نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    سانحہ پشاور 16 دسمبر -- کچھ" جذبات" اصلاح کے لئے-

    گو دستِ گل چیں کو کاٹنے سے گلاب واپس نہ آ سکیں گے مگر کچھ ایسے ہی فیصلوں سے ہم اپنا گلشن بچا سکیں گے کسے خبر تھی کہ یہ قیامت بھی ٹوٹ پڑنی تھی اس نگر پہ کسے خبر تھی کہ ننھی لاشوں کا بوجھ کندھے اٹھا سکیں گے شعور کی سانس رک گئی تھی، دماغ ماؤف ہو گیا تھا ہمیں تو یہ بھی گماں نہیں تھا، یہاں سے آگے بھی...
  2. سید اسد معروف

    بحر رمل مثمن محذوف۔۔خُود فَریبی کے تصوّر سے نِکل کر ہم چلے

    ماشااللہ، بہت خوب۔ شمع کے تلفظ پہ قبلہ الف عین صاحب نے کچھ نہیں کہا اس کا مطلب ہے اسے شد کے ساتھ شمع ءِ نہیں پڑھنا چاہیے۔ محض اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں۔
  3. سید اسد معروف

    سانحہ پشاور 16 دسمبر -- کچھ" جذبات" اصلاح کے لئے-

    16 دسمبر --سانحہ پشاور کو ایک سال گزر گیا-- مگر زخم اب بھی تازہ ہیں-- سینکڑوں بچوں کی شہادت !!! اپنے جذبات کو الفاظ میں ڈھالنے کی کوشش کی مگر نا تجربہ کاری آڑے آگئی۔۔۔۔ گو دستِ گل چیں کو کاٹنے سے گلاب واپس نہ آ سکیں گے مگر کچھ ایسے ہی فیصلوں سے ہم اپنا گلشن بچا سکیں گے کسے خبر تھی کہ یہ قیامت...
  4. سید اسد معروف

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    ظہیر بھائی!!! بہت اچھے۔۔ الفاظ کم پڑ گئے ہیں اس کلام کی تعریف کے لئے۔۔۔۔۔۔
  5. سید اسد معروف

    جلیل عالی

    کیا کیا دلوں کا خوف چھپانا پڑا ہمیں خود ڈر گئے تو سب کو ڈرانا پڑا ہمیں اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھا اک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں اپنے دیئے کو چاند بتانے کے واسطے بستی کا ہر چراغ بجھانا پڑا ہمیں وحشی ہوا نے ایسے برہنہ کیے بدن اپنا لہو لباس بنانا پڑا ہمیں ذیلی حکایتوں میں سبھی لوگ کھو...
  6. سید اسد معروف

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    بہت عمدہ- ہر شعر زبر دست۔
  7. سید اسد معروف

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    ہے ستانے لگی آپ سب کی کمی شعر کوئی تو ارسال فرمائیے!!!
  8. سید اسد معروف

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    ہے یہی استدعا اپنے احباب سے پھر سے محفل میں تشریف لے آئیے۔۔
  9. سید اسد معروف

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    پھر سے زندہ ہوا فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن، اور فرمائیے۔۔۔
  10. سید اسد معروف

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    فاعلاتن، فعولن کو ٹھکرا کے اب فاعلن کو نبھاتے چلے جائیے۔۔۔
  11. سید اسد معروف

    غزل "میں اپنے آپ سے لڑتا رہا اکیلے میں" برائے اصلاح

    شکریہ استادِمحترم!! آج قوافی کے بارے میں ایک اور بات واضح ہو گئی۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
  12. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح "مسلسل بے یقینی"

    میں اپنا قطعہ واپس لیتا ہوں۔ :LOL::LOL: :ROFLMAO: میرا مطلب ہے دوسری پوسٹ میں درج کرنے کے لئے۔۔۔۔۔
  13. سید اسد معروف

    غزل "میں اپنے آپ سے لڑتا رہا اکیلے میں" برائے اصلاح

    آپ کی توجہ کے لیے مشکور ہوں۔"سڑتا ہوا " ایک شعر عاق کیا جا سکتا ہے۔ بقایا کی تصحیح کی کوشش کرتا ہوں۔ کاشف بھائی لکھتا تو میں بچپن سے ہوں مگر آپ احباب کی راہ نمائی اب دستیاب ہوئی سو آپ کی رائے کو نظر انداز کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ امید ہے نظر ِکرم کرتے رہیں گے۔
  14. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح "مسلسل بے یقینی"

    قطعہ وفا کے عہد میں بھی ہے شامل بے یقینی شعورِزندگی میں ہے کامل بے یقینی بہم آپس میں خوش ہیں میرا دل، بےیقینی سید اسد معروف
  15. سید اسد معروف

    غزل "میں اپنے آپ سے لڑتا رہا اکیلے میں" برائے اصلاح

    ملن کی آس، جدائی کا خوف، دونوں تھے میں تم سے مل کے بچھڑتا رہا اکیلے میں
Top