تو درست ہی ہے لیکن "نہیں ہونا" اردو محاورہ کے خلاف ہے۔ سیدھا سیدھا "نہیں ہوگا" کردیجیے نا! دوسرے مصرع میں "مجھ کو" بھی کچھ عجیب لگ رہا ہے۔ " مجھے" کا محل ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Hamid Mir (@HamidMirPAK) Tweeted: ✌️
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    جاسم محمد بھائی کا مندرجہ ذیل فونٹ لنک استعمال کرکے دیکھیں!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Broken News (@NewsParodyPk) Tweeted: کامران خان حوصلہ کرو ، عمران خان
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Kamran Khan (@AajKamranKhan) Tweeted: میں کئ ماہ سے عرض کرہا ہوں عمران خان کراچی میں PTI کی فاتحہ پڑھ لیں موصوف 8 ماہ سے کراچی تشریف نہیں لائے دوسری جانب بظاہر ن لیگ کراچی میں تاریخ رقم کرنے جارہی ہے 2018 میں صفر نشست آج این اے 249 میں مفتاح اسماعیل جیت سے قریب تر پی ٹی آئی تو کہیں دور دور نہیں...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Zubair.Muhammad (@Zubairm82101424) Tweeted: @Xadeejournalist سر: اورمشکل یہ ہے کہ کراچی میں فی الحال کوئی بارش یا دھند کا امکان بھی نہیں ہے۔ یا ابھی *ابو* کا موڈ خراب ہے ۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Obaid (@Obaidullahkhan) Tweeted: اب تو باقی آدھا پراٹھا بھی نہیں کھایا جانا۔ کیسے ظالم لوگ ہیں کراچی کے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب طالش طور بھائی۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔ آپ کی غزل سے اندازہ ہوا کہ آپ ایک۔ خوبصورت شاعر ہیں۔ اپنی نگارشات اردو محفل پر لگاتے رہیے اور داد سمیٹتے رہیے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟
Top