نتائج تلاش

  1. ا

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    ماشاء اللہ ارفع کا مطلب ہے " بہت بلند" اسم تفضیل کا صیغہ ہے ۔ مذکر کا ہے ۔ کوئی صاحب علم ذرا تحقیق کردے ۔
  2. ا

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرا خیال ہے اس موقع پر اس ملالہ کا بھی تذکرہ ہوجائے جسے کوڑے مارے گئے تھے۔ یا پھر کچھ انتظار کرلیتے ہیں جلد ہی کچھ نہ کچھ واضح ہوجائے گا ۔ اور مل جل کر ان کے خلاف کام کرتے ہیں جو ”طالبان“ کو ”مضبوط“ بنا رہے ہیں ۔ جلد واضح نہ ہوا تو پچاس سال بعد امریکہ بہادر اپنی فائل خود ظاہر کردے گا ۔ ورنہ دعا...
  3. ا

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    مبارک ہو حسن البناء شہید کی ڈائری میں ان کے ایک شیخ کی بیٹی کا نام بہت پسند آیا جو انہیں اپنی ”روح“ سے زیادہ عزیز تھی ہمیں اللہ نے ”رحمت“ سے نوازا نہیں سو بھتیجی کو یہ نام نصیب ہوا ۔ نام تھا روحیہ اللہ اسے آپ کے لیے جنت کا دروازہ بنائے۔ امین
  4. ا

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    اس کی وضاحت اور تصدیق یا تکذیب کرنے کی ذمہ داری فواد صاحب کی ہے امید ہے کہ وہ اپنا ”فرض منصبی “ ادا کرنے جلد آئیں گے ۔
  5. ا

    ملالہ اور ملالہ

    شکریہ محترم ساجد صاحب آپ نے میری پوسٹ کردہ تصویر کو یہاں دکھا دیا ۔
  6. ا

    ملالہ اور ملالہ

  7. ا

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عاطف صاحب خوب لکھا تعریف بھی لیجیے ۔ اور ساتھ ہی اتنی خندہ پیشانی کا رویہ اختیار کرنے پرمبارک باد بھی ۔ آپ کی بات صرف آپ کی بات نہیں بلکہ بہت سے صاحب قلم اس طرح ہی سوچ رہے ہیں ۔ دیکھیے ۔ جاوید چوہدری کا کالم
  8. ا

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    میں نے بی بی سی پر یہ خبر پڑھی تھی اور بادی النظر میں پروپیگنڈا ہی معلوم ہوئی ۔ اغلب یہی ہے کہ مقصد یہی ہے ۔ معمولی باتوں کا پتنگڑ بنانا میرا خیال ہے پروپیگنڈا ہی کہلائے گا۔ یہاں مشنری اور دیگر پرائیویٹ اداروں میں کیا کیا نفرت انگیز اور مسخ شدہ مواد موجود ہے کبھی اس پر بھی نظر ہو ۔ بھلا بتائیے...
  9. ا

    بيرونی ہاتھ

    فواد صاحب پہلی مرتبہ آپ کی نصیحت مندانہ پوسٹ پر خوشی ہوئی ۔ واقعی صحیح توجہ دلائی ہماری اس حالت کا ذمہ دار بیرونی ہاتھ یعنی امریکہ نہیں ہم خود ہیں ۔
  10. ا

    ضرورت کتب

    جناب ترتیب سے تحریر کیجے
  11. ا

    معروف فنکارہ سارہ چوہدری نے شوبز ترک کردیا

    قابل مبارک باد ہیں سارہ چوہدری۔ جنید جمشید کی ویڈیو کے حوالے سے جو بات کہی گئی وہ نہ کہی جاتی اگر قرون اول کی تاریخ پر ان کی نگاہ ہوتی ۔
  12. ا

    اقبال عظیم کا نعتیہ کلام

    زحال بھائی وقت کی مناسبت سے بہترین انتخاب جزاک اللہ
  13. ا

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    دوستو السلام عليڪم مون الاھي ڏينھن پھرين ھتي کجھ سنڍي دوست ڏٺا پر سنڍي سمجھ ڪونھ آئي . دوستن کي سنڍي ڪي بورڊ ۽ سنڍي نويس جو ربط ڏيان پيو . درست سنڍي لکو ۽ ڀرڳڙي صاحب کي دعائون ڏيو . ربط ڀرڳڙي صاحب سنڌي انسٽالر به ڏيزائن ڪيو آھي ربط
  14. ا

    کامٹی کا فساد

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
  15. ا

    نہ قفس، نہ آشیانہ

    مذکورہ بالا عنوان اس کتاب کا ہے جس کے مصنف محترم سہیل فدا صاحب ہیں ۔ لیکن یہاں اس کتاب کا نہیں بلکہ مصنف کا تعارف کرانا مقصود ہے ۔ اس مصرع کے ساتھ کہ نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ جہاں زیب کالج سیدوشریف (سوات) میں سالِ اوّل کا طالب علم اپنے کزن کے قتل میں دھر لیا گیا۔ بے گناہ ملزم کے والد...
  16. ا

    الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں: راجہ پرویز کو لانے والے خود چیف جسٹس کے حامی ہیں

    واہ کیا بات ہے ۔ گویا راجہ رینٹل صاحب کو وزیر اعظم عدالت نے بنایا ہے ۔ اور یہ اسی قصور ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟
  17. ا

    راجہ آوے گا

    واہ مرزا صاحب واہ ۔ کیا کمال کی شیئرنگ ہے
  18. ا

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    ”پیار کی شادی “ کے حوالے سے دوسرا پہلو یہ ہے کہ ہمیشہ سے شادی یا نکاح کا عمل ہر معاشرے میں ایک مضبوط رشتے اور دائمی رفاقت سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ لہذا ہندومت میں شوہر کے ساتھ ستی ہوجانے کی روایت دراصل یہی احساس ہے ۔ دیگر معاشروں میں بھی ہمیں اس سے ملتی جلتی روایات ملتی ہیں ۔ صرف اسلام ہے جس نے اس...
  19. ا

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    میں ابو یاسر کی بات کی تائید کرتا ہوں ۔ میری طرح ذرا محفلین میں نکاح کی منزل کو گلے لگانے والے دوست اس پر اظہار خیال کریں ۔ میں اپنے عزیزوں میں دیکھتا ہوں جنہوں نے پیار سے ایک دوسرے کو زندگی کا ساتھی چنا لیکن عملی زندگی میں وہ نباہ نہ چل پایا ۔ میرا خیال ہے کہ شہروں میں تو اب والدین بہت حد تک...
  20. ا

    حجاب اور اسلام

    پروگرام کا نام تلاش اور موضوع اور اس میں پیش کیے جانے والے دانشور وں (ایک دو کو چھوڑ کر) کو دیکھ کر ملا نصیر الدین یاد آئے ۔ ان کی چابی گم ہوگئی تھی وہ ڈھونڈنے لگے کسی پوچھا کہ کہں گم ہوئی تھی انہوں نے فرمایا وہاں پر پوچھا تو یہاں کیوں تلاش کررہے ہیں ؟ فرمایا وہاں اندھیر ا ہے اس لیے یہاں روشنی...
Top