نتائج تلاش

  1. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    جہاں دو انسان جمع ہوتے ہیں ، ساتھ رہنے ہیں اور اپنے معاملات نمٹاتے ہیں تو انہیں کسی کو تو ذمہ دار بنانا پڑتا ہے ۔ معاشرہ اسی کا نام ہے ۔ اور معاشرے کی پہلے اکائی گھر ہے ۔ جہاں اس چھوٹی سی مملکت میں معاملات سربراہ کی دانشمندی سے اچھے طریقے سے حل ہوتے ہو تو کیا کہنے ۔۔۔۔! جہاں مسئلے آتے ہیں وہاں...
  2. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    توجہ دلانے کا شکریہ ۔۔۔ دراصل انسانی تعلقات میں یہ طے کرنا نہایت دشوار ہے ۔ میں نے محبت بطور سرپرست کہا تھا ۔ آپ اپنی اولاد کے سرپرست ہیں اور محبت بھی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اسے سزا بھی دیتے ہیں ۔ جو ظاہر ہے جسمانی بھی ہوسکتی ہے ۔ اب اسے تشدد کے دائرے میں لانے کے لیے معاشرے کی ہرسطح کے اپنے...
  3. ا

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    ایک بات بہت واضح ہے کہ ہمیں کسی نہ کسی کو تو بڑا بنانا پڑے گا ۔ اور مذہب ہی نہیں عالم انسانیت نے یہ ذمہ داری مرد کے حوالے کی ۔ اب جب ذمہ داری اسے دی گئی تو اختیارات بھی دیے گئے ۔ ان اختیارات کے غلط استعمال کے باعث ہمیں ذمہ داری کو تبدیل کرنے کے بجائے ذمہ دارکو درست کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ اور...
  4. ا

    اقبال کو نوبل انعام کیوں نہیں ملا ؟

    اس عنوان کو اگر یوں کردیا جاتا کہ " اقبال کو نوبل انعام کیوں ملتا؟" تو مختلف جہات سے دلچسپ پہلو سامنے آتے ۔ میرا خیال ہے کہ اقبال کا مقام نوبل سے بلند ہے ۔ ذرا انیسویں صدی کے اس دورانیے پر نظر دوڑائیے جو اقبال کی ہے اور اس کے بعد کی دنیا پر بھی ۔ مسلم امہ میں اس کے بعد کی جو بیداری بھی نظر آتی...
  5. ا

    بنگلہ دیش میں انسانیت کا قتل

    آپ نے دو باتوں کو گڈمڈ کیا ہے ۔ اول جماعت اسلامی کے رہنماؤں کوعدالتی طور پر قتل کیا جارہا ہے ۔ اور یہ ایک ایسی بات ہے جس کوئی صاحب دانش و عدل انکار نہیں کرسکتا ۔ اور آپ کے جملے میں جس طور سے اس کا تذکرہ ہے اس سے چھلک رہا ہے کہ تفصیل آپ سے مخفی نہیں ۔ دوم اسلامیوں کی جانب سے سیکولر اور لادین...
  6. ا

    بنگلہ دیش اور دو جھوٹے الزامات

    کالم نگار نے دوجھوٹے الزامات پر خامہ فرسائی کی ہے حالانکہ مسلمہ بات ہے کہ جب جرائم ثابت ہوچکے ہوں تو الزامات پر بات کرنا فضول ہے ۔ موجودہ بنگلہ حکومت نے پاکستان دشمنی میں جو حرکتیں کی ہیں اور جن کے لیے مزید کوشاں ہے ۔ وہ قابل توجہ ہیں ۔ لوگوں کی ہلاکتیں اور ان پر معافی ۔ یہ سوال ہی فضول ہے تب...
  7. ا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گویا مسلمان اصل انجیل سے واقف نہیں ہیں ۔ بس اپنی پسند کی انجیل کو حرز جاں بنایا ہوا ہے ۔ آپ کا جملہ بڑا خوبصورت ہے اس کی ادائیگی کے بعد ایک خفیف سی مسکراہٹ کی بھی ضرورت ہے ۔
  8. ا

    جو اکثر یاد آتے ہیں ۔

    بعد ازاں مصنف کی مختصر گفتگو کی بھی ویڈیو مل گئی ۔ اس کے آخر میں ان کی مشہور نظم '' یہ بات سمجھ میں آئی نہیں '' بھی انہوں نے پیش کی
  9. ا

    جو اکثر یاد آتے ہیں ۔

    یہ مضمون میں خاکہ اور خاکہ نگاری کے زمرے میں شامل کرنا چاہتا تھا لیکن اجازت نہ تھی ۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ اگر یہ تحریر وہیں رکھی جانے کے لائق اور مستحق ہے تو رکھ دیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مضمون احمد حاطب صدیقی کی کتاب 'جو اکثر یاد آتے ہیں' کی تقریب...
  10. ا

    عربی منقوط فونٹ

    جزاک اللہ خیراً
  11. ا

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    اس وقت آلکس کے مارے نہ دیکھ پایا ۔ لکھا ہے دسویں طباعت 2014 آپ کے لفظ کے معنیٰ ہیں نا کافی واقفیت یا الل ٹپ انتخاب پر مبنی،اندھا دھند زبردستی ،آمرانہ ،من مانا
  12. ا

    ’نائن زیرو‘: ایم کیو ایم کا سیاسی قبلہ اور طاقت کا مرکز

    میرا خیال ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے اہم باب یعنی ایم کیو ایم کے حوالے سے ایک اہم موڑ ہے اور محسوس ہوتا ہے کہ باب بند ہونے یا پھر اس میں اہم تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ۔ جس سے اس باب کی نوعیت یکسر تبدیل ہوجائے ۔ برادر لئیق نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے ۔ اگر وہ اس حوالے سے ایک دھاگے میں تمام معلومات جمع...
  13. ا

    یہ درندئے ہیں درندئے

    روزناموں کے کالم نگار کاسب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسے وقت مقررہ پر کچھ نہ کچھ لکھنا ہے اب اگر اس کا مطالعہ وتحقیق سے مس ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی فکر کو کسی سانچے میں ڈھال چکا ہے تو الفاظ بہر حال کچھ نہ کچھ مفہوم کے حامل ہوتے ہیں ۔ ورنہ تو آج کل کالم کچھ نہ لکھنے کے لیے لکھے جاتے ہیں ۔ اس...
  14. ا

    یہ درندئے ہیں درندئے

    میرا خیال ہے موصوف کالم نگار ہیں کسی اخبار کے !!!؟
  15. ا

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    میرا خیال ہے اس کا ہر سال ہی نیا ایڈیشن نکلتا ہے ۔ میں نے حالیہ ایکسپو(کراچی ) سے خریدا تھا ۔ سن یاد نہیں لیکن اغلب یہ ہے کہ وہ اسی سال کی طباعت تھی۔
  16. ا

    نسیم ہدایت کے جھونکے

    میں نے ابھی ابھی ہندوستان کی ایک کھلاڑی کے مولانا کلیم اللہ صدیقی صاحب کے ہاتھوں قبول اسلام کا مواقعہ پڑھا ہے ۔ واقعی ایمان افروز ہے ۔ اللہ مولانا کے کام میں برکت اور اخلاص پیدا فرمائے ۔آمین
  17. ا

    لڑائی سے بے گھر ہونے والے پاکستانیوں کیلئے مزید ۸۰ لاکھ ڈالرکی امریکی امداد

    بہت بہت شکریہ ، ویسے کیا اہل غزہ کے لیے بھی کوئی امدادی ٹرک روانہ ہوا ہے جناب۔۔۔۔
  18. ا

    اسرائیل کی غزہ پر حملے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

    ممکن ہے کہ یہ وجہ ہو لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ اسرائیل کو اہل غزہ پر حملے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ۔ بلاضرورت بھی حملے ہوتے ہیں اس کی ضرورت گھڑنا ، دہشت گردی کی نئی تعریف کے بعد مشکل نہیں ۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے تحفظ پاکستان آرڈیننس کی آڑ میں کسی 15 گریڈ کے افیسر کا کسی پر شک کرکے اسے پابند...
  19. ا

    مایہ ناز محقق , ادیب , مدیر , مترجم اور قاموس نگار : سیدقاسم محمود کی یاد میں

    محترم ناصر محمود سید صاحب کے تذکرہ خیر پر آپ کا شکریہ لازم ہے ۔ راقم کی ان سے ایک ہی ملاقات ہے اور وہ بھی فقط صحبت کی حد تک ، کم عمری اور کم علمی کے ساتھ اجنبیت بھی شامل ہو تو خاموشی کے سوا چارہ کیا ہے ۔ میں تب بھی اور اب بھی حیران ہوتا ہوں کہ یہ سارا کام ایک فرد نے کیسے کیا ؟ اور پھر صرف اتنا...
  20. ا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آپ کا ذوق اور دلچسپی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی ۔ خطاطی کا ذکر ہے تو ذہن میں بات آئی کہ خطاطی کے حوالے سے سوفٹ ویئرز کا بھی تعارف بھی ہونا چاہیے ۔ میں کلک سے آگاہ تھا ، حسن اتفاق کچھ اور نام بھی سنے لیکن تفصیلات کا علم نہ ہوسکا ۔
Top