نتائج تلاش

  1. A

    تُو نے آدم کو دھوکا دیا

    آداب عرض- صاحبان و صاحبات، میں ایک گانا کے تلاش میں ہوں- میں نے اس کانے کوقریباً پچیس سال پہلے سنا- یہ دوگانا ہے- مرد گاتا ہے کہ تُو نے آدم کو دھوکا دیا اور عورت گاتی ہے کہ میں چھپّن چھری ہوں- یہ کونسا گانا ہے؟ کسی کو معلوم ہے؟ شکریہ-
  2. A

    کمپارٹ کا مطلب؟

    اس سے زیادہ شستہ یہ نہیں: میں اردو کا طالب علم ہوں۔ اگر میری تحریر (املا یا نحوکی) میں کوئی غلطی ہو تو ضرور بتائیے۔ شکریہ۔ میری نادانی پر روشنی ڈالیے! شکریہ-
  3. A

    کمپارٹ کا مطلب؟

    دوبارہ شکریہ -
  4. A

    کمپارٹ کا مطلب؟

    شکریہ دوست صاحب، آپ اسکا بھی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہی فورم ہے ایسے سوال پوچھنے کے لیے-
  5. A

    کمپارٹ کا مطلب؟

    صاحباب و صاحبات، آداب عرض، کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟ مہربانی، اختر علی
  6. A

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    میں اردو (جو میری مادری زبان نہیں)، پوکرتھیوری (میں پوکرکھیلتا بھی ہوں)، معیشت اور تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں- میں ناولوں بہت کم پڑھتا ہوں اور میں ہر روز ایک معیاری انگریزی اخبار پڑھتا ہوں-
  7. A

    ٹرمپ کیسے جیت گئے؟

    ڈونلڈ ٹرمپ انسانیت کے لیے یہ خدمت پیش کریگا کہ وہ اپنے رویہ سے ثابت کریگا کہ غیر سیاستدان سیاست کے لئے قابل نہیں-
  8. A

    امریکہ کی ترقی کا راز

    امریکہ کی ترقی کا کوئی راز نہیں ہے- بس اسکی سر زمین کثیر ہے اور اسکی آبادی وافر۔ ان دونو سے بغیر کچھ نہیں بنتا- اس اصول کے مستثنیٰ بھی ہیں - جاپان، برطانیہ وغیرہ لیکن اصول درست ہے- آجکل کے شیر کون ہیں؟ چین، روس، بھارت، ترکی، جرمنی، برازل- ان سبوں کے پاس کافی آبادی اور بہت سی زمین-
  9. A

    انڈین انتخابات

    وارث صاحب، آپ کی پوسٹ اور پوری لڑی مجھے بہت دلچسپ لگی- شکریہ- میں صرف یہی تبصرہ کرنا چاہتا ہوں کہ شری ہرمندر صاحب پر حاملہ کرنا صرف ایک ہی اختیار تھا- گھیرا ڈالنے کا امکان بھی تھا-
  10. A

    جئے مہاجر

    پاکستان کی سب سے بڑی ناکامی یہی ہے کہ جنہوں نے ۱۹۴۷ء میں پاکستان میں پناہ لی انکو اب پاکستان سے پناہ لینے کی ضرورت ہے۔ میں اردو سکھنے والے ہوں- اگر میری تحریر میں کوئی غلطی ہو (املا یا نحو) تو ضرور بتائیے- مہربانی-
  11. A

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    صاحبان و صحابات! آداب عرض- امریکہ نہ مسلمانوں کا حریف، نہ حلیف- حہاں وہ اپنا فائدہ سمجھتی ہے وہاں اپنا مطلب نکالتی ہے- ہر ملک اور ہر فرد اس اصول پر چلتا ہے- میں اس اصول پر چلتا ہوں اور آپ بھی- سب سے بڑا فتنہ اسلام میں سنی شیعہ فتنہ ہے۔ جب وہی شروع ہوا امریکہ کا نام ہی نہیں تھا اس دنیا میں-...
Top