نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    غزل بعنوان "کوچ" اصلاح کے لئے پیش ہے

    بعد از سلام انتہائی معذرت کے ساتھ---تمام بھیانک غلطیوں کے لئےمعافی چاہتا ہوں۔۔۔ در اصل مجھے غزل کی تقطیع کی کوئی سمجھ بوجھ نہیں، یہ رپورٹ "عروض" کے سیکشن میں اصلاح کے ساتھ درج تھی جو میں نے غور کیے بغیر نقل کردی۔۔۔ آئندہ محتاط رہوں گا۔۔ دوبارہ پیش کرتا ہوں-- غزل رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن...
  2. سید اسد معروف

    غزل بعنوان "کوچ" اصلاح کے لئے پیش ہے

    ہزج مثمن سالم مضاعف مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن یوں تو ہیں پہلو بہت تاریک سارے کوچ کے ہیں مگر خانہ بدوشوں کو سہارے کوش کے ایک مدت سے بسے ہیں ہم نئے اس شہر میں گونجتے ہیں ذہن میں لیکن نقارے کوش کے رزق لکھا ہے اندھیروں میں اگر اس شہر کے آسماں پر کیوں چمکتے ہیں...
  3. سید اسد معروف

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    عاطف بھائی ، یوں کیسا رہے گا "جو لکھ رہا ہوں، تمام سچ ہے"
  4. سید اسد معروف

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    اس پذیرائی کے لیے آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ سب کی اتنی حوصلہ افزائی کے بعد کوشش ہو گی کہ مزید اشعار بھی اصلاح کے لیے پیش کروں اور تعارف بھی۔۔۔۔۔ بس ذرا ٹائپنگ کو ٹھیک طرح سمجھنے کی دیر ہے!!!
  5. سید اسد معروف

    فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    سلام کے بعد عرض ہے کہ پشاور میں کوئی ادبی رسالہ نہ ملنے کے بعد یہ محفل ایک متبادل نظر آئی سو حاضر ہوگیاہوں۔چنداشعاراصلاح کےلیےپیش کرناچاہتاہوں جمیل مثمن سالم مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن فریب ٹوٹا، کھلی حقیقت، سو اب سے میرا کلام سچ ہے مبالغہ تھا جو پہلے لَّکھا، جو اب لکھوں گا تمام سچ...
  6. سید اسد معروف

    نو وارد

    نو وارد
Top