نتائج تلاش

  1. ا

    فرق درکار ہے

    دیکھیے اردو لغت میں کوشش کاوش
  2. ا

    مكتبه السنة (يونيكوڈ ، اسلامي كتب سرچ سوفٹويئر)

    جزاکم اللہ ہمیں آئندہ ورژن کا انتظار ہے ۔ اور جس فارمیٹ میں کتب کی شمولیت اس میں ممکن ہو کتاب کو اس میں ڈھالنے اور پھر سافٹ ویئر کا حصہ بنانے کا مکمل ہدایت نامہ بھی تو اہل ذوق کے لیے سہولت ہوجائے گی ۔
  3. ا

    مكتبه السنة (يونيكوڈ ، اسلامي كتب سرچ سوفٹويئر)

    مکتبہ کا آن لائن منظر نامہ تو من کو لبھانے والا ہے لیکن اس میں شمولیت کتب کی قیود اس کے استفادے اور ترویج کی راہ میں روکاوٹ ہے ۔ اردو دنیا میں علمی کام کو بھی اس طرح مقید کیا جاتا ہے کہ گویا اس علم کو کوئی ٹھیس پہنچ جائے گی جو وہ پیش کررہے ہیں اور ان کے خیال میں شاید وہی اصل علم ہے ۔ اب ایک فرد...
  4. ا

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    الحاد جدید کے حوالے سے مجھے اس مضمون میں نہایت سلیس اور مرتب حالت میں مواد ملا ۔ ورنہ الحاد پر جب بھی بات ہو الفاظ و اصطلاحات کا ایک ایسا چیستاں کھل جاتا ہے کہ چند سطور کے مطالعے کے بعد دماغ بوجھل اور دل اچاٹ ہوجاتا ہے ۔ اور دل کہتا ہے کہ '' یہ بھی تو اک دلیل ہے اس کے وجود کی '' ۔ اس مشکل...
  5. ا

    ونڈوز الموسوعۃ القرآن والحدیث 3.4.2.2

    بہت خوب اور داد کے قابل کام ہے ۔ اگرچہ استعمال زیادہ تر شاملہ کا ہے ۔ لیکن اسے استعمال کرکے دیکھتے ہیں ۔
  6. ا

    مختصر جملے اور کمال کی تشبییھات

    اس طرح کی بہت سی کتب ہیں ۔ آپ کوآب گم ،کتب واصف علی واصف ،آواز دوست ،سفر نصیب اورزاویہ وغیرہ سے بہت سا مواد مل جائے گا ۔ فرق صرف یہ ہوگا کہ شاید ہر جگہ ایک جملے کی بات نہ ہو بلکہ چند سطریں مدعا کو بیان کرتی ہوں ۔
  7. ا

    جنرل ضیاء الحق کے ہمجولی

    اردو میں کہتے ہیں ” کہیں کہ اینٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا “ آپ نے جس طرح یہاں معلومات کے دریا بہائے ہیں ایک صحافی جن کا نام غالبا صالح ظفر ہے یاد آرہے ہیں وہ موصوف بھی اسی طرح داد تحقیق دیتے ہیں فرق یہ ہے کہ وہ تعریف میں قلابے ملاتے ہیں اور آپ کی جانب سے تنقید میں ٹانگ کھینچی جارہی ہے...
  8. ا

    یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

    میرا خیال ہے موضوع گفتگو ” سیکولرازم ، مباحث اور مغالطے “ کتاب کو ہونا چاہیے ۔ اوریا مقبول جان صاحب کی شخصیت پر کلام ہوتا رہتا ہے ۔ میں نے اس کتاب کا کسی قدر مطالعہ کیا ہے ۔ باالاستیعاب مطالعہ تو نہیں کرپایا ۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ اس کتاب کے مندرجات کی تردید یا مصنف کے دلائل کا توڑ تاحال کوئی...
  9. ا

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    قیام اسرائیل کی دلیل یہ ہے کہ ”یہ ہمارے آباء و اجداد کی جگہ ہے ۔“ ایک خطۂ زمین جہاں ان کا وجود نہ تھا ۔ صرف زائرین کی حیثیت تھی وہ قبضہ جما کربیٹھ گئے اب ملکیت کے دعویدار ہیں ۔ اقبال نے کہا تھا ہے خاک ِ فلسطیں کا یہودی پہ اگر حق ہسپانیہ حق نہیں کیوں اہل عرب کا اسرائیل اپنے دامن میں اپنے قیام...
  10. ا

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یہ عجیب و غریب تاریخ ہے ۔ فلسطین میں خانہ جنگی کے باعث وہاں کے باشندوں کا انخلاء ۔۔ کس کی خانہ جنگی ؟(وہی جو آج کل شام میں جاری ہے ۔!)باقی فلسطینی کوچ کرگئے ۔ جوبچے وہ اسرائیلی سرحدوں کے اندر تھے جو آج کل اس کی پارلیمنٹ کے ممبر بن کر پروانہ آزادی لیے گھوم رہے ہیں ۔ پھر یہ لاکھوں فلسطینی کہاں...
  11. ا

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    آپ مظلوم کا ساتھ دینے کے عنوان تلے اپنی اس بغض کو عیاں کررہے ہیں جو مسلمانوں سے آپ کو ہے ۔ لوگ مختلف حالات میں محتلف مقامات سے ہجرت کرتے ہیں رہتے ہیں ۔ اور آج بھی پوری دنیا میں ایک بہت بڑی ہجرت جاری ہے ۔ لیکن فلسطین میں ریاستی سرپرستی میں اہل فلسطین کو جس طرح بے دخل کیا گیا ہے وہ تو ایسی کھلی...
  12. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    عورت کے ساتھ زیادتی یا تشدد کا ذمہ دار مرد ہے اور مذہب اسے چھتری فراہم کرتا ہے ۔ یہ وہ منظر نامہ ہے جو بظاہریہاں بن رہا ہے ۔ سماجی مسائل کی بحثوں میں حصہ ڈالنا بہت اچھی بات ہے لیکن سماج کا دائرہ بہت وسیع ہے جبکہ انسان کا اپنا دائرہ بہت محدود ہے ۔ وہ اپنے اردگرد کے اچھے یا برے ماحول کا اطلاق پورے...
  13. ا

    ہاں میں مجرم ہوں۔۔۔ طارق منہا

    میرے پاس ان کا یہ بیان چھپا ہوا موجود تھا ۔ ابھی ایک مرتبہ پھر زیر مطالعہ آیا ۔ آگ کے دریا کو سامنے دیکھ کر حق گوئی کی یہ روایت بہت طویل ہے لیکن لوگ نہایت قلیل ۔ اور طارق مہنا ان قلیل لوگوں میں شامل ہوگیا جو اس مقام جلیل پر فائز ہیں ۔ طارق کا یہ بیان اپنے اندر پنہاں خلوص کے باعث اپنی تازگی...
  14. ا

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    محی الدین نواب صاحب کا اردو ڈائجسٹ میں ایک انٹرویو ایک قسط کا معاوضہ 40 سے 50 ہزار لیتے تھے ۔ http://urdudigest.pk/mahiy-ud-din-nawab/
  15. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    میں نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی تھی کہ محبت اور تشدد ایک ساتھ کیسے ہوسکتا ہے ۔ ؟ آپ شاید یہ سمجھے کہ میں نے کوئی مقدمہ رکھا ہے ۔ آپ کے خیال میں اس کا کوئی دوسرا بہتر جواب ہوسکتا ہے تو ضرور عنایت کیجیے ۔
  16. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    ظاہر ہے یہ غلط ہے ۔
  17. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    یہ بہت لائق تقلید کیفیت ہوگی کہ جہاں صرف انکھ دکھانے پھر ڈانٹے یا ناراض ہونے معاملات حل ہوجائیں ۔ معاملہ یہ ہے کہ کئی دفعہ معاملہ گوشمالی تک پہنچ جاتا ہے ۔ اب گوشمالی ہرایک کے لیے الگ الگ ہے ۔ میرا خیال ہے یہ بات واضح ہے ۔
Top