وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے
افتخار اے خاناپ ڈیٹ 11 مئ 2021
Facebook Count
Twitter Share
0
Translate
میں یہ واضح کردوں کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، شاہ محمود قریشی - فائل...
'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'
ویب ڈیسک 11 مئ 2021
Facebook Count
Twitter Share
0
Translate
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے اخراجات کا حاصل ہونے والے چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے موازنہ کیا جائے — فائل فوٹو / ڈان نیوز...
سعودی عرب میں تو “جب عمران خان آئے گا، دوسرے ہفتے دوسو ارب روپیہ پاکستان لے آئے گا” کے نعرے سے شہرت پانے والے مراد سعید نے فطرہ اکھٹا کرنے کے لیے کیمپ لگا لیا۔ اب آئیں گے دوسو ارب ورپیے!
طواف کے دوران آللہ کی جانب لو لگانے کی بجائے یہ خود پسند سمجھا کہ لوگ اس کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہیں ، لہٰذا ان کی جانب دیکھ کر ہاتھ ہلایا لیکن ساتھ چلتے سعودی نے بتایا کہ لوگ تو ہجر اسود کی جانب دیکھ کر استلام کررہے ہیں۔
ویسے پوچھنا یہ تھا کہ کیا رشید حسرت بھائی کی غزلوں کو ہم "معنن غزلیں" کہہ سکتے ہیں یعنی "عنوان دار غزلیں"؟
جیسے اس معنن غزل کا عنوان ہے "گلاب اور کوئی ڈیش"