نتائج تلاش

  1. ا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  3. ا

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    ارے فواد صاحب ساری باتیں چھوڑیں ۔ بس ذرا اسرائیلیوں کے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی توجیہ کریں کہ امریکہ اسرائیل کا پھر بھی پشتیبان ہے ۔ یہی کام اگر کوئی اور کرے تو اس پر لٹھ لے کر دوڑ پڑتا ہے ۔
  4. ا

    امریکہ کی فلسطین کے حامیوں کو تنبیہہ

    ہم اللہ کا شکر کرتے ہیں کہ دنیا میں ظالم کے خلاف جرات وبیداری پیدا ہورہی ہے ۔
  5. ا

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    محترم محب وطن صاحب ۔ ذرا آپ خود اپنے الفاظ پر غور کیجیے آپ نے طالبان کے ساتھ پوری دنیا میں ہونے والی مسلم تحاریک مزاحمت کو بھی ایک ہی لاٹھی سے ہانک دیا مجھے نہیں معلوم کہ آپ نے یہ ”جوش تحریر“ میں کہہ دیا یا سوچ سمجھ کر ۔ چلیے مان لیتے ہیں کہ یہ سب ”بےوقوف“ اپنی جانیں لٹوانے کے علاوہ کچھ نہیں...
  6. ا

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    آپ نے شا ملہ میں اردو کتب شامل کرنے پر چند ایک مسائل کا تذکرہ کیا لیکن جو عبارت آپ نے دی ہے اس میں تو مجھے کوئی خاص مسئلہ نظر نہیں آیا ۔ صرف بعض جگہ سوالیہ نشان نظر آرہے ہیں میں شاملہ استعمال کرتا ہوں میرے لیے تو یہ شاندار تجربہ ہوگا ۔ اگر شاملہ میں اردو کے استعمال کے حوالے سے آپ نے تجربات کیے...
  7. ا

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت خوب یہ نیا روپ بہت شاندار لگ رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے ترویجَ اردومیں دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے ۔آمین۔
  8. ا

    آپس کی بات

    آپس کی بات جیونیوز چینل پر نجم سیٹھی کا پروگرام ہے ۔ انہوں نے الطاف حسین کی پریس کانفرنس پر پروگرام کیا ہے بہ دلچسپ ۔ دلکھنے اور سننے سے تعلق رکھتا ہے ۔ باتیں دل کولگتی ہیں ۔ کچھ طویل ہے۔ ممکن ہے کچھ دوستوں نے دیکھا ہو ۔ان کے لیے نشر مکرر۔
  9. ا

    فواد صاحب کی خدمت میں .. اور پاکستانی امریکیوں کی خدمت میں بھی

    شمشاد بھائی درست فرمایا .جزاک اللہ
  10. ا

    فواد صاحب کی خدمت میں .. اور پاکستانی امریکیوں کی خدمت میں بھی

    گونتانا موبے کے ایک پاکستانی قیدی کا بعد از رہائی انٹرویو http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/09/110902_saad_madni_int_rh.shtml
  11. ا

    فرعونیت کے علم بردار

    ساجد بھائی واقعی آپ نے ہمارے دل کی ترجمانی خوب مدلل انداز سے کی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ... مزید یہ کہ آپ ذرا ان عالمی محانظوں سے یہ سوال بھی کیجیے کہ ساری دہشت گردی مسلم ممالک ہی میں ہے تو یہ جو ابھی ناروے میں ہوا . 100 سے زائد افراد مارے گئے . وہاں کب یہ صاحب بہادر چڑھائی کریں گے...
  12. ا

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    اس سادگی پہ کون نا مرا جائے اے حفیظ
  13. ا

    ناظرہ سورۃ شمس از سعد الغامدی

    سورہ شمس شیخ مشاری راشد العفاسی کی آواز میں
  14. ا

    ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل گرفتار۔

    ہو سکتا ہے کہ رحمان ملک صاحب اس دفعہ بھی سیب کو کیلا کہہ گئے ہوں ....
  15. ا

    جناح پور

    ذرا اسے سماعت کیجیے
  16. ا

    پنجاب میں نئے صوبے

    میرا خیال ہے سروے صرف پنجاب کے حوالے سے نہیں بلکہ ملک کے حوالے سے ہونا چاہیے ۔ انتظامی بنیادوں پر ۔
  17. ا

    عامر اور الطاف ایک

    اندازہ لگائیے ہم امریکہ کو روتے ہیں کہ جس کو چاہے مجرم بنائے جسے چاہے منصف بنائے یہاں بھائی لوگ بھی جب چاہتے ہیں جیل بھیج دیتے ہیں اور پھر جب چاہیں مقدمات ختم ۔۔۔۔ کہاں کی عدالتیں کہاں کا انصاف ۔ یہاں تو گویا بادشاہت ہوئی ۔ نا جانے کیوں مشرف صاحب پاکستان واپسی کے لیے لندن رابطہ نہیں کرتے ۔ ۔۔؟
  18. ا

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    پرنالہ وہیں گرے گا ۔۔۔۔۔۔ فواد صاحب کی ثابت قدمی ( ڈھٹائی) کو سلام
Top