محترم پہلی طلاق كے بعد رجعت كا حق باقی رہتا ہے، اس لئے آپس كا رشتہ ختم نہیں ہوتا، رشتہ ختم ہوتا ہے بینونت سے یعنی طلاق بائن سے اس لئے اگر كسی نے تین طلاق دیا ہے تو فوراً رشتہ ختم ہوگیا اور اب اس كو رجعت حق حاصل نہیں ، تین طلاق میں پہلی طلاق سے رشتہ ختم نہیں ہوا بلكہ تیسری طلاق سے رشتہ ختم ہوا اس...