ماشااللہ بہت خوب۔
یہ اشعار اور آپ اسا تذہ ءِ سخن کی گفتگو سے غالب کا ایک ٖقطعہ یاد آگیا جو کم و بیش یوں تھا۔
مشکل ہے زبس مرا کلام اے دل
سن سن کے سخن ورانِ کامل
آسان کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گوئم مشکل وگر نہ گوئم مشکل
مجھے تو اس لڑی کو دیکھ کے شرمندگی ہو رہی ہے کہ توجیہات کو سمجھنا تو دور کی...