نتائج تلاش

  1. ا

    مدارس اسلامیہ کی جدید کاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت واقعیت اورضرورت

    محترم برادر ابن جمال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مدارس کی جدید کاری کے حوالے سے آپ نے کئی پہلووں پر توجہ دلائی ہے ۔ میں دعا کرتا ہوں کہ یہاں کوئی سنجیدہ گفتگو اس اہم عنوان پر ہو۔ راقم کی دلچسپی کا میدان تعلیم اور بالخصوص دینی مدارس کی تعلیم ہے ۔ اس حوالے سے حلقہ احباب میں نشستیں اور...
  2. ا

    Character Building of Children بچوں کی کردار سازی

    سلمان آصف صدیقی تعلیم کے حوالے سے مشہور نام ہے ۔ ٹیچر ٹریننگ اور تعلیمی حوالےسے دیگر پہلووں پر ان کے پروگرامات ہوتے رہتے ہیں ۔ Educational Resource Development Centre (ERDC) کے سربراہ ہیں ۔بچوں کی کردار سازی کے حوالے سے ان کی منفرد گفتگو ۔ صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے ۔
  3. ا

    اقتباسات ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں - ابو الحسنات ندوی

    یہ حیران کن بات ہے کہ کسی صاحب علم کی رائے پر اس کی عزت میں کمی لائی جائے ۔ آپ کی رائے ان سے الگ ہو سکتی ہے ،آپ کو اختلاف کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف دلائل کی روشنی میں ہو ۔ سید سلیمان ندوی تاریخ اور اہل تاریخ کے متعلق عربی وعجمی مزاج میں فرق محسوس کرتے ہیں تو اس میں اخر ایسی کون سی قباحت ہے جس...
  4. ا

    علامہ اقبال مسجد قرطبہ میں از حکیم راحت نسیم سوہدروی

    جزاک اللہ کچھ دن قبل ہی یہ نظم مطالعے میں آئی آج اس تمہید کے بعد ایک نئے رنگ میں مطالعے کا مزا لیا ۔
  5. ا

    اقتباسات ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں - ابو الحسنات ندوی

    تاریخ کے عربی مذاق سے یہ مراد ہے کہ اہل عرب تاریخ کو بھی نہایت مستند انداز سے بیان کرتے آئے ہیں اور وہ امرواقعہ کے بیان پر زور دیتے ہیں جبکہ ہندی وایرانی مذاق میں لفاظی وپیچیدگی نمایاں ہے ۔ لہذا ان کے ہاں تاریخ ،تاریخ کم اور ادب کا شہ پارہ زیادہ معلوم ہوتی ہے ۔ (اقول وقولی ھذا ۔۔۔۔۔)
  6. ا

    جنگل کا بادشاہ کون ہے ؟

  7. ا

    سوشل میڈیا برائے سماجی تبدیلی

    ہم آپ کی توجہ اور عنایت کے نہایت شکرگزار ہیں ۔ ہم پر اتنی توجہ اور عنایات کے باعث دیگر جگہوں کے حالات خراب ہو رہے ہیں ۔ لہذا وہاں بھی نظر کرم فرمائیے ۔ ہمارا کیا ہے ایسا نہ ہو ہم اپنے ساتھ آپ کو لے ڈوبیں اور آپ ڈوبے تو دنیا کا کیا بنے گا ۔ ذرا یہاں توجہ دیجیے
  8. ا

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    واقعی '' مزے''کی تحریر ہے ۔
  9. ا

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    اور یہ بات بھی کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ یہ مرسی کے خلاف آنے والا انقلاب کس کس کا اسپانسر شدہ تھا ۔ اب وہی لوگ جنہیں مرسی کے خلاف انقلاب کے لیے استعمال کیا گیا وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں ۔ حیرت ہے اس عینک سے مرسی مخالفت تو نظر آتی ہے لیکن مرسی مخالف مظاہروں میں ہونے والے غیر انسانی افعال نظر...
  10. ا

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    یہاں بارہ جلدیں موجود ہیں ابتدائی جلدیں تھیں میں نے ازراہ تسلی بارہویں جلد کھولی تو کھل گئی صاحبانِ تحقیق حاصل کریں موسوعۃ فقہیہ اردو
  11. ا

    امریکہ کی روشن خیالی اور مسلم خاتون

  12. ا

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    مجھے خوشی ہے کہ فواد صاحب پہلی دفعہ انسانی جذبات کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ محسوس ہورہا ہے کہ کوئی مشین نہیں بلکہ انسان مخاطب ہے ۔ مجھے خطرہ ہے کہ صرف یہی انسانی جذبات ہی برقرار رہے تو کہیں مخالفین کی دلیل انہیں چوٹ کرجائے ۔ اور ان کے بقول وہ خاصے عملی مسلمان بھی ہیں تو پھر انہیں اپنی ملازمت پر ہی...
  13. ا

    نشید ( اپنی اپنی پسند)

    میرا خیال ہے نشید کا تعارف کرانے کی ضرورت نہیں ۔ یقینا احباب ترنم کی اس قسم سے بھی آگاہ ہوں گے ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ اصطلاح عربی اور انگریزی میں زیادہ مستعمل ہے اور اردو میں اس کے بجائے ترانے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ عربی اور انگریزی میں بہت سے مشہور نشید پڑھنے والے ہیں ۔ مثلا سامی یوسف ،...
  14. ا

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    برادر مبشر شاہ گوگل ہے نا ! ہاں ذرا عربی میں یعنی کی بورڈ بھی عربی ہونا چاہیے ۔ تمام جگہوں تک وہ آپ کو پہنچا دے گا ۔
  15. ا

    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم

    اچھی پریزنٹیشن ویڈیوز ہیں ۔ظاہر ہے دنیا کی سپرپاور کی ترجمان جو ہیں ۔ لقمان پنجابی صاحب بھی کوئی کارکردگی پیش کریں ۔ ان ویڈیوزکے ذریعے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کی کارکردگی جان کر اس رائے کو مزید تقویت ملی کہ اب صرف ٹی وی چینلز اور اخبارات کو قابو میں رکھ کر رائے عامہ کو...
  16. ا

    آتش بازی کا حیرت انگیز نظارہ

    آتش باری کا یہ نظارہ دبی میڈیا نے نشر کیا ۔ ملاحظہ کیجیے ۔اور ساتھ ہی اس کے فیس بک ناظرین کی جانب سے ہونے والے کچھ تبصرے بھی۔ مزید کچھ کہنا اس ویڈیو کو اس زمرے میں رہنے نہ دے گا ۔ كريم سليماننحن في سوريا نقتل ونموت جوعا وبردا ووالله انا الان وانا ناشط اعلامي اكتب اليكم هذا ونحن نتعرض لاشد...
Top