نتائج تلاش

  1. ا

    ڈرون کا بھانڈا پھوڑنے والی آپریٹر کا توئٹر اکاونٹ بند

    حوالہ اور اس حوالے سے thefrontierpost پر یہ مضمون ہے ۔ Says I knew the names of some of the young soldiers I saw bleed to death on the side of a road. I worked on the US drone program. The public should know what really goes on: Heather Linebaugh Whenever I read comments by politicians...
  2. ا

    بلا تبصرہ: روزنامہ انقلاب دہلی میں صفحہ اول پر شائع ایک اشتہار

    اشتہار کی صورت میں یہ سب کچھ 1800عیسوی کے اخبارات میں دنیائے انٹرنیٹ میں موجود تصویروں ہی میں دیکھا ہے ۔ کافی دلچسپ اشتہار ہے ۔ ویسے اس دلچسپی سے قطع نظر اہم بات یہ ہے کہ ان کے دعویٰ کے قبول ورد میں صاحبان تحقیق کی کیا رائے ہے ۔۔۔!
  3. ا

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    اردو میں بزنس اور تجارت کے حوالے سے پہلے ہی بہت کم مواد شایع ہوتا ہے ۔ اور پھر شریعۃ کی روشنی میں تو نہ ہونے کے برابر ۔۔ میں نے اس کے شاید چار پانچ شمارے مطالعہ کیے ہیں ۔ اچھا رسالہ ہے ۔ ابتدائی کاوش ہے ۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید پختگی بھی آتی جائے گی ۔ میرا خیال ہے جو بزنس سے دلچسپی...
  4. ا

    حامد میر ۔ ۔ ۔ بنگلہ دیش کا ترجمان ؟

    حامد میر نے گول مول بات کی ہے ۔ اسے فوج سے نفرت ہے اور اس نے اسی فوج کو برا بھلا کہنے پر اپنے والد کا اعزاز خود وصول کیا ہے ۔ حامد میر نے کہیں حکومت کی مذمت نہیں کی ۔ اور نہیں کہا کہ یہ مقدمات اگر حسینہ نے بنانے ہی تھے تو اپنے پہلے دور میں بناتی جب جماعت اسلامی اس کی حلیف تھی ۔ حیرت ہے محبتیں...
  5. ا

    بنگلا دیش: جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیدی گئی

    عبدالقادر ملا کی شہادت پر بحیثیت ایک پاکستانی اور مسلم ہمیں افسوس ہے ۔ اللہ ان کی شہادت کو قبول فرمائے ۔ جو دوست اس حوالے سے یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان کی سزادرست ہے اس موقف کے دوہی مطالب ہوسکتے ہیں ۔ یا تو وہ متعصب ہیں اور اس تمام معاملے کو جانتے بوجھتے گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔ یا پھر...
  6. ا

    پاکستان کا تازہ شہید..........مجیب الرحمان شامی

    شہید پاکستان ، رب تعالیٰ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے ۔
  7. ا

    الوداع، شہید کو الوداع

    ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی بہت قریب شخص ہم سے رخصت ہوا ۔ مقاصد اور نصب العین کا اتحاد ناآشنائی سے واقف نہیں ۔ ہم نے انہیں ان کی شہادت پر جانا لیکن احساس ہے کہ جو قرار نہیں لینے دیتا ۔ سید علی گیلانی جو کشمیر میں ہمارا مقدمہ لڑ رہے ہیں وہ بھی ہم سے شکوہ کناں ہیں ۔ سمجھ نہیں آتا کہ سب سے پہلے...
  8. ا

    بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے حد سے آگے بڑھنے والوں کے لئے پڑھنے کی چیز۔

    میں معذرت خواہ ہوں کہ مجھ میں بحث کرنے کی ہمت ہے نہ وقت ۔ بات صرف اعتراضات کی نہیں تضادات کی بھی تھی ۔ اور اگر آپ کے خیال میں آپ کی مذکورہ بالا بات میری تمام معروضات کےحوالے سے کافی ہے تو فبہا ۔
  9. ا

    بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے حد سے آگے بڑھنے والوں کے لئے پڑھنے کی چیز۔

    میں اس پوری تحریر کو سمجھ نہیں پایا ۔ یہاں کئی بات حیران کن ہیں ۔ نہایت تعجب انگیز!!!!! مثلا یہ بات حیرت انگیز ہے کہ دوقومی نظریہ حصول مقصد کے لیے تھا اور اب ہمیں اس کی تشکیل نو کرنی ہوگی ۔ گویا دوسرے الفاظ میں اس وقت حصول مقصد کے لیے جو راہ اختیار کی گئی وہ ٹھیک تھی لیکن اب وہ روایت فرسودہ ہے...
  10. ا

    مولانا یوسف اصلاحی ----از:اختر عباس

    ہندو کے استفادے والی بات غالبا ٖ خود اصلاحی صاحب نے کی ہے ۔ ویسے یہ جو ملیالم زبان میں اخبار نکلتا ہے ۔ اس کی ذرا معلومات مل سکتی ہیں ۔ دوسرے یہ کہ کیا دوسرے اخبارات بھی جماعت کے تحت نکلتے ہیں وہاں !! ذرا اس حوالے سے بھی آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
  11. ا

    مولانا یوسف اصلاحی ----از:اختر عباس

    اصلاحی صاحب کی ''آداب زندگی'' تو بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب ایک ایسی کتاب ہے جو ہر گھر کا حصہ ہونی چاہیے اور ہے بھی ۔ ہندوستان میں ہندو بھی اس سے استفادہ کرتے ہیں ۔ ہم یہاں بھی مختلف مسلک اور مشرب کے افراد کو اس سے استفادہ کرتے پایا ہے ۔
  12. ا

    مبادیات تحقیق

    بہت بہت شکریہ ، غالبا اسی کی تلاش میں ہمارے ایک دوست سرگرداں تھے ۔ ڈائون لوڈ کرکے مطالعہ کرتے ہی ۔ ویسے یہ یہاں سے تو بہت آسانی سے ڈائنلوڈ ہوگیا ۔ اسکرائبڈ سے تو مجھ سے نہیں ہورہا تھا ۔ سب کچھ کرلیا پھر بھی ۔ گوگل سے مختلف طریقے معلوم ہوئے لیکن کام کا کوئی نہ تھا ۔
  13. ا

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    دوست جی اگر تصویری اردو پر اعتراض ہے تو بجا ۔ اور جماعت اسلامی کی حمایت ہونے پر تو بھی بجا۔ لیکن ان دونوں سے قطع نظر جملوں کی چستی اور روانی نیز محاروں کا خوبصورتی سے استعمال ۔ سب ہی کمال ہے ۔ ذرا پڑھیں ۔ پھر بے شک اعتراض کرکے بند کروا دیں ۔ میں نے کم ہی ایسا لکھنے والے دیکھے ہیں ۔
  14. ا

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    صاحب تحریر نے ایک علمی بحث کو کہیں سے علمی انداز سے پیش نہیں کیا ۔ اور افسوس اس پر ہے کہ پہلے صاحب استفتاء پر گفتگو فرمانے کے بجائے مفتی صاحب پر اپنا زور علم صرف کیا ۔ ذرا صاحب استفتا ء کے بارےمیں گفتگو ہو کہ وہ کون ہیں ؟ یہ وہی صاحب ہیں جو اس وقت حاضر ڈیوٹی جنرل تھے ۔ اور یقینا ہم سب سے زیادہ...
  15. ا

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    ویسے سچ یہ ہے کہ اس ساری بحث میں اب صحیح لطف آئے گا ۔ چونکہ اب امریکہ کا آفیشل نقطہ نظر ہمارے سامنے آگیا ہے ۔ لہذا ہم تمام لوگوں کے بیانات کو پرکھ سکتے ہیں ۔ یہاں ایک نقطہ ازراہ تفنن طبع ہمارے ذہن میں آیا کہ فوج اور ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ۔ اگر کوئی دوچار نکتے آئین میں مذہب کے ہیں بھی...
  16. ا

    نسخ بمقابلہ نستعلیق ----از:ابوشامل

    ظاہر بات ہے کہ محبوب اگر خوبصورت جامے میں ہو تو کیا ہی بات ہے لیکن ایسا نہ ہوتو کیا ہم محبوب سے نظریں چرا لیں ۔ ابوشامل کی بات میں وزن بھی ہے اور ''اخلاص کی مٹھاس''بھی ۔ اور پھر جب برصغیر میں چھاپہ خانہ آگیا تو پھر کیا ہم تستعلیق کے چکر میں پڑے ؟؟؟ مولانا ابوالکلام آزاد اور دیگر کے مشہور رسائل...
  17. ا

    کئی دہائیوں بعد ترک پارلیمان میں اسکارف

    حضور ڈنڈے کے زور پر اسلامی تعلیمات نہیں لبرل ازم کی تعلیمات کو نافذ کیا جارہا ہے ۔ کہیں مسجد پر پابندی کہیں مینار پر کہیں اسکارف پر کہیں داڑھی پر وغیرہ وغیرہ ۔ ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسلامی حوالے سے کسی اچھی خبر کا آنا بہت سوں کے ناک بھوں چڑھانے کا سبب بن جاتا ہے ۔ اور پھر جب یہ ثابت ہوجاتا کہ...
  18. ا

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ۔ ملک پاکستان کے حوالے سے اچھی خبریں اتنی نایاب ہیں کہ اچھے بھلے ،لائق فائق اور صاحب علم وہنر لوگ بغل میں دم سادھے بیٹھے ہوتے ہیں ۔کسی اور کے ذریعے ان کی حقیقت معلوم ہوتی ہے ۔ دعاہے رب کریم آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور فخردیں ،فخر ملت ،فخروطن بنائے ۔آمین
  19. ا

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    بہت بہت شکریہ ۔ بظاہر بہت اچھی ہیں ۔آزمائش شرط ہے ۔
Top