نتائج تلاش

  1. ا

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    بہت خوب ۔ اللھم زد فزد
  2. ا

    امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘

    یہ بی بی سی کی خبر ہے ۔ اگرچہ ہماری اشک شوئی کے لیے نظرثانی اور تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ لیکن یہ تو معلوم ہوا کہ یہ امریکی نجات دہندہ پچھلے گیارہ سالوں سے جو دنیا کو پرامن بنانے اور القائدہ سے نجات دلانے نکلے ہیں اس کی حقیقت کیا ہے ۔ بتائے کہ فوجیوں کو تو مندرجہ ذیل سبق دے کربھیجا جائے اور...
  3. ا

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    میں اہل محفل سے ایک التماس کروں گا کہ اپنا ایک مراسلہ جو وہ یہاں پوسٹ کررہے ہیں اسی مراسلے کو پیمرا کو بھی میل کردیں ۔ تاکہ ہم باہمی گفت وشنید اور اس کے نتیجے میں ہونے والے اتفاق رائے کو متعلقہ لوگوں تک بھی پہنچادیں ۔ اور ازراہ کرم اس بات سے قطع نظر کہ اس سے ہوگا کیا ! ہوگا تو وہی جو منظور خدا...
  4. ا

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    اور ان دوسرا کالم کیا میڈیا احتساب سے بالاتر ہے؟
  5. ا

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    راقم کو ٹیلی وژن دیکھنے کا موقع کم ملتا ہے لیکن جب بھی ملتا ہے تو ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کسی دوسرے کے ساتھ دس منٹ کسی چینل کو سکون سے دیکھا جاسکے ۔ اچھے سے اچھے پروگرام کے درمیان جب ''بریک'' آتا ہے تو آدمی بھی اپنی سماعت وبصارت کو ''بریک ''لگا دیتا ہے ۔ ہم نے گمان کیا کہ شاید یہ ہم جیسے قدامت...
  6. ا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    نفاذاردو ہونا چاہیے اس نکتے پر ساری قوم متفق ہے ۔ اب یہ سوال کہ کیسے ہو ؟ میرا خیال ہے اس سوال کا جواب تب خود بخود مل جائے گا جب قوت نافذہ اس کے نفاذ میں سنجیدہ ہوجائے ۔ اب ذرا دیکھیے کراچی میں قوت نافذہ نے اعلان کیا کہ شادی ہال رات بارہ بجے بند ہوں گے اور اس پر کسی حد تک سنجیدہ بھی ہوئی یہی کام...
  7. ا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    دنیا کی تمام آزاد قومیں اپنی زبان میں تمام تعلیم دیتی ہیں ۔ اردو ایک زندہ زبان ہے اور ہر قسم کے علوم کی تعلیم وتدریس کی تدریس اس میں ہوسکتی ہے ۔ قبل از تقسیم برصغیر عثمانیہ یونیورسٹی میں تمام علوم اردو میں پڑھائے جاتے تھے ۔ افسوس ہے کہ بعد از تقسیم جس زبان کو تدریس کی زبان بننا چاہیے تھا وہ نہ...
  8. ا

    سید جمال الدین افغانی ۔ دوسرا رخ

    (گزشتہ سے پیوستہ) افغانی کا فری میسن ہونا اب محتاج ثبوت نہیں رہا۔ ان کے عقیدتمندوں نے بھی اس امر کو تسلیم کیا ہے کہ وہ فری میسن تھے۔ ۱۸۷۶ء کے لگ بھگ وہ اطالوی لاج Luce De Orient کے ممبر بنے۔ ۱۸۷۷ء تا ۱۸۹۷ء انہوں نے مصر کی ماسونی تنظیموں (فری میسن) سے روابط استوار کیے۔ بعض دستاویزات سے...
  9. ا

    سید جمال الدین افغانی ۔ دوسرا رخ

    (گزشتہ سے پیوستہ) محمد مبارک نے اپنے مقالے ’’ الفرسان الثلاثۃ ‘‘ میں ان کا اصل نام آیت اللہ مازندرانی لکھا ہے۔ جمال الدین افغانی کی سوانح کا پہلا مرحلہ ان کی وطنیت اور خاندان کے حوالے سے متضاد بیانات کا حامل ہے۔ موصوف کے ایک عقیدت مند سوانح نگار قاضی عبد الغفار بھی اس امر کو تسلیم کرتے ہوئے...
  10. ا

    سید جمال الدین افغانی ۔ دوسرا رخ

    سید جمال الدین افغانی نوآبادیاتی طاقتوں سے آزادی کی مسلم جدوجہد میں ایک اہم نام ہیں ۔ برصغیر پاک وہند میں انہیں ایک مصلح اور مفکر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔ ہمارے سامنے ان کا یہی پہلو ہے ۔ پچھلے دنوں معاصر ہفت روزہ فرائیڈے اسپیشل میں مولانا غلام رسول مہر کا افغانی صاحب کی سیرت اور کارناموں پر...
  11. ا

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    مذکورہ بلا عنوان کا سبب ایک لظیفہ بنا ۔ہمارے ہاں سیاست پر لکھنا یا بولنا عموما معیوب سمجھا جاتا حالانکہ اس پر سب بے تکان بولتے ہیں ۔ حضرت اکبرالہ آبادی زندہ ہوتے تو اپنا یہ شعر بدل دیتے مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں اس کی جگہ پھر یوں ہوتا سیاسی بات میں نے کی ہی...
  12. ا

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  13. ا

    برداشت کی حد ؟

    ویسے یار لوگ اتنے اہم مسئلے میں میڈیا کی مہربانیوں کا بھی تذکرہ کریں ۔ سچی بات ہے کہ اس کے ذریعے جو چاہو ہماری صورت گری کردو اور جب ہم کسی ایک موضوع سے تھک جائیں تو دوسرا شروع کردو ۔ ویسے اس بارے میں کیا خیال ہے ہے کہ اگر میڈیا نا ہوتا تو کیا اس تہوار کو اسی طرح منایا جاتا؟
  14. ا

    آن لائن طب یونانی ای بکس کا ذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاء اللہ بڑی خوشی ہوءی لیکن انہیں ڈاءنلوڈ کیسے کریں ؟؟
  15. ا

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    میرا خیال ہے کہ میرا خیال ہے کہ ان کے دلائل کا بھی رد کیا جائے ۔ اور یہ بات اہم ہے کہ شرمین عبید نے ڈاکو مینٹری میں پاکستان کا کونسا قابل فخر کارنا مہ گنوایا ہے ؟
  16. ا

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    راقم بھی ایک مدرسے سے حصول علم کا شرف حاصل کرچکا ہے ۔ مجھے یاد ہے کہ میرے دائیں جانب میرا ایک روم میٹ اہل حدیث مسلک کے مطابق نماز ادا کررہا ہوتا تھا ۔ اور دوسری جانب احناف کے مسلک کے مطابق ۔ اور الحمد للہ اب بھی بہت سے مدارس میں یہی ماحول ہے ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ مسلکی تعلیم دی جاتی ہے لیکن کہیں...
  17. ا

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    یوسف ثانی صاحب ۔ کیا ادب پارہ ہے ۔ ماشاء اللہ ۔ مزید کا انتظار ہے ۔
  18. ا

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    ویسے سچی بات یہ ہے کہ فواد صاحب کے جوابات کے ذریعے کم از کم بعض امریکی سازشوں کی تصدیق تو ہوجاتی ہے ۔ ورنہ ہم جیسے سادہ لوگ کچھ سازشیوں کی سازش سے اسے سازش ہی سمجھتے رہتے ۔ ساجد بھائی ! امریکیوں کی ہٹ دھرمی ، ڈھٹائی ، جھوٹ اور میں نہ مانوں کے سامنے آپ کی ثابت قدمی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
  19. ا

    ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ماشاء اللہ ۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر ۔
Top