نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اردو محفل فورم پر آپ کی رائے بھی اتنی ہی محترم ہے جتنی کسی اور ممبر کی۔ اپنے تبصرے جاری رکھیے اور غیر اخلاقی تبصروں کو رپورٹ کردیا کیجیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بچیاں اتنی سیدھی لیکن بیویاں اڑتی چڑیا کے پر گن لیں!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اصل معاملات پر ایک دن پہلے چیف صاحب فیصلے کرگئے۔ آج لاڈلے کو بہلایا جارہا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    پچھلے دو ماہ سے انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور مشترکہ صفحہ پلٹ دیا ہے۔ جب سے ہی کپتان کی پریشانی شروع ہوئی ہے ورنہ راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    غیر جمہوری قوتیں کپتان کو ایک سازش کے تحت لائیں۔ کپتان نے اپنی نالائقی سے ان کی تمام امیدوں پر پانی پھیردیا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    انا پرستی! ہٹ دھرمی، جہالت اور اس پر ضد، اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لیے دوسروں کو بلاوجہ بدنام کرنا! اپنی غیر قانونی غیر اخلاقی حرکتوں پر سوال کرنے والوں کو گالیوں سے نوازنا کپتان کا خاصہ ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اپنے میڈیا سیل کی بنائی گرافکس کس کو بیوقوف بناسکتی ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    بھٹو جیسا شخص بھی اپوزیشن سے بات کرسکتا ہے، لیکن کپتان انا پرست شخص ہے جو مخالف سے بات ہی نہیں کرنی چاہتا!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    جنھیں کپتان کی جانب سے مہنگائی کا طوفان کھڑا کردینے پر کوئی شکایت نہیں۔ یہ تو ملک کے اندر رہنے والے کیڑوں مکوڑوں کے مسئلے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    لاڈلے کی مرضی کے خلاف جو بھی کام کرے گا، اس کے خلاف ٹرولنگ ضروری ہے، اس پر جانبداری کا الزام بھی ضروری ہے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اپوزیشن کو بھی عوام نے اسمبلیوں میں بھیجا ہے۔ انہی بائی پاس کرنا کسی جمہوری معاشرے میں درست نہیں سمجھا جاتا۔ اپوزیشن سے بات کرنا، انہیں منانا لیڈر آف دی ہاؤس کی زمہ داری ہوتی ہے۔ چھپ کر ان کی باتیں سننا اور ان سے براہ راست بات نہ کرنا کہاں کی سیاست ہے۔ نالائق کو اپنی نالائقی پر اعتراض برا لگتا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    محفل پر کسی ممبر پر ذاتی اٹیک کی گنجائش نہیں ہے۔ جو مراسلہ آپ کو ایسا لگے اس کے نیچے رپورٹ کا بٹن دباکر اپنی شکایت درج کروائیے۔ ایسے مراسلے حذف کردئیے جائیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    ملک توڑنے کی زمہ داری کس کی ہے یہ ساری دنیا کو پتہ ہے۔ بھٹو کی گردن پتلی تھی اسے ٹانگ دیا گیا۔ ہر آمر غیر ملکی طاقتوں کا آلہ کار بنا، ہر جمہوری سیاستدان نے سوجھ بوجھ سے کام لیا۔ آج بھٹو کی وجہ سے ہمارا دفاع مضبوط ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    سیاستدان تھے جنھیں ملک چلانا، فارن پالیسی چلانا، مونیٹری پالیسی چلانا آتا تھا۔ اس کی طرح کوئی نالائق نہیں تھا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آج اپنی کارکردگی پر اٹھتے سوالات سے توجہ ہٹانے کے پاکستانی پائیلٹس، پاکستانی سفیر، پاکستانی بیوروکریسی سب کا پوری دنیا میں تماشا لگادیا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آج تین سال بعد کارکردگی صفر ہے تو سوال پوچھنے والے عوام ( جنھوں نے انہیں ہر ضمنی انتخاب میں شکست دی), عدالتیں، سیلیکٹرز سب برے ہوگیے۔
Top