نتائج تلاش

  1. ا

    ڈاکٹر توفیق ستار کی کہانی

    http://www.dailymail.co.uk/news/article-2427879/Leicester-deaths-devout-Muslim-father-Muhammad-Taufiq-Al-Sattar-says-God-spared-blaze.html http://www.bbc.co.uk/news/uk-england-leicestershire-24289914
  2. ا

    مذاکرات کیے جائیں یا مقابلہ؟---از ابو نثر

    ویسے تو ابونثر کے معنی نثر والے ہوگا لیکن کبھی کبھی ان کی تحریر دیکھ کر اس کا معنی نثر کا باپ لکھنے کو چاہتا ہے ۔ تحریر خوب سے اور سب سے خوب آخری پشتو محاورہ ، اور مجھے یہ سوچ کر حیرت اور ہنسی آرہی ہے کہامریکہ بہادر تو باپ تھا اور جب آیا تھا تو یہاں بہت سوں نے خود کو اس کے نکاح میں دے دیا جسے...
  3. ا

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ ہم ان کی تصنیفات سے بچپن سے استفادہ کررہے ہیں ۔
  4. ا

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    تدبر تو کمپوز نگ فارمیٹ میں ہے ۔ اگر لاہور میں کوئی صاحب منشورات اسلامی سے رابطہ کرسکیں ۔ مترجم معروف شاہ شیرازی دوسرا ترجمہ حامد علی صاحب کا ہے جو کتابت میں ہے ۔ تدبر بھی کتابت میں ہے ۔ لہذا اغلب سے کہ ان کا یونی کوڈ ملنا مشکل یا ناممکن ہوگا۔
  5. ا

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    بعض سادہ لوح دوست حق اور درست بات پر ڈٹ جانے کو ضد اور ہٹ دھرمی سے تعبیر کرتے ہیں ۔ ناحق پسپائی کو مصلحت و عقلمندی سے تعبیرکرتے ہیں ۔ حق کی خاطر خون دینے کا نام بے وقوفی رکھ دیتے ہیں ۔ حیرت ہے کہ آج حق کی خاطر قربانی خون کا ضیاع قرار پاتا ہے ۔ ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں عظیم مقاصد قربانی کے بغیر...
  6. ا

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    مجھے حیرت ہے بعض دوست دانستہ اس اہم واقعے پر اظہار رائے کے بجائے بات کے رخ کو کہیں اور موڑ رہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ یہ جمہوریت پسند جو ایک منتخب صدر کے حامی ہیں اپنے صدر کے حق میں نکلے ہیں ۔ ان کے خلاف یہ تمام کاروائی جاری ہے ۔ کیا یہ صحیح ہے؟ یہاں یہ بات ذہن میں رہے کہ بات صرف اخوان کی نہیں مصری...
  7. ا

    مصر میں پھر سیکولر آمریت

    حسان صاحب آپ کا اختلاف رائے ہونے کے باوجود ایک اصولی بات کرنا شاید لوگوں کو اپنی رائے پر نظر ثانی پر آمادہ کرے ۔
  8. ا

    مصری عبوری صدر: عیسائی نہیں بلکہ یہودی ہیں

    جناب منصور نام یہودیوں عیسائیوں کے بھی ہوتے ہیں ۔ یہاں کراچی میں ذرا کرسچن کالونی میں جائیں ۔ وقت نہیں ورنہ اس حوالے سے ڈاکٹر محمود غازی صاحب کی تحریر یہاں پیش کی جاتی ۔ ویسے مرسی مخالفین ضرور ان کی مخالفت کریں لیکن حیرت ہے انہیں فوجی قبضہ قبول ہے ۔ مرسی صاحب نے تو پیشکش کی تھی دوبارہ انتخابات...
  9. ا

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    دنیا میں قومیں عروج وزوال سے گذرتی ہیں اور یہ سفر صدیوں پر محیط ہوتا ہے مسلمان صدیوں اپنے زمانے کے امام رہے اور اپنی نااہلی کے باعث قیادت کے منصب سے سبکدوش کردیے گئے ۔ یورپ صدیوں ظلمت وجہل کا شکار رہا اور پچھلے کم وبیش تین سو سال سے دنیا کی زمام کار سنبھالے ہوئے ہے ۔ اسلام ایک نظریے کا نام ہے...
  10. ا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم وہمت میں مزید اضافہ فرمائے۔ آزما کر مزید تبصرہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
  11. ا

    ان سوشل میڈیا...جرگہ…سلیم صافی

    سلیم صافی صاحب سے ہمیں ہمدردی ہے اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ یقینا یہ تمام شکایات ہمیں بھی ہیں ہاں فرق صرف اتنا ہے کہ ہماری شناخت کو اتنا خطرہ لاحق نہیں جتنا انہیں ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں ضروری سمجھتا ہوں کہ انہیں یاد دلاؤں کہ قوم کی تعلم وتربیت کا ذمہ دار کون ہے ؟آپ لوگ سیاسی...
  12. ا

    عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے۔۔۔۔آؤٹ سائیڈر۔۔۔۔روبی شاہ

    مذکورہ کتاب کا ٹائیٹل کوئی پیش کردے۔
  13. ا

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    مبارک ہو ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  14. ا

    پیشہ ور

    نوٹ : ویسے تو اس تحریر کا پیشہ ورانہ زندگی سے ان معنوں میں تعلق نہیں جن میں یہاں یہ عنوان قائم کیا گیا ہے ۔ عنوان کی مماثلت کے باعث ازراہَ تفنن یہاں پیش کررہا ہوں ۔ تحریر میں شاہ نواز فاروقی ایک خاص اسلوب کے حامل ہیں ۔ اور ان کی نکتہ رسی قابل داد ۔ اتفاق واختلاف کے پہلو تو ہر بات میں ہوتے ہیں...
  15. ا

    ھبیب جالب کی کتاب جالب بیتی سے اقتباس

    عنوان میں ھبیب کو حبیب کردیں یا کروادیں۔
  16. ا

    ھبیب جالب کی کتاب جالب بیتی سے اقتباس

    واہ جناب شاہ جی فی البدیہ کلامی
  17. ا

    بہائیت اور قادیانیت میں مماثلت بشکریہ نقیب ختم نبوت

    مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ جب ایک گروہ جو کہ خود کو مذہبی کہلواتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ ایک مذہب میں نقب زنی کرتا ہے اور اپنی پہچان میں مختلف مقامات پر ردوبدل کرتا ہے وہ کسی ملک دشمن سرگرمی میں ملوث ہو تو اسے اس وجہ سے نظر انداز کردیا جائے کہ وہ مذہبی گروہ ہے ۔ درآنحالیکہ اس مذہبی گروہ کے...
Top