نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ راحل بھائی! ہم آپ سے متفق ہیں۔ ہم نے تو صرف اپنے اندر جھانک کر دیکھا اور اپنے آپ کو اس کا مرتکب پایا۔ ہمارے ضمیر نے خود ہم سے کہا؛ تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ ہم سوتی قوم ہیں اکلوتی قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا خوابستان کووِڈ یه بھلا کیا ہے، سازش ہے، دھوکا ہے دھوکے کی ٹٹی ہے، اور اس کے سوا کیا ہے ویکسین بھگائیں گے، ہم تو نہ لگائیں گے غیروں کا تماشا ہے، کیا خوب بنایا ہے اور ویکسین کے اندر کیمرا بھی لگایا ہے ہم تو نہ لگائیں گے، ہرگز...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    جی ہاں یہی ہے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    ویکسین لگنی شروع ہوتی ہے تو اندر بھی گھمسان کا رن پڑتا ہے۔ ہم اپنی پاکستانیت کسی طور قربان کرنے کے لیے تیار نہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    اے آر وائی نیم سرکاری ادارہ جو ہوا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    لائن باہر ہی لگتی ہے اور ماسک کے ساتھ لیکن آپس میں مل جل کر کھڑے ہوتے ہیں۔ فاصلہ رکھنے سے محبت کم ہوجاتی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    آمرانہ ذہنیت اور آمروں کے چہیتوں نے اس ملک کو نچوڑکر رکھ دیا ہے۔ جمہوریت دشمنوں کی اس ملک میں کمی نہیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    صبح چھ سات بجے سے لائن لگ جاتی ہے۔ ٹوکن آٹھ بجے ہی ملتے ہیں۔ اسی طرح رات آٹھ بجے ٹوکن ملتے ہیں لیکن چھ بجے سے لائن لگ جاتی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان دنیا کا وہ انوکھا ملک ہے جہاں قتل، چوری چکاری اور کرپشن سے بڑا جرم سچ بولنا اور سچ لکھنا ہیں۔ مدینے کی ریاست کا دعوے دار کپتان روز بھاشن دیتا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں بھی دس پانچ ہزار کو الزام لگاتے ہی ٹانگ دیا جائے تو ملک سدھر سکتا ہے۔ فاشسٹ کپتان کا بھاشن
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    اس سنٹر پر صبح اور رات دو مختلف اوقاتِ کار میں ویکسین لگائی جارہی ہے۔ صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک تقریباً چھ سو ٹوکن دئیے جاتے ہیں اور افطار کے بعد رات آٹھ بجے سے بارہ ایک بجے تک چار سو ٹوکن دئیے جاتے ہیں۔ ٹوکن اول وقت ہی گیٹ پر بٹ جاتے ہیں۔ اسی طرح ڈاؤ (سوجھا کیمپس) میں بھی صبح شام لگ رہی ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    عاطف بھائی کراچی یونیورسٹی کے عین سامنے یونیورسٹی در وڈ پر ڈاؤ ڈینل کے نام سے ایک چھوٹا ہسپتال بنایا ہے جس میں فی الحال صرف کووڈ ویکسینیشن کا پروگرام چل رہا ہے۔ یہ بھی ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے تابع ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں۔ کپتان کا بھاشن
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف ویب ڈیسک 03 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate رپورٹ میں صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی پر زور دیا گیا ہے—فائل/فوٹو: اے پی پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے گزشتہ برس کو پاکستان میں آزادی صحافت کے لیے تاریک قرار...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول ویب ڈیسک 03 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شفاف انتخابات کے لیے انتخابی اصلاھات ضروری ہیں— فوٹو: ڈان نیوز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شفاف...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم کا 'بغیر پروٹوکول' اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ وزیراعظم نے آج دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی،باقیوں کو بھی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرنا ہے، سینیٹر فیصل جاوید شائع 6 گھنٹے پہلے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Shahid Khaqan Abbasi (@Shahid_K_Abbsi) Tweeted: یورپی یونین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے کم از کم ایک نیا گانا ہی ریلیز کردو؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، سابق ڈی جی ایف آئی اے

    بشیر میمن نے جو بات پہلے دن کہی تھی اسی پر قائم ہے لیکن تحریک جھوٹ اور اس کے حواری چینلز نے جھوٹ میں گوئیبلز کو بھی مات دی دی یہ کہہ کر کہ بشیر میمن نے یوٹرن لے لیا۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    جی ہاں! یہ دورِ حاضر کے چند سرپھرے ہیں جو قرون اولیٰ کے مسلمانوں کی طرح اللہ کے نبی محمد الرسول اللہ کو آخری شریعتی و غیر شریعتی نبی، خاتم النبیین، ہر قسم کے رسولوں کی مہر مانتے ہیں۔ دوسری جانب ایسے ہیں جو ایسا نہیں مانتے، انہی میں قادیانی بھی ہیں۔
Top