نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فارن فنڈنگ کیس اور امریکہ میں قائم کمپنی IKDAR

    اس موضوع پر کچھ تحریری مواد بھی دیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سویڈن میں رمضان

    لازماً ہوتی ہوں گی۔ جس طرح بھوت کی مؤنث بھوتنی یا بھتنی ہوتی ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    رنگیلی چنریا!!!

    ہمیں صرف" شیر خورمہ" اعتراض ہے۔ کیا اسے " شیر خرمہ " نہیں ہونا چاہیے۔ لکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ آٹو کریکٹ کا شاخسانہ تو نہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کے شہری محب وطن یا غدار

    کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ ہم ہر سیاسی مخالف کو ملک دشمن اور غدار کہنے کے بجائے دوسرے کی رائے کا احترام کرنا سیکھیں۔ دوسرے کی رائے سے آپ کبھی متفق نہیں ہوسکتے لیکن اس کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ایک صحت مند بحث کی بنیاد ڈال سکتے ہیں۔ پاکستانی فوج ہمارے پیارے وطن پاکستان کی اصلی سرحدوں کی حفاظت...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    اسی ڈر سے لکھ دیا۔ ہمارے ایک باس کا تکیہ کلام بھڑ بھونجے تھا۔ بعد میں ہم ان سے گفتگو کرنے والوں کو اس کا مطلب بتایا کرتے کہ وہ اس لقب کو گالی سمجھ کر دل پر نہ لیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    چلیے آپ نے مانا کہ 2018 کے فیصلے پر نادم ہیں اور دوبارہ انہی دونوں جماعتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    اس بے بنیاد جواب کے ساتھ انصاف میڈیا سیل کے بنائے گراف تو نتھی کریں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    ہم تو کہتے ہیں عوام کو ہی منتخب کرنے دیں۔ جمہوریت سے بہتر نظام اس دنیا کی تاریخ میں نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ پسند کرتی ہے تو کبھی کبھی نظام سقہ بھی آجاتا ہے۔ نری بدنامی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    فکرناٹ۔ تحریک انصاف فارغ ہی سمجھیں۔ کپتان یونہی تو پریشان نہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    بھٹو جیسا ٹکرجائے تو اس کے آگے ناک بھی رگڑنی پڑتی ہے۔ کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں۔ ویسے تو زرداری ہی کافی ہے۔ سندھ اس سے لے پائیں تو ہم جانیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    آئیندہ سوچ سمجھ کر گھوڑوں پر پیسے لگائے گی۔ گدھوں پر پیسے لگانے سے پچھتائے۔ ستر سال میں پہلی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ مایوس ہوئی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    اب بھی ایک پیج پر ہیں یا صفحہ پھٹ گیا، ڈانٹ پڑنی شروع۔ بڑے طمطراق سے لائے تھے ان کو۔ یاد ہے، 2018 تبدیلی کا سال؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    معیشت کے اعدادو شمار مستحکم ہوئے ہوتے تو اسد عمر اور دوسرے پھنے خان کو نکالا نہ جاتا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر فائز عیسیٰ معتوب، دھمکیوں کا بھانڈا پھوڑنے پر شوکت صدیقی فارغ۔ نواز شریف فیصلے کا بھانڈا پھوڑنے پر زاہد ملک بدنام ، فارغ۔ فارن فنڈنگ کا کیس لینے پر الیکشن کمشنر بدنام۔ جو آئے آئے کہ ہم میمز کا کارخانہ رکھتے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    تین سال ہوگیے، یہ رونا ختم نہیں ہورہا۔ نالائقی کی انتہا ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    جب اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کارکردگی پر ڈانٹ پڑتی ہے تو منہ بناکر " اسمبلیاں توڑ دوں گا" کی دھمکی دی جاتی ہے۔ چیف صاحب تو اس نظام سقے کو لاکر پچھتائے۔ اپوزیشن نے براہِ راست نام لے وہ واویلا مچایا کہ ہاتھ جوڑلیے۔ اب اس پیج پر رہنا تو درکنار، وہ صفحہ ہی پھاڑدیں گے۔ ضمنی انتخابات میں شکست اسی باعث...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    تین سال سے بھاڑ جھونک رہے تھے بھڑبھونجے! نوٹ: بھاڑ جھونکنے والے کو سلیس اردو میں بھر بھونجا کہتے ہیں۔
Top